• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    حلالہ مروجہ حنفی علما کی نظر میں

    حلالہ مروجہ حنفی علماء کی نظر میں مولانا عثمانی صاحب حدیث «لعن الله المحل والمحلل له»[1]کی شرح میں فرماتے ہیں: مولانا تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں: ’ مولانا تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں: ’’شافعیہ کےمسلک (کہ حلالہ حرام ہے) پر حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی ایک روایت سے بھی استدلال کیا گیا ہے: اس روایت...
  2. ح

    مکہ کی زمین کو کرایہ پر دینا ممنوع ہے؟

    تمام بھائیوں سے التماس ہے کہ اس بارے میں اپنی آرا سے مستفید فرمائیں، اور ان دلائل پر غور و فکر کریں ، کیا یہ دلائل پایہ ثبوت کوپہنچتے ہیں؟ عبد اللہ بن عمر کی روایت ہے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مکۃ مناخٌ لا تُبَاع ربا عھا و لا تؤ اجر بیوتھا، ”مکّہ مسافروں کے اُترنے کی جگہ ہے، نہ اس کی...
  3. ح

    بھارتی وزیر برائے دیہی ترقی گوپی ناتھ حادثے میں ہلاک

    ابھی بھارتی وزیراعظم کے آتش نوا وزراء نے حلف اُٹھانے کے بعد بمشکل وزارتی ٹھاٹ بھاٹھ سے لطف اٹھانے کی ابتدا کی تھی کہ ’’وزیر دیہی ترقی‘‘ کو مزید لطف اٹھانے سے قبل ہی ’’یم دوت‘‘ نے اُچک لیا اور وہ ’’پرلوک سدھار‘‘ گئے۔ آنجہانی گوپی ناتھ کی بے وقت موت پر مودی جی تو ’’حسرت ان غنچوں پہ ہے‘‘ والا شعر...
  4. ح

    روشن خیالوں کو دعوت بغاوت

    ایک وقت تھا پاکستان میں لیفٹ اور رائٹ کے دو اہم دھڑے ہوا کرتے تھے۔ سیاسی، سماجی، معاشرتی اور ادبی حوالے سے ان کے درمیان مستقل چھیڑ چھاڑ رہتی تھی۔ اختلاف اور متضاد نظریات کی پیروی دراصل وقت کے جوہڑ میں ہر لمحہ ارتعاش پیدا کرنے کی کاوش کا نام تھا۔ اسی سے زندگی اپنے نصب العین کا تعین کیا کرتی تھی۔...
  5. ح

    اشارہ سبابہ اور احناف

    تشہد کی حالت میں شہادت کی انگلی کو حرکت دینا رسول اکرم کی سنت ہے ، لیکن بعض احناف اس سنت رسول کو اپنی تقلید بھینٹ چڑھا تے ہوئے یہ فتوی دیا کہ تشہد میں شہادت کی انگلی کو حرکت نہیں دینی چاہیے،جیسا کہاحمد سرہندی حنفی نے لکھا ہے: اس فتوے کے بارے احناف کے تبصرے ملاحظہ فرمائیں،دار العلوم دیوبند کے...
  6. ح

    فقہ حنفی کے فرضی مسائل

    فقہ حنفی میں ایسے کتنے ہی مسائل ہیں ، جن واقع ہونا عادۃ محال ہے،اگر فقاہت نام ہے قرآن وحدیث کے علاوہ دیگرعلوم کا جس طرح مروجہ فقہ کی کتاب میں مذکور ہیں ، جیسے :اگر کتا بکری کے ساتھ جفتی کرے تو اس سے پیدا ہونے والی چیز کا نام کیا ہونا چاہیے اور وہ چیز حلال ہے یا حرام ؟ اسی طرح ایسے مسائل کے بارے...
  7. ح

    قبروں سے فیض،علمائے دیوبند کا عقیدہ

    قبروں سے فیض،علمائے دیوبند کا عقیدہ علمائے دیوبند کے اکابر نے مردوں سے فیض حاصل کرنے کی کھلی اجازت دی ہے اور کہا ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ۔ یعنی ان کے نزدیک قبروں والے حاجت روائی کر سکتے اور مصیبت اور تنگی کے وقت ان کی مدد کے لیے قبورں قبروں سے نکل کر ان کی مدد بھی کر سکتے ہیں ،اور پھر علمائے...
  8. ح

