الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاك الله خيرا!
آپ نے نقل کیا کہ إمام النووي نے امام ترمزی کی تقلید میں تصحیح کئ ہے.
تو جو شیخ زبیر نے امام النووی ہی کا قول پیش کیا ہے کے "ضعفہ الجمھور" تو اس کي تطبيق كيسے کریں گے؟
میں ریاض الصالحین كی یہ حدیث پڑھ رہا تھا:
373 -
وعن عمر بن الخطاب - رضي الله عنه - قَالَ: اسْتَأذَنْتُ النَّبيَّ - صلى الله عليه وسلم - في العُمْرَةِ، فَأذِنَ لِي، وَقالَ: «لا تَنْسَنا يَا أُخَيَّ مِنْ دُعَائِكَ» فَقَالَ: كَلِمَةً مَا يَسُرُّنِي أنَّ لِي بِهَا الدُّنْيَا.
وفي رواية: وَقالَ...
آپ نے میرے علم میں اضافہ کیا. جزاك الله خير.
ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ اکثر رشتہ دار دوسرے شہروں سے آتے ہیں تو ان کے لئے تو صرف افسوس لر کے چلے جانا تو ممکن نہیں. اس لئے وہ آ کر بیٹھ جاتے ہیں.
اور چونکہ دور پار کے رشتہ دار ہوتے ہیں اور بہت عرصہ سے ملاقات نہیں ہوئی ہوتی تو پھر جب ملتے ہیں تو...
آپ سب کی تجاویز کا شکریہ.
مجھے جو دکھ ہوا اس پر تو میں صبر ہئ کر سکتا ہوں.
میں نے در اصل یہ بات 'بدعت' کے موضوع کے ضمن میں اس لئے لکھی ہے کیونکہ میں جاننا چاہ رہا تھا کے فوتگی پر ایسا کیا کیا جاۓ کے وہ چیز بدعت میں بھی نا شمار ہو اور لوگ طویل وقت کے لئے مصروف رہیں اور دنیوی گفتگو سے بچے رہیں.
السلام علیكم و رحمة اللہ
ایك ہفتہ پہلے میرے دادا جان كی وفات ہوئی تو سارے رشتیدار ’افسوس‘ كے لیے آے۔
میں نے دیكھا كے لوگ قبرستان میں تدفین كے دوران ہی قہقہے لگانا اور كاروبار كی گفتگو كرنا شروع ہو گئے۔
نیز، اس كے بعد تو اگلے تین دن تك جتنی دیر بھی رشتیدار بیٹھے رہے، وہ ہسی مذاق اور دنیوی گفتگو...
السلام علیكم ورحمة اللہ،
میرے خیال میں شیخ زبیر علی زئی كی كتاب- نور الیعنین فی اثبات رفع الیدین- میں تمام اعتراضات كا جواب ہے۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/noor-ul-ainain-fi-isbat-raful-yadain
السلام علیكم رحمة اللہ!
یہ كتاب ڈاون لوڈ كرتے ہوے ميں نے ایك بات نوٹ كی ہے۔ اس كتاب كے جلد اول كے ۶۵۲ صفحات ہیں اور سائز ۱۱۷ ایم بی ہیں۔جبكہ كتاب و سنت كی باقی كتب كا سائز بھی اتنا بڑا نہیں ہوتا۔ مثلا ۳ جلدوں والی مشكوٰة كے ۷۲۲ صفحات ہیں اور سائز صرف ۱۷ ایم بی۔ كیا وجہ ہے؟
مطلب یہ کہ یہ حدیث ضعیف ہے. تو اس سے استدلال غلط ہے.
نماز تو پھر بھی ہوجاتی ہے لیکن وہ تو اور بھی بہت ساری سنت کے مخالف چیزوں کہ باوجود ہو جاتی ہے. مومن کو یہ سوال پوچھنا ہی نہیں چاہئے. بس سنت کو چپ چاپ اپنانا چاہئے
Hahaha! Ap to Ishaq Bhai se bhi aagay niklay. Sirf 'imam kehnay per Rafidhi ka ilzam!
Is ka matlab aap ahlussunnah k tmama aima ko Allah ki taraf se muntakhab aur ma'soom anil khata mantay hain? Lol