الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ۔۔میرا علماء کرام حضرات سے ایک سوال ہے ۔کہ برائلر مرغی جو بازار مین ملتی ہے اسکے بارے میں یہ پتہ چلا ہے کہ اسکی خوراک میں خون برائلر مرغیوں کی باقیات اور دیگر اجزاء شامل ہوتے ہیں ۔اس کے خوراک میں کچھ ایسے اجزاء بھی شامل کئے جاتے ہیں جس سے اسکی گوشت میں تیزی سے...
محترم بھائی! محمد نعیم یونس بھائی جان ۔السلام علیکم ۔۔۔یہ مخفی کیوں رکھے گئے ہیں کیا کوئی خاص وجہ ہے اسکی ۔۔میں نے مماتیوں کا عقیدہ معلوم کرناہے اب یہ معلومات کہاں پر ملے گی ۔جسکا کسی اہل علم نے تجزیہ بھی کیا ہو؟
و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔محمد یونس بھائی جان۔جزاک اللہ خیرا۔ بھائی ایک مسئلہ محدث فورم کے ساتھ ہے وہ یہ کہ جب میں محدث فورم میں گوگل کسٹم سرچ کرتا ہوں تو چند ایک پیجیز نہیں کھلتی اور ایرر ظاہر ہوتا ہے جبکہ کچھ کھل جاتی ہین ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔جناب عدیل سلفی بھائی جان۔۔اپکا شکریہ ۔لیکن اگر کسی بھائی کو معلوم ہو مطلع کر دے ۔۔جب نیٹ پر تمام اشیا ئ کی چیزوں کی خرید فروخت ہوتی ہے اور ہوم ڈیلوری بھی کی جاتی ہے تو میں سمجھا کہ کتابوں کی سائٹ بھی موجود ہوسکتی ہے شاید ؟
السلام علیکم و رحمتہ اللہ ۔۔ مجھے قران کی تفسیر اور فہھم حدیث کی کتب جو اہل حدیث منہج کی ہو درکا ر ہے ۔کوئی بھائی نیٹ پر ان کتابوں کی ویب سائیٹ کا لنک بتا دے جہان پر ان کتابوں کی خریداری کی جا سکے ۔جزاک اللہ خیرا
ا لسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکتہ۔۔ جزاک اللہ خیرا یا شیخ ۔۔۔یقین جانے میرے دل سے اپ جیسے علماء کرام کے لئے دعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالی اپ جیسے قران و سنت کے علماء کی زندگی اور عمر میں برکت ڈالے اپکو ہمیشہ صراط مستقیم پر قائم رکھے اور اپکے علم میں مزید اضافہ فر مائیں امین ثم امین۔۔
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ قبلہ اول بیت المقدس تھا اور بعد میں قبلہ تبدیل ہوکر خانہ کعبہ ہوا یا قبلہ اول پہلے ہی سے خانہ کعبہ تھا البتہ کچھ مصلحت کے تحت کچھ عرصے کے لئے قبلہ بیت القدس بنایا گیا جو بعدمیں دوبارہ خانہ کعبہ میں تبدیل ہو ا اس بارے میں آپ علماء کرام سے قران و حدیث سے و...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔۔۔ جب تک قران و سنت کے علماء کرام زندہ ہیں اور مسلمان اس سے رجوع کرتے رہیں گے تو مسلمانوں کا بدعات میں مبتلا ہونا ناممکن رہے گا ۔اللہ اپ سب علماء کرام جو اس فورم میں موجود ہیں اور اپنا قیمتی وقت لوگوں کے دینی مسائل کے جوابات دینے مین صرف کر تے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ...
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ قبلہ اول بیت المقدس تھا اور بعد میں قبلہ تبدیل ہوکر خانہ کعبہ ہوا؟اس بارے میں کچھ علماء کرام سے وضاحت درکا ر ہے ۔
کیا تھجد کے لئے اذان دینا بدعت ھے یا اسکی کوئی دلیل قران و سنت میں ھے ایک بھائی نے کھا ھے کہ مکہ ومدینہ میں تھجد کی نماز کے لئے اذان دی جاتی ھے اوریہ ایک بدعت ھے؟