• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تفسیر احسن البیان کے ایک حوالے پر منکرین حدیث کا اعتراض کہ "یہ عبارت ھمارا عقیدہ پیش کرتی ھے"

    تفسیر احسن البیان کے ایک حوالے پر منکرین حدیث کا اعتراض کیا ھے کہ "یہ عبارت ھمارا عقیدہ پیش کرتی ھے"۔۔۔ یہ عبارت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ھے جو صحیح بخاری کے حوالے سے درج ھے۔ اور انکا عقیدہ جو اس عبارت سے ثابت ھو رھا ھے وہ یہ ھے کہ: "وحی صرف اور صرف قرآن میں ھے" اھل علم سے اس حوالے کی...
  2. م

    کیا حرام چیزوں کی بیع بھی حرام ھے؟؟؟

    یہ اقتباس لیا گیا ھے کتاب " حلال کیا اور حرام کیا ھے" موئلف اثری صاحب۔ لکھتے یہں: ""کیا حرام چیزوں کی بیع بھی حرام ھے: اسلامی کتابوں میں عنوان قائم ھے کہ "کیا حرام چیزوں کی بیع بھی حرام ھے" کون نھیں جانتا کہ کتا حرام ھے لیکن سدھائے ھوئے کتے اور پرندے جن سے شکار کیا جاتا ھے بیچے اور خریدے...
  3. م

    حدیث کیا ہے، کیا ہمارے پاس حدیث کو مختلف شعبوں میں تقسیم کرنے کا حق ہے؟؟؟

    یہ اقتباس کتاب " حدیث کیا ھے" سے لیا گیا ھے۔۔۔ : ""سوال یہ ہے کہ حدیث کی تعریف کیا ہے، جواب ہی کو محمّد رسول الله کے قول عمل اور تقریر کو حدیث کہتے ہیں ، اگر یہ جواب صحیح ہے تو قرآن کریم کی حکم کی مطابق کسی مسلمان کو یہ حق نہیں پوھنچتا کہ وہ کسی بات کو حدیث کہنے کے بعد اسکو قبول کرنے یا نہ...
  4. م

    کتے اور گدھے کی حرمت قرآن کریم سے ثابت :: منکرین حدیث کی نئی ریسرچ، علمی جواب مطلوب۔۔۔

    السلام علیکم! ایک کتاب سے چند اقتباسات پیش کر رھا ہوں جو کہ ایک منکر حدیث type عالم نے اپنی کتاب میں تحریر کئے ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف حدیث کا انکار اور "قرآن کو کافی" سمجھنا ھے۔ مولانا صاحب فرماتے ھیں: ( "بلا شبہ ہم نے لوگوں کے لئے جو جاننے والے ہیں نشانیاں کھول کھول کر بیان کر دی...
  5. م

    انکار حدیث کی جدید لہر۔۔۔۔ مارکیٹ میں موجود چند کتب کی طرف توجہ کی ضرورت۔۔۔۔

    محدث فورم کی تمام قارئین کو السلام و علیکم! میں اس پوسٹ میں علما کرام کی توجہ ان منکرین حدیث کی طرف کروانا چاھتا ھون جن کو بھت سے لوگ جانتے ھونگے مگر ان کے افکار تاویلات اور انحرافات کے رد میں آج تک کچھ خاد لکھا نھیں گیا۔۔۔ ان کےرد میں موجود چند کتب ھیں جو کے بھت نایاب ہیں یا پھر ان کے جدید...
  6. م

    اہل حدیث علما کے نام۔۔۔

    میری ایک منکر حدیث سے بات ھو رھی تھی تو میں نے ان سے عرض کیا کہ اللہ کے نبی نے فرمایا : ""میری امت کا ایک گروہ ھمیشہ حق پے رھیگا حتہ کہ قیامت قائم ھوگی" او کما قال محمد صلی اللہ علیہ وسلم اب چونکہ یہ حدیث قرآن کہ بھی خلاف نہیں تو آپ مجھے بتاو کہ اپکی فکر رکھنے والا...
  7. م

    اس کتاب کے بارہ میں معلومات چاہیں۔۔۔ مارکیٹ میں ھے یا کب تک آئیگی۔۔۔۔

    تنقید سدید بخدمت محبان یزید علامہ رئیس احمد ندوی حفظ اللہ
  8. م

    تفسیر منسوخ القرآن :: انکار مسلہ " الناسخ و المنسوخ"

