• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    @عدیل سلفی صاحب جس موضوع کو @محمد عامر یونس صاحب نے چیلنج سے شروع کیا اس کے دفاع میں آپ نے چار روایت پیش کیں. چاروں کا جواب پہلے مختصرا دیا گیا اب تفصیل سے جواب عرض کر دیا گیا علمی طرز کلام کی امیدہے. ابتسامہ کی تکرار سے معذرت
  2. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    یہاں بھی اعمش کا عنعنہ ہے تو روایت آپ حضرات کے نزدیک ضعیف ہوئی
  3. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    یہاں بھی یہی کہا گیا ہے کہ اگر تقلید کرنی پڑ جائے تو مردہ کی کرو. ہم احناف جن مجتہدین کی تقلید کرتے ہیں وہ وفات پا چکے ہیں
  4. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ مردوں کی تقلید نہ کرو اگر کرنی پڑے تو مردہ کی کرو زندہ کی نہیں ہم احناف جن مجتہدین کی تقلید کرتے ہیں وہ انتقال کر چکے ہیں اس لئے یہ روایت ہمارے موافق اور آپ کی مخالف ہے آپ نے تو ہماری تائید کی ہے
  5. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    اس روایت میں ہے کہ کسی کی ایسی تقلید مت کرو کہ اگر وہ کفر کرے تو تم بھی اس کی تقلید میں کفر کرو اگر مجبورا کرنی پڑے تو اموات کی پیروی کرو. یہ روایت اعمش کے عنعنہ کی وجہ سے ضعیف ہے
  6. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    آپ کا موقف میں نے یہ بتایا ہے کہ آپ ایک روایت جو آپ کے ہاں ضعیف ہے سےاستدلال کر رہے ہیں. کیا آپ اسی طرح کرتے ہیں. ؟ آپ کا طرز کلام غیر علمی ہے نہ روایت کی سندی پہلو پر گفتگو کی اور نہ متن پر. اگر یہی طرز کلام رکھنا ہے معذرت. مجھے @اسحاق سلفی صاحب کے جواب کا انتظار ہے ان سے مجھے علمی طرز کلام...
  7. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    جب آپ کے نزدیک امام اعمش کا عنعنہ قبول نہیں تو علامہ ہیثمی کی تصحیح پر آپ نے روایت کو کیسے صحیح کہ دیا بہر حال امام اعمش کی تصریح کے حوالہ کا انتظار رہے گا
  8. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    اگر اس روایت کو ہمارے اصول کے مطابق پرکھنا ہے تو مفہوم بھی ہمارا والا لینا ہوگا اور اگر اس روایت کو اپنے مفہوم پر لینا ہے تو اس روایت کو اپنے اصول پر پرکھیں جس کہ مطابق یہ روایت ضعیف ہے کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا مفہوم اپنا والا لے رہے ہیں اور رواہت کو ہمارے اصول سے پرکھ رہے ہیں
  9. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    اس میں اعمش کا عنعنہ ہے جو آپ کے نزدیک مدلس ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے اس میں تقلید کی بات ہے اقتداء کی نہیں یہ روایت آپ کے خلاف حجت ہے اس میں بھی مردہ افراد کی تقلید کی بات ہے جو آپ کے موقف سے متصادم ہے اس میں بھی تقلید کی بات ہے آپ تو اقتداء کو ثابت کرنے چلے تھے ہم جن مجتہدین کی تقلید کرتے ہیں...
  10. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    اس روایت میں اعمش ہیں اور عن سے روایت کر رہے ہیں. اسی فورم پر تحریر موجود ہے کہ اعمش مدلس ہیں اور اس کی معنعن روایت ضعیف ہے. آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے
  11. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    @اسحاق سلفی صاحپ آپ نے مذکورہ سند نہیں بتائی اب تک
  12. ت

    وضو کے چار فرض

    جو فرائض اپنے ذکر کیے ہیں شافی مالکی اور حنبلی کے ہاں بھی وہ فرائض نہیں ہیں. کیا آپ ان کے خلاف بھی وہ نشتر چلائں گے جو احناف پر چلائے ہیں یا وہ نشتر صرف احناف کے لئے ہیں.
  13. ت

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    زبردست مجھے اس تھریڈ کا انتظار رہے گا. فقہی مذاہب کے مقلدین خود انہی کے مذہب کو پڑہنے سے منع کرتے ہیں؟؟؟ جب بھی یہ تھریڈ بنائیں تو مجھے ضرور ٹیگ کیجئے گا
  14. ت

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    ہر معاملہ کا فیصلہ دنیا میں نہیں ہوسکتا. آخرت میں ایک ایک لفظ کا حساب دینا ہوگا اس فورم کو فیس بک بننے سے بچانے کے لئے آپ کے الفاظ اور مزید پوسٹس کو بھی آخرت کے حساب پر چھوڑ تے ہیں مَا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ
  15. ت

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    اگر کسی نے حدیث کے حوالہ سے کوئی غیر متعلق بات مکرر کہی تو حدیث سے محبت کا تقاضہ ہے کہ اس کو راگ الاپنا جیسے الفاظ سے نہ تعبیر کیا جائے بلکہ مناسب انداز میں تکرار کرنے سے منع کیا جائے مزید اگر کوئی اور بھی اس زبان میں بات کر رہا ہے تو اس سے عمر اثری صاحب کے جملہ کو تقویت نہیں مل سکتی
  16. ت

    کیا سلفیت فقہی مذاہب پڑھنے سے مانع ہے؟

    استغفر اللہ حدیث دوبارہ بتانا راگ الاپنا ہے یہ وہ ہیں جو اپنے آپ کو اہل حدیث کہتے ہیں یہ جملہ کوئی حنفی کہتا تو آسمان سر پر اٹھالیتے
  17. ت

    ہم کون ہیں ؟

    فاسئلوا ؟
  18. ت

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    میں صرف ایک امر کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں. مقبول احمد سلفی صاحب نے ایک چیلنج کیا اور دعوی کیا کہ کسی حنفی نے امام ابو حنیفہ سے اختلاف نہیں کیا اور پھر خود اقرار کیا کہ قیامت تک حنفی امام ابو حنیفہ سے اختلاف کرتے رییں گے دونوں حوالہ ملاحظہ فرمائیں اب قارئین خود چیلنج کی حیثیت دیکھ سکتے ہیں...
  19. ت

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    اگر علماء کے اقوال کا یہی مطلب ہے کہ امام کا قول کبھی نہیں چھوڑنا تو آپ مجھے ایک حنفی کیوں نہیں دکھا دیتے جس نے ہر شرعی معاملہ میں امام کے قول کو نہ چھوڑا ہو آپ نے یہ کیسا مفہوم نکالا جو عملا موجود نہیں ہر مسلک میں جو اصول ہوتے ہیں اس مسلک میں اس پر عمل کیا جاتا ہے. یہ کیسا اصول ہے کہ صرف...
Top