• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحیم رحمانی

    اسلامک ڈیزائن

  2. عبدالرحیم رحمانی

    دنیاوی زندگی سے محبت

  3. عبدالرحیم رحمانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اللہ رب العزت شفائے کلی عطاء فرمائے. آمین
  4. عبدالرحیم رحمانی

    القراۃ الرشیدۃ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ القراۃ الرشیدۃ (عبدالفتاح) کی اردو شرح درکار ہے اگر کسی کے پاس لنک یا ناشر کا نام ہو تو ضرور خبر کریں. جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
  5. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

    ➏ جناب سرفراز خان صفدر دیوبندی حیاتی (1914-2009 ء) لکھتے ہیں : ’’ اگر انصاف، خدا خوفی اور دیانت کے ساتھ اس بات پر غور کر لیا جائے کہ آخر یہی قرآن و حدیث حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین عظام اور ائمہ دین و برزگان صالحین کے سامنے بھی تھے۔ ان کا جو مطلب و معنی اور جو تفسیر و مراد انہوں نے...
  6. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

    ➎ حافظ محمد ادریس کاندھلوی، دیوبندی (م: 1394 ھ) لکھتے ہیں: ’’ اس لیے کتاب و سنت کا مفہوم اور جو علوم کتاب و سنت سے ماخوذ اور مستفاد ہوں گے، وہ وہی ہوں گے جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے سمجھے ہیں۔ ہر بدعتی اور گمراہ اپنے فاسد عقائد کو اپنے زعم اور خیال میں کتاب و سنت ہی سے ماخوذ ہونے کا مدعی ہے،...
  7. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

    ➌ جناب انور شاہ کشمیری دیوبندی (1292-1352 ھ) کہتے ہیں: ’’ قرآن کریم کی تقریر کو سمجھنے کا سب سے زیادہ قابل اعتماد راستہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اور صحابہ و تابعین کا تعامل ہے۔‘‘ ➍ جناب شبیر احمد عثمانی، دیوبندی فلسفی (م: 1369 ھ) لکھتے ہیں: تمسك بالقرآن (قرآن کریم کو لازم پکڑنے) کا یہ...
  8. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

    ➋ علامہ، احمد بن عبدالرحیم، المعروف بہ شاہ ولی اللہ، دہلوی حنفی (1114-1176 ھ) فہم سلف کو فرقہ ناجیہ کا منہج قرار دیتے ہوئے لکھتے ہیں: الفرقة الناجية لهم الآخذون فى العقيدة والعمل جميعا، بما ظهر من الكتاب والسنة وجرى عليه جمهور الصحابة والتابعين، وإن اختلفوا فيما بينهم فيما لم يشتهر فيه نص، ولا...
  9. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

    اب ہم بعض حنفی حضرات کی وہ آراء ذکر کرنا چاہتے ہیں جن میں فہم سلف کی ضرورت و اہمیت اور تقلید کی مذمت بیان ہوئی ہے: ➊ علامہ، محمد بن علی بن محمد، ابن ابوالعز، حنفی رحمہ اللہ (731-792 ھ) فرماتے ہیں: وكيف يتكلم فى أصول الدين من لا يتلقاه من الكتاب والسنة، وإنما يتلقاه من قول فلان؟ وإذا زعم أنه...
  10. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

    آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا: أتيتكم من عند صحابة النبى صلى الله عليه وسلم، من المهاجرين والأنصار، لأبلغكم ما يقولون، المخبرون بما يقولون، فعليهم نزل القرآن، ولهم أعلم بالوحي منكم. ’’میں تمہارے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مہاجرین و انصار صحابہ کرام کی طرف سے حاضر ہو ا ہوں تاکہ تمہیں ان...
  11. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

    ارشادِ باری تعالیٰ ہے: فَإِنْ آمَنُوا بِمِثْلِ مَا آمَنْتُمْ بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوْا وَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا هُمْ فِي شِقَاقٍ [2-البقرة:137] ’’(میرے نبی کے صحابہ!) اگر یہ لوگ اس طرح ایمان لائیں جس طرح تم ایمان لائے ہو تو وہ ہدایت یافتہ ہوں گے اور اگر وہ اس سے پھر گئے تو وہ گمراہی میں ہوں...
  12. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

    قرآن کریم میں فہم سلف کی پیروی کا حکم دیا گیا ہے، فرمانِ باری تعالیٰ ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ [4-النساء:59] ’’اے ایمان والو! اللہ، اس کے رسول اور اپنے اولی الامر کی اطاعت کرو‘‘۔ اولی الامر کے اول مصداق صحابہ کرام و...
  13. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

    قاضی شریک بن عبد اللہ رحمہ اللہ (177 ھ) فرماتے ہیں: أما نحن، فقد أخذنا ديننا هذا عن التابعين، عن أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم، فهم عمن أخذوا . ’’ہم نے تو اپنا یہ دین تابعین سے لیا ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام سے لیا اور صحابہ کرام نے کس سے لیا ( یہ پوچھنے کی...
  14. عبدالرحیم رحمانی

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اللہ انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے. آمین
  15. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

    امامِ اندلس، محمد بن وضاح قرطبی رحمہ اللہ (199-286 ھ) فرماتے ہیں: فعليكم بالاتباع لأئمة الهدى المعروفين، فقد قال بعض من مضى : كم من أمر، هو اليوم معروف عند كثير من الناس، كان منكرا عند من مضي، و متحبب اليه بما يبغضهٔ عليه، و متقرب اليه بما يبعدهٔ منه، وكل بدعة عليها زينة و بهجة . ’’تم پر معروف...
  16. عبدالرحیم رحمانی

    فہم سلف کی ضرورت

Top