    بوکو حرام کیا ہے ؟ (Nayyer Bhai

    گزشتہ دنوں نائیجریا میں ایک گروپ بوکو حرام نے اسکولوں کی 300 لڑکیوں کو اغوا کرلیا ساری دنیا میں میڈیا پر شور شروع ہوگیا کہ نائیجریا میں شریعت اسلامیہ کا مطالبہ کرنے والے اسلامی انتہا پسندوں نے لڑکیوں کو اغوا کرلیا ہے۔ بار بار مسلم شدت پسند اور اسلامی انتہا پسندوں کا نام لیا جارہا ہے ابھی تو...
  9. ح

    مياں بيوی ۔ لمحہ فکریہ

    ستمبر کی شام ہونے کو تھی ۔ عائشہ کا خاوند احمد ابھی دفتر سے واپس نہيں آيا تھا ۔ شادی دونوں کی پسند سے ہوئی تھی ليکن شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی حالات بدل گئے ۔ اب کوئی دن نہ جاتا جب ان ميں تُو تکرار نہ ہوتی ہو ۔ عائشہ سوچ رہی تھی کہ "احمد پہلے تو اُس کا بہت خيال رکھتا تھا ليکن اب چھ سات بجے دفتر سے...
  10. ح

    فجرکے بعد دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت

    "جس شخص نے قل ھو اللہ احد نماز فجر کے بعد دس مرتبہ پڑھاتو اس دن میں اسے کوئی گناہ نہ پہنچے گا چاہے شیطان جتنی کوشش کر لے" (ابن عساکر) حدثنا يعلى بن عبيد عن حجاج بن دينار عن الحكم بن حجل عن رجل حدثه عن علي أنه قال : من قرأ بعد الفجر قل هو الله أحد عشر مرات لم يلحق به ذلك اليوم ذنب وإن جهدته...
  11. ح

    بھارتی وزیر اعظم صرف پاکستان سے ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد اجمل نیازی

    کئی پاکستانی دانشور نریندر مودی سے اب لوگوں کو ڈرا رہے ہیں۔ مودی کو انگریزی میں لکھیں تو موڈی بنتا ہے اور موڈی کبھی دلیر نہیں ہوتا۔ دل والا تو بالکل نہیں ہوتا۔ بھارت کا وزیراعظم بن کر مودی کا سب دم خم نکل جائے گا۔ بھارت کے ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہونا بہت مختلف بات ہے۔ ظالم ہندو سیاستدانوں کا زور...
  12. ح

    مذہب کی طاقت دیکھیے

    ' شائستہ واحدی ستمبر 2010ء سے جیو ٹیلی ویژن پر مارننگ شو کر رہی ہیں' یہ مارننگ شو پروگرام کم اور سماجی کامیڈی زیادہ ہوتا ہے' اس میں بس لائیو طلاقوں' لائیو خود کشیوں اور لائیو آبرو ریزیوں کی کمی ہے جب کہ باقی تقریباً تمام کارنامے سرانجام پا چکے ہیں' ملک کے زیادہ تر شو غیر سنجیدگی' بے ترتیبی اور...
  13. ح

    فہم ِسلف کا انکار گمراہی ہے؟

    سلف صالحین کی حیثیت دین میں کلیدی ہے۔ سلف سے مراد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صحابہ کرام نے دین براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کیا ہے۔ وہی قرآن کے مخاطب تھے۔ ان کے فہم کے علاوہ کون یہ دعوی کر سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر قرآن کو سمجھتا ہے۔ ہاں یہ ضرور دیکھ لینا...
  14. ح

    روزمرہ کی گھریلو اشیامردوں کے لیے نقصان دہ

    لندن (بیورونیوز) برطانوی سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ کی گھریلو اشیاءمیں پائے جانے والے کیمیکلز سے مردانہ کمزوری ہو سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق گھر میں استعمال ہونے والی اشیاءجیسے ٹوتھ پیسٹ، صابن اور پلاسٹک کے کھلونوں وغیرہ میں شامل کیمیکل براہ راست انسانی نطفہ کو متاثر...
Top