• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. احسان الٰہی ظہیر

    عورت کس چیز سے پیدا کی گئ ہے

    ارشاد باری تعالیٰ ہے : "يا أيها الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجها وبث منهما رجالاً كثيرا ونساءا " ’’ اے لوگو ! اپنے اس رب سےڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اس سے اس کی بیوی کو پیدا کیا اور دونوں سے بہت سے مردوں اور عورتوں کو پیدا کیا ‘‘ اس آیت مبارکہ سے یہ معلوم...
  2. احسان الٰہی ظہیر

    عورت کس چیز سے پیدا کی گئ ہے

    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جی یہ حدیث صحیحین میں ہے : نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : (میری طرف سے ) عورتوں کے ساتھ اچھے سلوک کی وصیت قبول کرو ، یقیناً عورتوں کو ٹیڑھی پسلی سے پیدا کیا گیا ہے اور پسلی کا سب سے ٹیڑھا حصہ اوپر والا ہوتاہے ، سو (میری طرف سے ) عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت قبول کرو...
  3. احسان الٰہی ظہیر

    محدث ٹائپنگ پروجکٹ میں شمولیت میں دشواری

    میرے ساتھ بھی یہی پرابلم ہو رہی ہے ، ذمہ داران توجہ فرمائیں
  4. احسان الٰہی ظہیر

    استواء بمعنی ارتفاع یا استواء بمعنی استقرار ؟

    محترم بھائی عامر عدنان صاحب ! آپ کی پوسٹ میں جہاں تک امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے قول کا تعلق ہے تو اس میں استقرار کی قطعاً نفی نہیں کی گئی بلکہ حاجت استقرار کی نفی ہے گویا ان کے قول کا ترجمہ یوں ہوا ’’ ہم اس بات کا بھی اقرار کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی عرش پر مستوی ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نہ تو عرش کے...
  5. احسان الٰہی ظہیر

    عندي مشكلة

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! شاکر بھائی ابتسامہ کا اینٹو نیم (غم ، افسوس ، سنجیدگی ، دکھ ) حسب ضرورت مختلف استعمال ہوسکتا ہے ، جس موقعہ کے لئے آپ نے طلب کیا ہے وہاں افسوس یا افسردگی کا لفظ استعمال ہو سکتا ہے ۔
  6. احسان الٰہی ظہیر

    غیر مقلد امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

    اسحاق سلفی بھائی جزاک اللہ خیرا بس سبقتِ دست کی وجہ سے رہ گیا ، واقعتاً بہت بڑا سہو تھا ۔
  7. احسان الٰہی ظہیر

    صبرو ثبات (عدۃ الصابرین وذخیرۃ الشاکرین از ابن قیم سے منتخب کردہ)

    میرے خیال سے درج ذیل ترجمہ بہتر ہے : اور صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو
  8. احسان الٰہی ظہیر

    غیر مقلد امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

    طلحہ بھائی ہمیں کوشش کرنی چاہیئے کہ مثبت انداز میں دعوت حق کو لے کر آگے بڑھتے جائیں ، اہل باطل کی ہرزہ سرائیوں میں الجھ کر نہ رہ جائیں ۔فارسی کا ایک شعر ہے : عرفی میندیش زغوغائے رقیباں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آواز سگاں کم کنند رزق گدا را
  9. احسان الٰہی ظہیر

    والدہ محترمہ کے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں اللہ تعالی سے اس کے تمام اسمائے حسنیٰ اور عظیم ترین صفات کے واسطے سےسوال کرتا ہوں کہ وہ آپ کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد مکمل اور دائمی شفا عطا فرمائے اور ان کی اس تکلیف کو ان کے لئے بلندئ درجات کا باعث بنائے ۔
  10. احسان الٰہی ظہیر

    عربی کورس سیکھنے والے سٹوڈنٹس کی فہرست

    عبدہ بھائی اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور استقامت عنایت کرے ۔
  11. احسان الٰہی ظہیر

    اردو ادب

    کب لمحۂ سفاک تجھے تاک لے راشد تو لمحۂ موجود میں موجود رہا کر
  12. احسان الٰہی ظہیر

    اردو ادب

    اس دشت بے چراغ میں کرتا ہوں روزوشب پیدا ہر اک ببول سے سرو و سمن کو میں
  13. احسان الٰہی ظہیر

    اردو ادب

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جی عبدہ بھائی میں وہی خاکسار ہوں ۔۔۔
  14. احسان الٰہی ظہیر

    اردو ادب

    اجالے کی تمنا میں نظر کا سوچنا ہوگا گھنی تاریک راتوں میں سحر کا سوچنا ہوگا مٹانا ہے اگر احساسِ محرومی زمانے سے سرِ راہ اگنے والے ہر شجر کا سوچنا ہو گا
  15. احسان الٰہی ظہیر

    اردو ادب

    ید بیضاء لئے پھرتے ہیں اپنی آستینوں میں
  16. احسان الٰہی ظہیر

    اردو ادب

    دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دل فریب تھے غم روزگار کے عرصۂ دراز تک فورم پہ نہ آنے کی وجہ سے یہ دھاگا یتیم ہو گیا ہے ، چاہتا ہوں کہ پھر سے اسے شفقت پدری میسر آئے ، اللہ تعالی ہمت دے ، ابوالحسن علوی صاحب کے مشارکات بڑے جاندار تھے لیکن شاید وہ بھی ہمنوا نہ پا کر مایوس ہو گئے ہیں ۔
  17. احسان الٰہی ظہیر

    کیا صحابہ نے میلاد منایا؟

    حدیث کے وجود و عدمِ وجود اور ثبوت و عدم ثبوت سے قطع نظر اس سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ 1۔وہ دن 12 ربیع الاول کا تھا 2۔ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم ہر سال اسی دن یہ’’ محفل ‘‘ سجایا کرتے تھے ۔ 3۔ اس کو عیدِ میلاد کا نام دیتے تھے ۔ 4۔ اس دن مٹھائیاں تقسیم کیں ۔ 5۔ تمام صحابۂ کرام نے اس دن ’’محفل سجائی...
  18. احسان الٰہی ظہیر

    جنریشن گیپ

    فیض بھائی آپ نے بجا فرمایا ، میں اس میں ایک بات کا اضافہ کرنا چاہوں گا کہ افراط و تفریط دونوں ہی غلط ہیں ، اعتدال کی راہ ہی بہترین راستہ ہے ، چنانچہ دوستانہ ماحول کے ساتھ ساتھ بچوں کو ادب بھی سکھانا چاہئے اور والدین کے ساتھ بچوں کا دو طرفہ احترام والا تعلق بھی ہونا چاہئے۔
  19. احسان الٰہی ظہیر

    والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے ۔
  20. احسان الٰہی ظہیر

    مٹانا ہے اگر احساس محرومی زمانے سے ، سر راہ اگنے والے ہر شجر کا سوچنا ہوگا

    مٹانا ہے اگر احساس محرومی زمانے سے ، سر راہ اگنے والے ہر شجر کا سوچنا ہوگا
Top