• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا اویس سلفی

    میں حنفی ہوں اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم عقائد میں امام ابو حنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے ہیں

    ﷽ سوال =- میں حنفی ہوں اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم عقائد میں امام ابو حنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے ہیں ؟ ہم عقائد میں اشعری اور ماتریدی کیوں ہیں ؟ ہم عقائد میں اشعری اور ماتریدی ہونے کی وجہ سے ہم ان کی مقلد کیوں نہیں کہلاتے ؟ 2- کیا امام ابو حنیفہ کا عقیدہ حیات انبیا کا تھا یا نہیں؟...
  2. رانا اویس سلفی

    شیخ زبیر علی زئی﷾ ؛ آن لائن

    ﷽ پاکستان کٹیگری میں رابطہ کے لیے پالٹاک اڈی = Ibn-e-Dawood ranaawaiss Salman_Malik Mujahiduk IM Chat Sites | Paltalk جزک اﷲ خیرا
  3. رانا اویس سلفی

    شیح مبشر احمد ربانی۔۔۔۔ اون لاین

    ﷽ رابطہ کے لیے پالٹاک اڈی = Ibn-e-Dawood ranaawaiss Dars-E-Bukhari Salman_Malik IM Chat Sites | Paltalk جزک اﷲ خیرا
  4. رانا اویس سلفی

    پال ٹاک paltalk massenger کے اشتہار ختم کریں

    ﷽ پال ٹاک paltalk massenger کے اشتہار ختم کریں السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ دعوت و تبلیغ کے جو ذرائع آج اللہ رب العالمین نے ہمیں دیے ہیں۔ ان سے ہماری دین کی چاہ اور علم کا حصول مزید بڑھا ہے۔ الحمداللہ۔ یہ محض اللہ کا فضل و کرم ہے کہ آج ہم ان نعمتوں کا استعمال دینِ...
  5. رانا اویس سلفی

    فتنہ باز لوگوں کی مجالس سے اجتناب

    فتنہ باز لوگوں کی مجالس سے اجتناب اسماء بن عبیدہ بیان فرماتے ہیں گمراہ کن نظریات کے حامل دو شخص امام ابن سیر بن رحمۃ اللہ علیہ کے پاس آئے ان میں ایک آدمی نے کہا اے ابو بکر ( ابن سیرین ) میں تجھے ایک حدیث سناؤں ؟ امام ابن سیرین رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا :نہیں!پھر ان دونوں نے کہا ہم آپ کو...
  6. رانا اویس سلفی

    کیا ہم کسی کو قطعی طور پر شہید کہہ سکتے ہیں ؟

    ﷽ کیا ہم کسی کو قطعی طور پر شہید کہہ سکتے ہیں ؟ یہ دور جن مراحل سے گزر رہا ہے بڑا ہی پر فتن دور ہے ھر طرف فتنے ہی فتنے ہیں سب فرقوں کا یہی دعوہ ہے کہ ہم ہی قرآن و حدیث کے اصل وارث ہیں اب یہاں ھم ایک فتنے کا ذکر کریں گے یہ وہ فتنہ ہے جو صدیوں پرانہ ہے اور مختلف ادوار میں مختلف شکلوں میں...
  7. رانا اویس سلفی

    اہل حدیث ۱ور جمہوریت عبداﷲ بہولپوری رح

    ﷽ اہل حدیث ۱ور جمہوریت عبداﷲ بہولپوری رح http://www.youtube.com/watch?v=a59RtV8vFos&feature=plcp&context=C4ba8365VDvjVQa1PpcFMzstzrPDHQai6STLVttMfL Iuwar1GoXpU= اس سپیچ کوغور سے سنیں عبداﷲ بہولپوری رح کی تقریریں ڈونلوڈ کریں Ahlulhadeeth - Downloads جزک اﷲ خیرا
  8. رانا اویس سلفی

    چہرے كا پردہ كرنے كے تفصيلى دلائل

    الحمد للہ: مسلمان بھائى آپ كو معلوم ہونا چاہيے كہ عورت كا اجنبى اور غير محرم مردوں سے چہرے كا پردہ كرنا واجب ہے، جس كے وجوب پر كتاب اللہ اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى سنت، اور معتبر اور صحيح قياس مطردہ كے دلائل موجود ہيں: اول: كتاب اللہ كے دلائل: پہلى دليل: اللہ سبحانہ و...
  9. رانا اویس سلفی

    سالگرہ منانے كا حكم

    ﷽ سالگرہ منانے كا حكم كتاب و سنت كے شرعى دلائل سے معلوم ہوتا ہے كہ سالگرہ منانا بدعت ہے، جو دين ميں نيا كام ايجاد كر ليا گيا ہے شريعت اسلاميہ ميں اس كى كوئى دليل نہيں، اور نہ ہى اس طرح كى دعوت قبول كرنى جائز ہے، كيونكہ اس ميں شريك ہونا اور دعوت قبول كرنا بدعت كى تائيد اور اسے ابھارنے كا...
  10. رانا اویس سلفی

    اسلاف کی سیاست اور جمہوریت

    اسلامي نظام سياست اور جمہوريت کے مابين فرق کو سمجھنے کے ليے اس کتاب کا مطالعہ ضروري ہے ۔ يہ کتاب عبد القدوس سلفي صاحب کي تصنيف ہے اور اسکا مقدمہ پروفيسر محمد شفيع ناطق کے قلم سے ہے اور کتاب کے آخر ميں مولانا عبد الرحمن کيلاني صاحب کا مضمون "جمہوريت کيا ہے" بطور ضميمہ شامل کيا گيا ہے ۔ اس کتابچہ...
  11. رانا اویس سلفی