    مشہور منکر حدیث رحمت اللہ طارق کی کتاب ""تفسیر منسوخ القرآن"" کا کوئی جوآب یا رد کسی کتاب میں کیا گیا ھو تو برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔۔۔ اس کتاب میں بھت شر پھیلایا گیا ھے، اور منکرین حدیث کا مسلہ "ناسخ و منسوخ" سے انکار کا انسایکلوپیڈیا بن چکی ھے یہ کتاب۔۔۔ اور ھمارے اسلاف پر بھت بے جا...
  9. م

    اس آیت کریمہ کی تفسیر اور اس اعتراض کا جواب چاہئے::

    قال اللہ تعالی: " وَلَا تُكۡرِهُواْ فَتَيَـٰتِكُمۡ عَلَى ٱلۡبِغَآءِ إِنۡ أَرَدۡنَ تَحَصُّنً۬ا لِّتَبۡتَغُواْ عَرَضَ ٱلۡحَيَوٰةِ ٱلدُّنۡيَا‌ۚ وَمَن يُكۡرِههُّنَّ فَإِنَّ ٱللَّهَ مِنۢ بَعۡدِ إِكۡرَٲهِهِنَّ غَفُورٌ۬ رَّحِيمٌ۬ (سورۃ النور: ٣٣)" ترجمہ: "" اوراپنی لونڈیوں کو زنا پر مجبور نا...
  10. م

    یہ حدیث عورت کی تذلیل کرتی ھے، ۔۔۔ ایک منکر حدیث کا اعتراض۔۔۔

    باب : اس شخص کی دلیل جس نے یہ کہا کہ نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی حدیث نمبر : 514 حدثنا عمر بن حفص، قال حدثنا أبي قال، حدثنا الأعمش، قال حدثنا إبراهيم، عن الأسود، عن عائشة،‏.‏ قال الأعمش وحدثني مسلم، عن مسروق، عن عائشة، ذكر عندها ما يقطع الصلاة الكلب والحمار والمرأة فقالت شبهتمونا بالحمر...
  11. م

    مجھے مندرجہ ذیل کتب خریدنی ھیں: رھنمائی فرمائیں۔۔۔

    میں اسلامآباد کا رھائیشی ھوں اور مجھے اسلامآباد اور راولپنڈی میں تمام مکتبوں اور بک شاپس پر یہ کتب نھیں مل سکیں۔۔۔ محدث فورم کے منتظمین اور خصوصاً کلیم بھائی سے گزارش ھے کہ میری خصوصی مدد کریں۔۔۔ میں نے اپنے گھر میں ایک لائبریری بنائی ھے جس میں عقائد اور خصوصاً احادیث، دفاع احادیث، اور فتنہ...
  12. م

    چند کتب کی معلومات چاھئیں۔۔۔

    السلام و علیکم ! مجھے مندرجہ ذیل کتب کے بارہ میں معلوم کرنا ھے کہ کیا یہ کتب پاکستان میں اردو زبان میں دستیاب ہیں، اور اگر نہیں تو انکا ترجمہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ھے۔۔۔ ١: الرد علی المنطقین ، امام ابن تیمیہ ٢: دفاع عن السنة ورد شبه المستشرقين والكتاب المعاصرين، محمد محمد أبو شهبة ٣...
  13. م

    ادارہ مجلس التحقیق الاسلامی و منتظمین ماھنانہ "محدث" لاہور سے چند گزارشات

    السلام و علیکم ! مسلم ممالک میں عموماََ اور پاکستان و ھندستان میں خصوصاََ آج کل فتنہ انکار حدیث سرکاری و میڈیا کی سرپرستی میں زور پکر رھا ھے اور دینی علوم سے بیزار نفس پرست تبقہ کو متاثر کر رھا ھے۔ قدیم معتزلہ، قدریہ ودیگر گمراہ فرقون کے دفن شدہ اعتراضات و شکوک شبھات کو دوبارہ اٹھایا جا رھا...
  14. م

    شیعہ اور منکرین حدیث کا اھلسنت احادیث پر تحریف قرآن کا الزام : علما سے مدلل جواب کا طلبگار۔۔۔۔۔۔

    قرآن میں زیادتی کے متعلق سنی روایات اس باب میں ہم اہل ِسنت کی کتابوں سے معتبر و صحیح روایات پیش کرینگے جو کو واضح طور پر اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے۔ شیعہ و اہل سنت اس قسم کی روایات کو تسلیم نہیں کرتے اور تاویل و توجیہ پر محمول کرتے ہیں لیکن یہ باب اُن نجس...
Top