• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. احسان الٰہی ظہیر

    اجالے کی تمنا میں نظر کا سوچنا ہو گا ، گھنی تاریک راتوں میں سحر کا سوچنا ہوگا

    اجالے کی تمنا میں نظر کا سوچنا ہو گا ، گھنی تاریک راتوں میں سحر کا سوچنا ہوگا
  2. احسان الٰہی ظہیر

    محدّث نظم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ارسلان بھائی ! خلد کا معنی ہے ہمیشہ رہنے والی چیز اور اردو ادب میں یہ لفظ عام طور پر جنت کے لئے بولا جاتا ہے جبکہ بریں ، میرے خیال میں ، فارسی کے دو لفظوں’’ بر ‘‘ اور ’’ ایں ‘‘ کا مجموعہ ہے جس کا مطلب ہے یہاں پر (یعنی...
  3. احسان الٰہی ظہیر

    مولانا زید احمد کی خرابی صحت اور جامعہ میں تدریس

    استاد محترم زید صاحب ہماری جامعہ کا سرمایہ ہیں ، وہ ایک بہترین ،منفرد اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک استاد ہیں ، ان کا انوکھا نداز تدریس مشکل ترین کتاب کو بھی انتہائی آسان اور دلچسپ بنا دیتا ہے ، ان کے اچھوتے انداز بیان کی وجہ سے ان کے سبق میں کبھی اکتاہٹ کا احساس نہیں ہوتا اور سبھی طلبہ ان سے یکساں...
  4. احسان الٰہی ظہیر

    بزمِ غالب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! عمران بھائی آپ نے بالکل بجا فرمایا اور نام کے حوالے سے میری رائے یہ ہے کہ اسے ہم اردو ادب کا ذیلی موضوع بنا کر اس کا نام بزم سخن یا بزم شعراء رکھ دیں ۔کہیے کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟؟؟
  5. احسان الٰہی ظہیر

    بزمِ غالب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ابو بکر بھائی آپ نے جو شعر لکھا ہے میرے خیال میں یہ درست یوں ہے ۔ میر جمع ہیں احباب حال دل کہہ لے پھر...
  6. احسان الٰہی ظہیر

    اردو ادب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! معزز اراکین مجھے اردو ادب سے دلچسپی ہے اس لئے میں نے ارادہ کیا ہے کہ فورم پر کوئی نہ کوئی شعر یا کوئی ادب پارہ آپ لوگوں کی نذر کیا کروں تو ابتداء کئے دیتا ہوں...
  7. احسان الٰہی ظہیر

    ذاتی تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! شاکر بھائی مجھے اس سے خوشی ہو گی ۔ برائے مہربانی اس کے ساتھ ساتھ آپ میرا ایک مسئلہ بھی حل فرما دیں وہ یہ کہ مجھے اپنا پاسورڈ بھول گیا ہے اور یہ بھی یاد نہیں کہ اردو میں ہے یا انگریزی میں ۔اس سلسلے میں میری مدد...
  8. احسان الٰہی ظہیر

    ذاتی تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم کفایت اللہ بھائی ! ہم ان شاء اللہ ضرور ہندوستانی طلبہ کو بھی اس فورم پر لائیں گے ۔ بس آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنے دین کی خدمت کے لئے قبول فرمائیں۔
  9. احسان الٰہی ظہیر

    ذاتی تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرا نام احسان الہی ظہیر ہے ۔میں نے جامعہ لاہور الاسلامیہ (لاہور) سے درس نظامی کیا اور اس کے بعد اللہ تعالی کے فضل اور میری محبوب جامعہ کے مخلص منتظمین کی کاوشوں سے مدینہ یونیورسٹی (مدینہ منورہ ) میں میرا داخلہ ہو گیا اور اب مدینہ یونیورسٹی میں میرا دوسرا سال...
Top