الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ نے غالبا اس بات کا جواب دیا ہے کہ سر کے مسح کی مقدار کیا ہے
آپ کی پیش کردہ حدیث میں سر کے شروع سے مسح کرنے کی بات ہے تو کیا اس سے میں یہ سمجھوں کہ پورے سر پر مسح فرض ہے؟
تو پھر صحیح مسلم کی اس حدیث کے متعلق کیا کہیں گے جس میں ناصیہ پر مسح کا ذکر ہے
اور میرے دوسرے سوال کے متعلق آپ کیا کہیں گے...
آپ نے کہا تھا
علماء احناف کے جو اقوال آپ نے ذکر کیے اس سے آپ نے مفہوم نکالا بقول آپ کے موئے سر بھی امام سے اختلاف نہیں کیا جاسکتا. یعنی ہر معاملہ میں امام کی بات ماننی ہے. میں نے آپ سے اتنی بات کہی کہ اگر ان اقوال کا یہی مفہوم ہے تو مجھے ایک حنفی دکھا دیں جس نے ہر شرعی معاملہ میں امام ابو...
مخصوص الفاظ جب مانگے جاتے ہیں جب بات نہ ماننی ہو. میں نےاشرف علی تھانوی کا قول پیش کردیا. اس کا مفھوم وہی ہے جو آپ ہم سے مانگ رہے ہیں. اگر جواب مطالبہ شدہ والے الفاظ میں چاھئے تو پھر ایسے مطالبات ہم بھی کرسکتے کہ آپ ہمیں رفع الیدین میں تا حیات کا لفظ دکھا دو اگر نہیں دکھا گے تو اس کا مطلب...
ما شاء اللہ آپ نے ہمارے علماء کے قول سے اپنا مفہوم اخذ کیا اور جو بات میں نے پیش کی اس کو اس مفہوم پر پیش کر کے میری بات رد کردی ہونا تو یہ چاہئے جو عملی ثبوت میں نے پیش کیا اس کی بنیاد پر اپنا مفہوم رد کرتے اور سمجھتے یہاں سمجھنے میں کچھ غلطی ہوئی ہے.
محترم اگر احناف ہر صورت میں امام کا قول...
محترم آپ کا دعوی ہے کہ احناف کہتے ہیں کہ امام کے قول کو چھوڑا نہیں جاسکتا حدیث کو چھوڑا جاسکتا ہے. اور اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کچھ حنفی علماء کے قول ذکر کیے ہیں
ان اقوال کا وہ مطلب نہیں جو آپ لے رہے ہیں.
ان اقوال کے مفہوم پر بات کے لئے ایک طویل وقت چاہئے. اس بات کا مختصر حل کا ایک سیدھا...
امام ابو حنیفہ شوال کے روزوں کو مکروہ کہتے تھے مگر احناف اس کے استحباب کے قائل ہیں. احناف نے امام ابو حنیفہ کے قول کو صحیح حدیث کی وجہ ترک کیا
لو آپ کے چیلنج کا جواب ہو گیا
ایک مثال تو آپ کو دکھادی کہ احناف امام ابو حنیفہ کے اس قول پر عامل ہیں کہ صحیح حدیث کی وجہ سے امام ابو حنیفہ کے قول کو...
محترم کیا آپ بغیر قیاس کے بتا سکتے کہ مسح کی مقدار کیا ہے. صرف قرآن و حدیث سے جواب دیں, قیاس سے اجتناب کرتے ہوئے
دوسری بات قیاس پر آپ نے ایک تفصیلی مضمون تو تحریر کردیا لیکن قیاس کی جامع و مانع تعریف نہیں کی ذرا اس کی تعریف تو کردیں کہ قیاس آپ کس کو کہتے ہیں
جزاک اللہ خیرا
نہیں محترم ایسا نہیں ہے
بخاری اصح کتاب بعد کتاب اللہ شاذ قول نہیں بلکہ اس پر تو اجماع ہے اور میں بھی اس کا قائل ہوں اور اس قول کو کہنے والے ، ماننے والے اہل سنت والجماعت ہیں شرذمہ قلیلہ نہیں
میں نے شرذمہ قلیلہ اس گروپ کو کہا جن کی کراچی میں کیماڑی میں توحید مسجد ہے اور جن کے سربراہ عثمانی صاحب...
