الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ٹھیک ہے بین الاقوامی اصول و قواعد اپنی جگہ لیکن کیا پھر مظلوم مسلمان اسی طرح مرتے رہیں
مسلم حکمران کم از کم ان مظالم کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز تو اٹھا سکتے ہیں.
یہ تو بے غیرتی کی انتہا ہے کہ 57 ممالک مسلمانوں کے مگر کوئی اس پر بات کرنے کے لیے تیار نہیں غیر مسلموں کی تو بات چھوڑیں
اس کے برعکس...
ایسا لگتا ہے کہ یہ مبارک آیت برما کے مظلوم مسلمانوں کے بارے میں آج ہی نازل ہوئی ہے
کاش مسلمانوں میں سے کوئی ان مظلوم مسلمانوں کے لیے''ولیا؛؛ اور ''نصیرا،، بن کر بڈهسٹ ظالموں کے ظلم کا بدلہ چکا دے
اے اللہ بھیج برما کے مسلمانوں کے لیے کوئی محمد بن قاسم. کوئی طارق بن زیاد. کوئی محمود غزنوی.
الله...
روہنگیا مسلمانوں پر قیامت خیز مظالم پر محدث فورم
کی خاموشی قابل تعجب
نہ بحث مباحثہ. نہ ان مظالم پر کوئی تبصرہ
اور نہ ہی عالم اسلام کو توجہ دلانے کی کوئی کوشش. .یا للعجب