• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحیم رحمانی

    اللہ کی محبت کے اسباب

    ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم ان اسباب کو جان لیں جن کی بدولت اللہ کی محبت حاصل ہوتی ہے۔ ۱ـ پہلا سبب: اللہ کی بے شمار اور لا تعداد نعمتوں کو جاننا۔ ((وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا)) [النحل: 18]،ترجمہ: اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو تم اسے نہیں کر سکتے۔ ((وَأَحْسِنْ...
  2. عبدالرحیم رحمانی

    پرفتن دور میں مسلمانوں کا منہج

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علیٰ إمام الأنبیاء والمرسلین وعلیٰ آلہ وأصحابہ أجمعین ‏ومن تبعھم إلی یوم الدین امابعد دنیا اپنے خاتمے کی جانب تیزی سے رواں دواں ہے اور اس کا ہر آنے والا زمانہ، گزرے ہوئے زمانے کی نسبت زیادہ مصیبتوں ، مشکلات اور آزمائشوں کا ہوگا۔...
  3. عبدالرحیم رحمانی

    غصہ کے اسباب

    حدیثِ شریف : عن أبي هريرة رضي الله عنه قال :" جاء رجل فقال : يا رسول الله ‏أوصني فقال : لا تغضب ، ثم ردد مرارا فقال : لا تغضب "( صحيح البخاري : 6116 ، ‏الأدب ، سنن الترمذي : 2020 ، البر ، مسند أحمد : 2/362 )‏ ترجمہ : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص خدمت نبوی میں حاضر ہوا ، اور...
  4. عبدالرحیم رحمانی

    منافق کی نشانیاں

  5. عبدالرحیم رحمانی

    غصہ کے علاج

    بسم اللہ الرحمن الرحیم غُصّہ کے علاج حدیثِ شریف :عن سليمان بن صرد رضي الله عنه قال : استب رجلان عند النبي ‏صلى الله عليه وسلم فجعل أحدهما يغضب ويحمر وجهه و تنتفخ أوداجه فنظر ‏إليه النبي صلى الله عليه وسلم فقال : إني لأعلم كلمة لو قالها لذهب ذا عنه :" ‏أعوذ بالله من الشيطان الرجيم " فقام إلى...
  6. عبدالرحیم رحمانی

    ذرا سنبھل کے۔۔۔۔!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم زندگی میں میری ماں نے مجھ سے آٹھ بار جھوٹ بولا ۔ لیجئے ماں کی دروغ گوئیوں کی گنتی پیش خدمت ہے ۔ پہلا جھوٹ :‏ یہ کہانی میری پیدائش سے شروع ہوتی ہے ۔ میں بہت ہی غریب گھرانے کا اکلوتا بیٹا ہوں ۔ ہوش سنبھالا تو ‏ہمارے پاس کھانے کو کچھ بھی نہیں تھا ۔ کبھی کھانے کو کچھ مل جاتا...
  7. عبدالرحیم رحمانی

    قرآن کی فریاد

  8. عبدالرحیم رحمانی

    وسوسے اور ان کا علاج

    بسم اللہ الرحمن الرحیم وسوسے اور ان کا علاج اَلْحَمْدُ لِلَّہِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَی رَسُوْلِ اللَّہِ وَبَعْدُ :‏ ‏ موجودہ دورمیں منتشر بیماریوں میں وسوسہ بہت ہی خطرناک بیماری اور بڑی آفت ہے ، وسوسہ برے ‏خیالات ( اور شکوک وشبہات )کا نام ہے جسے شیطان انسان کے دل میں ڈالتا رہتاہے ، یہ...
  9. عبدالرحیم رحمانی

    نماز کا طریقہ

  10. عبدالرحیم رحمانی

    نظم

    جور وستم کا دور بھلایا نہ جائے گا اہل جفا سے ہاتھ ملایا نہ جائے گا گر میر کارواں تری غفلت یہی رہی لٹنے سے قافلہ کو بچایا نہ جائے گا ہم نے فریب...
  11. عبدالرحیم رحمانی

    اللہ کے پاس آپ کے لئے کیا ہے

    اللہ کے پاس آپ کے لیے کیا ہے ؟ ‎ عادل سہیل بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم‎ اِن اَلحَمدَ لِلِّہِ نَحمَدہ، وَ نَستَعِینہ، وَ نَستَغفِرہ، وَ نَعَوذ بَاللَّہِ مِن شرورِ أنفسِنَا وَ مِن سِیَّأاتِ أعمَالِنَا ، مَن یَھدِ ہ اللَّہُ فَلا مُضِلَّ لَہ ُ وَ مَن یُضلِل ؛ فَلا ھَاديَ لَہ ُ، وَ أشھَد أن لا...
  12. عبدالرحیم رحمانی

    مصطلح الحدیث

Top