محترم میں نے صرف یہ پوچھا کہ اسلامک بیلیف جہاں سے آپ مواد کاپی کر رہے ہیں کیا ان فرقہ کی ویب سائٹ ہے جن کی کراچی میں کیماڑی میں مسجد توحید ہے؟
آپ نےروایتی اہل حدیث کی طرح بات مقلدین کی طرف گھمانے کی کوشش کی
اب اگلے مرحلے میں بات امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی طرف نہ لے جائے گا.
میں نے اس فرقے کے...
@وجاہت بھائی
اسلامک بیلیف کن کی ویب سائٹ ہے ۔ یہ عثمانی صاحب وہ تو نھیں جن کی جماعت "توحیدی " کے نام سے مشہور ہے اور کراچی میں کیماڑی میں ان کی ایک مسجد بہت مشہور ہے
مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ اسی جماعت کے ایک صاحب جن کو میں جانتا ہوں اور ان سے کئی معاملات پر بات چیت ہوتی ہے تو وہ صحیح بخاری کی...
بات کہاں سے کہاں چلی گئی
موضوع صرف یہ کہ سالگرہ بدعت کیسے ہے.
. سالگرہ میں جو خرافات ہوتی ہیں اس بنا پر اس کو ناجائز کہا جائے گا یا گناہ لیکن بدعت تب ہوگی جب اسلام کا حصہ سمجھ کر سالگرہ کی جائے لیکن اس کو ثواب سمجھ کر کوئی بھی نہہں کرتا
گانا میوزک سننا حرام ہے ناجائز ہے لیکن اس کو بدعت...
لیکن اس تھریڈ میں اس حدیث پر جو میں نے پیش کی کوئی وضاحت نہیں
ایک طرف جزیرہ العرب میں کھلے عام کفر یعنی شیطان کی عبادت اور دوسری طرف ہمارے نبی صلی الله علیہ و سلم کا سچا فرمان کہ جزیرہ العرب میں شیطان اپنی عبادت سے مایوس ہو گیا ہے۔ ان میں مطابقت کیسے ہوگی.
بی بی سی عربی کی ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ عرب امارات کی حکومت ابو ظبی میں ہندوں کا مندر بنا رہی ہے اور اس سے پہلے دبئ میں ایک مندر پہلے ہی موجود ہے
مکمل خبر یہاں پڑہیں
http://www.bbc.com/arabic/middleeast/2016/10/161011_hindu_temple_2
اب جو بات میں کہنا چاہتا ہوں اس سے پہلے یہ حدیث پڑہیں
جابرؓ...
تبلیغی جماعت کے ساتھ جڑنے سے کئی لوگ گناہوں کی زندگی چھوڑ دیتے ہیں اور نمازی بن جاتے ہیں. جب اس طرح کی متنفر کرنے والی پوسٹ شائع ہوتی ہیں تو کئی لوگ جماعت سے رک جاتے ہوں گے اگر ایسے لوگ نمازی نہ بن سکے تو ذمہ دار کون ہو گا جو اپنی باتوں سے لوگوں کو جماعت سے روکتے ہیں.
عید میلاد النبی ایک بدعت عمل ہے اس کی نماز بھی یقینا بدعت ہے. اس بدعت کا رد طنز و مزاح سے اور طنز و مزاح کے سیکشن میں شروع کرنا سمجھ نہیں آیا. یہ طرز عمل فیس بک کا تو ہے لیکن یہ طرز عمل ایک علمی طریقہ نہیں
محترم, میں نے تو آپ کا موقف جاننا چاہا تھا آپ نے الٹا مجھ سے سوال پوچھ لیا.
میرے موقف سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا. کیوں کہ میں ایک عامی مسلمان ہوں.
بہر الحال یہاں لا سے مراد دوسرے الہ کے وجود کی نفی ہے اور ہیی احناف کا موقف ہے اور میں عامی ہونے کی وجہ سے احناف کی تقلید کرتا ہوں اور تقلید کی...
السلام علیکم
آپ نے عربی عبارت کاپی پیسٹ کردی . اس طرح تو آپ کا موقف عام قاریئن تک نہیں پہنچے گا.
آپ نے جو عربی پیش کی وہ ابن عثیمین رحمہ اللہ کا ذاتی نظریہ ہے یا امت کا موقف, یہ وضاحت آپ نے نہیں کی. اگر یہ ان کا ذاتی نظریہ ہے تو اس سے آپ کچھ ثابت نہیں کر سکتے.
اگلی بات اس عربی عبارت میں میرے...