الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک الله خیرا
اس میں عورتوں کے لئے گھر میں اعتکاف کرنا کیسا هے. اور امی عائشه رضی الله عنه نے مسجد میں اعتکاف کیا یا نهیں. اسکی بھی وضاحت هو جاۓ تو همارے علم میں اضافه هو جاۓ گا
جنگ میں عورتوں اور بچوں کو قصدا مارنا بے شک نا پسندیدہ عمل ہے۔ جیسا کہ صحیح بخاری حدیث نمبر 3014 اور 3015 سے واصح ہے۔ مگر ضرورت کے تحت قتل کا جواز بھی ملتا ہے۔ دیکھیئے صحیح بخاری حدیث نمبر 3012 اور 3013۔
ٹی ٹی پی نے بھی اس مباحثے میں شاید یہ مسئلہ ہی بیان کیا تھا۔ جس کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔...
السلام علیکم ورحمةالله وبركاته
محترم بھائ جھاں تک میں نے ٹی ٹی پی کا موقف سمجھا ھے.اس کے مطابق انکے کھنے کا مطلب یھ تھا کے ھر کلمھ گو مرتد نھیں ھوتے (جیسے آپ نے بیان کیا ھے) بلکه پاکستانی فوج انکا ٹارگٹ ھے. ایک طرح سے انکا یھ کھنا درست ھے کیونکے جب سب جانتے ھیں پاکستانی فوج کے کردار کو کے یھ لوگ...