    ہیپاٹائٹس سی کا مجرب نسخہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم أحمد إلیکم اللہ الذی لا إلہ إلا ہو أما بعد ! ہیپاٹائیٹس سی ایک مشکل العلاج مرض تصور کیا جاتا ہے اور اسکے لیے نہایت مہنگی ترین ویکسین استعمال کروائی جاتی ہے جوکہ جگر میں ضرورت سے زیادہ سوداء کو پیدا کرکے اس بیماری کے وائرس کو ڈیڈ کرنے کا کام کرتی ہے اور...
  12. رانا اویس سلفی

    علامات قیامت کے متعلق گفتگو کرنے کا ہمارا مقصد:

    علامات قیامت کے متعلق گفتگو کرنے کا ہمارا مقصد: انسان کےلیے ہر کام کی تحقیق اور گفتگو کے فوائد حاصل کرنا ضروری ہے۔ سوال: کیا قیامت کی نشانیوں کی تحقیق اور ان کی معرفت کے ایسے فوائد ہیں جن سے ہم زندگی میں فائدہ اُٹھاسکیں یا وہ صرف ایسی معلومات ہیں جن سے آدمی علمی ذخیرےمیں اضافہ تو کرسکتا ہے...
  13. رانا اویس سلفی

    سوال جواب ؛؛؛ شیخ رفیق طاہر

    ﷽ سوال جواب ؛؛؛ شیخ رفیق طاہر http://www.youtube.com/watch?v=vtEFxoncGSU&feature=plcp&context=C4eae932VDvjVQa1PpcFMzstzrPDHQasfLLJlZhPM3 4cw0dV3pAlE= جزک اﷲ خیرا
  14. رانا اویس سلفی

    قبائلی قوانین اور ان کے احیاء کی دعوت

    ﷽ تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر چیز میں حاکم بنائیں اور عادات قبائلی اور خود ساختہ قوانین کو فیصل بنانے سے اجتناب کریں ۔ اور اللہ تعالی فرماتے ہیں : ( کیا آپ نے انہیں نہیں دیکھا کہ جن باتوں میں اختلاف ہو اس کا فیصلہ اللہ تعالی ہی...
  15. رانا اویس سلفی

    کفراوراسکی اقسام

    ﷽ کفرکی حقیقت اوراس کی اقسام میں کلام کریں تویہ بہت طویل مضمون ہوگالیکن ہم مندرجہ ذیل نقاط میں اسےاجمالی طور پربیان کرتےہیں: اول : کفراوراسکی اقسام کی معرفت کی اہمیت : کتاب وسنت کی نصوص اس پردلالت کرتی ہیں کہ ایمان اس وقت تک صحیح اورقابل قبول نہیں جب تک اس میں دوچیزیں نہ ہوں اوروہ...
  16. رانا اویس سلفی

    حدیث شریف

    ﷽ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کلام حجت کیوں مانی جاتی ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سےقول ، فعل ، تقریر ، اور صفت نقل کرنے کوحدیث کہا جاتا ہے ۔ حدیث یاتوقرآن مجید کے کسی حکم کی تاکید کرتی ہے جیسا کہ نماز ، روزہ ۔ یاپھر قرآن مجید کے اجمال کی تفصیل جیسا کہ نماز میں رکعات کی تعداد ،...
  17. رانا اویس سلفی

    نماز میں سترے کا طریقہ ۔۔۔الیاس قادری

    ﷽ نماز میں سترہ بنانے کا طریقہ ۔۔۔الیاس قادری http://www.youtube.com/watch?v=aSW0mmPAOLk&feature=g-all-lik&context=G2f13bcfFAAAAAAAAAAA اﷲ اس کو ہدایت دے
  18. رانا اویس سلفی

    معجزہ وکرامت

    ﷽ ابتدائيہ: بسااوقات ايسا ہوتا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعاليٰ اپني مخلوق ميں سے کسي بندے کے ہاتھوں ايسا کارنامہ رونماکرواديتے ہيں کہ جس کو عقل انساني سمجھ نہيں سکتي۔ انسان کي عقل ،فہم اور سمجھ کوتاہ اور قاصر اور عاجز آجاتي ہے اس کے آگے ۔ اس قسم کا کام اگر نبي کے ہاتھوں نبوت سے پہلے رونما ہو...
  19. رانا اویس سلفی

    بدعتی کی مجلس میں جانا ے یہ ان کو اپنی مجلس میں بٹھنا...عبداﷲ نا صر رحمانی حفظا اﷲ

    ﷽ بدعتی کی مجلس میں جانا ے یہ ان کو اپنی مجلس میں بٹھنا؟...عبداﷲ نا صر رحمانی حفظا اﷲ کیا درس تدریس ہر عام بندہ کر سکتا ہے۔۔۔ یا کسی معتبر علما کی اجازت ضروری ؟.عبداﷲ نا صر رحمانی حفظا اﷲ جمعہ کے مسایل بدعتی کے پیچے نماز؟ اہل بدعت کے سٹیج پر جا کر تبلیغ کرنا؟...
  20. رانا اویس سلفی

    سلفی منہج کانفرنس جدہ

    ﷽ سلفی منیج کانفرنس جدہ http://www.youtube.com/watch?v=7KmOjnLuczI&feature=channel جزک اﷲ خیرا
Top