• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مسلمان کو کافر کہنے والے کا حکم؟

    اسلام اعلیکم، میں یہ جانا چاہتا ہوں کہ کیا میں مسلمان کو کافر قرار دینے والے شخص کو کافر کہ سکتا ہوں جیسا کہ اسلام کا اصول ہے خون کا بدلہ خون، آنکھ کا بدلہ آنکھ تو کیا میں تکفیر کا بدلہ تکفیر سے دے سکتا ہوں اور اگر کوئی ایسے اصول کے تحت مسلمانوں کی تکفیر کرنے والوں کو کافر کہے کہ اُس کا کیا حکم ہے؟
  2. م

    اپلوڈ سپید

    اسلام اعلیکم میں یہ جانا چاہتا ہوں کہ میرے پاس 2 ایم بی نیٹ کنیکشن ہے۔ جس میں اپلوڈ سپید 50کے بی ایس ہے۔ جب میں کوئی ویڈیوں یا بڑی فائیل اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں تو مجھے کافی دیر لگتی ہے۔ میں ایک ویب سائٹ بھی بنانا چاہتا ہوں جس میں ویڈیو اور اڈیو فائلس ہوں لیکن اپلوڈ سپید بہت کم ہے اس لئے میں یہ ویب...
  3. م

    کیا یہ تہمت نہیں؟

    بریلویوں نے اپنے عقیدہ علمِ غیب کے لئے کتنے پاپڑ بیلے ہیں اس کا اندازہ نیچے موجود اسکین سے لگا سکتے ہیں۔ ان دونوں میں کون بڑا جھوٹا ہے۔ اہل علم حضرات تبصرہ کریں۔
  4. م

    عید میلاد النبیﷺ کا ایک عبرت ناک منظر

    یہ ایک دیوبندی فورم سے لیا گیا ہے لنک ہے۔ http://www.dailymotion.com/video/xx6rzt_eid-e-milad_videogames?start=22#.UQvV2teVtnY http://www.dailymotion.com/video/xx6s6c_gawar-mandi-main-milad_fun?start=0#.UQvWZteVtnY
  5. م

    عقیدہ علم غیب قرآن کی روشنی میں (قرآنی آیات)

    عقیدہ علم غیب قرآن کی روشنی میں
  6. م

    جاء الباطل کی تلبیس ابلیس (نجد کی تحقیق)

    بویلوی عالم مفتی احمد یار خان نعیی صاحب نے ایک کتاب بنام جاءالحق لکھی جو صرف نام کی ہد تک ہے حق ہے۔ عام طور پر یہ کتاب جاء الباطل کے نام سے مشہور و معاروف ہے۔ اس کتاب میں ایک حدیث جس میں نجد کا ذکر ہے کو اہل حدیث پر چسپا کیا گیا ہے اس حدیث پر سے مفتی صاحب کی تلبیس کا رد دین الحق میں ابو صہیب...
  7. م

    دین الحق باجواب جاء الحق تالیف ابو صہیب محمد داؤد ارشد

    اسلام اعلیکم جاء الحق جو کر ایک بریلوی عالم کی کتاب ہے اس کے رد میں ابو صہیب محمد داؤد ارشد صاحب کے کتاب دین الحق لکھی جس کی دو جلدیں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں Zippyshare.com - Deen-al-Haqq Bajawab Jaa-al-Haqq Part.pdf Zippyshare.com - Deen-al-Haqq Bajawab Jaa-al-Haqq Part-2.pdf
  8. م

    تفسیرِ کبیر حضور امام فخر الدین رازیؒ

    اسلام اعلیکم " کوئی بھائی تفسیر کبیر از امام فخر الدین رازیؒ کا اُردو ترجمہ اپلود کردیں" یا اگر کہیں اور موجود ہے تو لنک شئیر کر دیں۔۔۔
  9. م

    ایڈوب فوٹو شاپ کے لے مدد چاہیے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!

    السلام عليكم میرے پاس ایڈوب فوٹو شاپ سی ایس 5 ہے۔ میں یہ جانا چاہتا ہوں کے ایڈوب فوٹوشاپ سی ایس 5 میں کس طرح اُردو ٹائپنگ کی جا سکتی ہے۔۔۔۔؟
  10. م

    صحابی کو کافر کہنے والے کا حکم؟

    اسلام اعلیکم ایک دوست سے بات چیت کے دوران مندرجہ ذیل سوالات میرے ذہن میں آئے جس کی وجہ سے عجیب سی کیفیت ہے وہ سوال یہ ہیں صحابی کو کافر یا بُرا بھلا کہنے والے کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ یزید صحابی تھا۔۔۔۔۔۔۔ اگر یزید صحابی تھا تو یزید کو کافر کہنے والوں یا فاسق کہنے...
  11. م

    ایک حدیث کی وضاحت درکار ہے

    ﷽ اس حدیث کی وضاحت درکار ہے ترجمہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ کہتے ہیں میرا بندہ نوافل کے ذریعہ میرے قرب میں آتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔ سو جب میں اس سے محبت کروں تو میں اس کا کان ہوجاتا ہوں جن سے وہ سنتا ہے اور اس کی آنکھیں ہوجاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے اور میں اس کا ہاتھ...
  12. م

    تعارف

    اسلام اعلیکم میں اس فورم پر نیا ہوں۔ دعا ہے کہ یہ فورم میرے لئے اور دوسرے ساتھیوں کے لئے باعثِ خیر و برکت ثابت ہو
Top