الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
http://www.siratulhuda.com/forum/threads/%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1-%D9%BE%D8%A7-%D8%B1%DB%81%D8%A7.8004/#post-26845
آپ کا نمبر بھی مس ہو گیا اس وجہ سے آپ سے رابطہ نہیں ہو پارہا
http://forum.mohaddis.com/threads/رمضان-المبارک-اور-ہمارے-ارسلان-بھائی-کے-لئے-خصوصی-دعا.7964/
دوبارہ اس سلسلے کو شروع کردیں شاید،،،، بھاگا بھاگا۔۔۔ آئے
ابتسامہ
اسلام علیکم
دوستوں ایک لمبے عرصے کے بعد ایک بار پھر پنجاب کے دورے کی امید ہو چلی ہے انشاءاللہ
انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو 5 دسمبر 2014 کو لاہور
اسکے بعد ترتیب وار یہ شہر ہوں گے انشاءاللہ
چیچا وطنی
میاں چنوں
عبدالحکیم۔۔خانیوال
وہاڑی
ملتان
پٹھان ہوٹل،،،مظفر گڑھ
خانپور
رحیم یارخان
صادق آباد...
آجکل کے پرفتن دور کے حالات و واقعات انکے اسباب اور انکا حل آج سے 14 سو سال پہلے ہی بیان فرما دئیے گئے تھے
انتہائی اہم اور مدلل خطبہ لازمی سنیں
مقرر
فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی صاحب حفظہ اللہ
http://islamipaigham.com/index.php/audios/item/323-por-fitn-dor
بائک چوری ہوجانے کے ایک دو دن بعد میرا بیٹا عمر فاروق اپنے دادا کو کہہ رہے تھے کہ آج کے بعد میں اپنے ابا کے ساتھ چھٹی والے دن باہر گومنے کو نہیں جاؤں گا کیا پتہ مجھے بھی کہیں دووور بھول کر آجائے
ابتسامہ
مزے کی بات اب عمر نے میرے فون نمبر کے ساتھ ساتھ اپنے دادا اور چاچاؤں کے فون نمبر بھی زبانی رٹ...
جو اللہ کو منظور
یہ جانی تھی قسمت میں نہیں تھی
میرے خیال سے تو اللہ نے رحم فرمایا مجھ پر کہ
بائک کو تو جانا تھا چائیے میں بھول گیا
یار پھر کوئی دہشت گرد ڈاکو چھین کر لے جاتا اور مجھے نقصان بھی پہنچا جاتاَ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