• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    اسکے بعد مسجد میں آئے نماز فجر ادا کی اسکے بعد عبدہ بھائی نے پرلطف ناشتہ کروایا اور اسکے بعد عبدہ بھائی ہمیں تینوں بھائیوں کو اپنی کار میں لاہور کی سیر اور ادارہ محدث کی لائیبریری اورمدرسہ کا وزرٹ کروایا مغرب تک ہمیں مختلف جگہیں گماتے رہے اور مغرب کی نماز سے کچھ پہلے واپس آگئے عبدہ بھائی نے...
  2. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    جب بس اڈے سے واپسی ہوئی تو راستے میں پولیس سیکیورٹی والوں نے روکا پہلے مجھ پر ٹارچ لائٹ سے دیکھا پھر ارسلان اور احمدبھائی کو دیکھا اور پھر ارسلان اور احمد بھائی کوکار سے باہر آنے کا کہا دونوں باہر آئے انکی تلاشی اور پوچھ تاج کے دوران ارسلان ہلکے پھلکے کپکپا رہے تھے شاید سردی تھی یا پولیس والوں...
  3. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    جی ہمارے ارسلان بھائی اور شاید اس محفل کے چند ایک کنوارے مہمان اور نیٹ کی دنیا کے بہت ہی خاص بلکہ بہت ہی خاص دوستوں کی فہرست میں سر فہرست دوست کی بات بھلا کیونکر ٹالی جاسکتی ہے ۔ جب جمعہ کے دن خطبہ جمعہ ختم ہوا تو اسکے کچھ ہی دیر بعد محترم جناب عبدہ کا فون آیا کہ آپ کہاں پر ہیں آپ میرے ساتھ...
  4. ا

    ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

    جب ہم کراچی سے لاہور کی جانب روانہ ہوئے تو تقریبا 1000 افراد پر مشتعمل قافلہ تھایہ قافلہ جب کینٹ ریلوے اسٹیشن پہنچا تو 11 بج چکے تھے کراچی کی آخری ٹائم کی ٹرین بھی روانہ ہوچکی تھی اور ہم لیٹ ہوچکے تھے اب میں قافلے کے ساتھ تھا او ر1000 بندے کا دوبارہ اپنے گھروں کو جانا اور دوبارہ واپس آنا تقریبا...
  5. ا

    ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

    میں بڈھا نہیں الحمدللہ جوان ہوں اس سفر سے میرے حوصلے پست نہیں ہوئے آہو ہم پاکستانی ہے ہم کو دھرنے دینے کی عادت سی بھی ڈالنی چاہیے کبھی بھی کسی پارٹی کی طرف سے معقول رقم پر دھرنے کا کنٹریکٹ مل سکتا ہے آہو ابتسامہ
  6. ا

    ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

    ارسلان بھائی جب رات کو اکیلے گھر گئے آپ تو سنسان سڑک پر آپ کے پیچھے کتے تو نہیں پڑے ابتسامہ
  7. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    میں انفرادی طور بھی عبدہ بھائی کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے سب سے زیادہ توجہ اور وقت مجھ پر ہی صرف کیا 5 دسمبر کو جب جمعہ کی نماز کے بعد اجتماع کا اختتام ہوا تو عبدہ بھائی نے اسی وقت مجھے اپنی میزبانی میں لیا اور7دسمبر کی صبح تک کے عرصے کے دورانیہ تک ہر طرح سے میری ضرورت کا خیال کیا
  8. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    سب دوستوں نے اس دعوت کے بارے جو اپنی رائے دی اور حال احوال دیا تو اجتماعی طور پر جو باتیں میرے ذہن میں تھی وہ تقریبا بیان ہو چکی ہے،،،،اور سب بھائیوں کی طرح میں بھی عبدہ بھائی کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ صرف عقیدہ توحید کی بنیاد اور جزبے پر بھائی نے اتنا بڑادعوت مچھلی کا اہتمام کیا اور ہر ایک...
  9. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    اسلام علیکم دوستوں اس بار کی دعوت مچھلی کی شاید ابتداء بھی میں تھا اور شاید انتہا بھی میں ہی تھا سب دوست دعوت کے بعد اپنے اپنے کام و کاروبار میں مشغول ہوگئے لیکن میں اسی طرح کی پنجاب بھر کی دعوت کے تسلسل میں مصروف تھا آج کے دن 3 بجے گھر پہنچ کر ہی اس سلسلے کا اختتام ہوا
  10. ا

    ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

    جزاک اللہ ارسلان بھائی اور احمد ندیم بھائی جب آپ مجھکو جس ٹرین میں الودع کہہ کر آئے وہ علامہ اقبال نہیں تھی جسمیں میری سیٹ بک تھی بلکہ وہ فرید ایکسپریس تھی اسمیں سوار ہوکر میں رحیم یارخان اپنے ساتھ کے ہمسفر کے پاس پہنچ گیا مگر مگر آگے کا حال بیان کرتے ہوئے مجھے 3 سال پرانا اپنا ایک اذیت ناک سفر...
  11. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    Ma abhi b safar ma ho Karachi jakar likhna momkin ho ga
  12. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    Ma fb k zaryae log in hoa tha Hadsati toor pr
  13. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    اجتماع کے دوران کچھ نئے اور اور پرانے دوستوں سے ملاقت ہوئی درج زیل http://forum.mohaddis.com/members/ابو-عبداللہ-صغیر.165/ http://forum.mohaddis.com/members/آزاد.25/ http://forum.mohaddis.com/members/ابن-آدم.5/...
  14. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    میں آج جمعہ کی نماز کے بعد سے ہی عبدہ بھائی کی میزبانی میں ہوں
  15. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    ان شاءاللہ میں کوشش کرتا ہوں اسکو منانے کی
  16. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    ایک دفعہ آنے تو دے ارسلان کو پھر بنفس نفیس آمنے سامنے اسکی کلاس لی جائے گی
  17. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    ابھی کچھ دیر پہلے ارسلان سے فون پر بات ہوئی ہے آج رات کو 9بجے احمد ندیم اور ارسلان ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ لاہور آنے کے لئے بس میں سوار ہونے والے ہیں ان شاءاللہ کل صبح تک دونوں بھائی لاہور پہنچ جائیں گے
  18. ا

    ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

    ہاہاہاہاہاہا کیا شعر بنا ہے حقیقت پر مبنی
  19. ا

    ایم اسلم اوڈ:: دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ

    میں پھر آجاؤں خانپور جوتی تمھاری چوری کروانے کے لئے (ابتسامہ)
  20. ا

    تجویز دعوتِ مچھلی

    پھر اگر تھوڑی طویل ہوجائے تو کوئی مسئلہ تو نہیں؟؟؟؟؟ پھر کیوں کہ ایسا موقعہ شاید مشکل سے ہی ہو ایک ساتھ جمع ہونے کا؟؟؟؟ پھر یہ کراچی تو ہے نہیں جہاں پر عشاء کے بعد ہی لٹنے مرنے کا خوف بڑھ جاتا ہے پھر اگر کھانا عشاء کی نماز کے بعد ہو تو کیا یہ بہتر نہیں؟؟؟؟؟ پھر میرا دل کیوں کہہ رہا ہے کہ ان شاء...
Top