ایسا لگتا ہے کہ یہ مبارک آیت برما کے مظلوم مسلمانوں کے بارے میں آج ہی نازل ہوئی ہے
کاش مسلمانوں میں سے کوئی ان مظلوم مسلمانوں کے لیے''ولیا؛؛ اور ''نصیرا،، بن کر بڈهسٹ ظالموں کے ظلم کا بدلہ چکا دے
اے اللہ بھیج برما کے مسلمانوں کے لیے کوئی محمد بن قاسم. کوئی طارق بن زیاد. کوئی محمود غزنوی.
الله مظلوموں کے رب.بےبسوں کے آقا. کمزوروں کے مالک
ظالم کفر اتحاد توڑ دے. بڈهسٹ کافروں سے مظلوم مسلمانوں کا بدلہ لے
اے اللہ وہ کمزور اور تو طاقتور ہے. اے اللہ بڈهسٹ کافر تجھے مغلوب نہیں کر سکتے. اے اللہ ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دے
انہیں وہ بدترین دن دکھا دے جو تو نے فرعون. هامان .أور ابی ابن خلف کو دکھائے تھے
آمین یا رب العالمین