• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    مندرجہ بالا "فیصلہ" کس کا ہے ؟ "خود کا" ؟ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ؟ مزکورہ "فیصلہ" اگر خود کا ہے اور یقینا "خود" کا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بلکل بھی نہیں تو اس "خود" کئیے گئے "فیصلہ" کو مان کر آپ نام نہاد اہل حدیث مقلد بنے کہ نہیں "خود" "فیصلہ" کرنے والی شخصیت کے ؟ مگر کیا کیا...
  2. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    واجب کہنے والی ذات مبارک اللہ سبحان تعالٰی ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ؟
  3. sahj

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    گیارہ ماہ تہجد تھا جس کا نام وہی تراویح کیسے بن جاتی ہے ماہ رمضان میں ؟
  4. sahj

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    کوئی گنتی کرکے دکھائے بادلیل تو مانیں (ابتسامہ) اٹھارہ جگہوں کی نفی اور دس جگہوں کا اثبات ۔ امید کرتا ہوں کہ سب تقلید کے منکر ساتھی میری بات سمجھ گئے ہوں گے ۔اک بار پھر ابتسامہ(ابتسامہ) شکریہ
  5. sahj

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    مزکورہ حدیث ابوداؤد میں تو آپ کے شیخ البانی کے قول کے مطابق "ضعیف" ہے اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو "حسن "قرار دیا ہے، تو ابوداؤد میں وارد روایت آپ کے کام کی نہیں آپ کے اصول کے مطابق یعنی فرقہ جماعت اہلحدیث کے۔ رہی بات ترمذی کی حدیث کی تو جناب اس بارے میں پہلے بھی امام ترمذی رحمہ اللہ...
  6. sahj

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    ہر شخص کے لئے خاموشی کا حکم کہا آپ نے، تو پھر ثابت ہوچکا محمد علی جواد صاحب خود آپ کی زبانی کہ کسی بھی نماز میں مقتدی امام کی قراءت صرف سن سکتا ہے خود قرآن بلکل پڑھ نہیں سکتا ۔ اس بات کی تائد اس حدیث سے بھی ہوتی ہے 1 عن یسیر بن جابر قال صلی ابن مسعود رضی اللہ عنہ فسمع ناسایقرؤن مع الامام فلما...
  7. sahj

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    عن ابی اسحٰق قال حدثنی عبداللہ بن ابی موسٰی عن ابیہ حین دعاھم سعید بن العاص دعا ابا موسٰی و حذیفۃ وعبد اللہ بن مسعود قبل ان یصلی الغداۃ ثم خرجوا من عندہ وقداقیمت الصلوٰۃ فجلس عبداللہ الٰی اسطوانۃ من المسجد فصلی الرکعتین ثم دخل فی الصلوٰۃ۔ طحاوی جلد1ص257 حضرت ابواسحٰق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ...
  8. sahj

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    1 مقتدی سنے اور خاموش رہے وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُواْ لَهُ وَأَنصِتُواْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ سورۃ اعراف آیت 204 ارشاد ربانی ھے کہ جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ ، حضرت...
  9. sahj

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    سب سے پہلے تو آپ اپنے ہی فرقہ کے علماء کا یہ فتوٰی دیکھ لیں صرف پتہ لگنے کی بات نہیں جناب محمد علی جواد صاحب اسے اس دلیل سے ثابت کرنا ہے جو آپ کے ہاں حجت ہو مزکورہ حدیث میں جن الفاظ پر آپ کا زور ہے وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے زاتی الفاظ ہیں اور انہیں آپ رضی اللہ عنہ نے ایک فرد واحد کے سوال پر...
  10. sahj

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    محمد علی جواد صاحب آپ نے امام کے پیچھے قرآن کی سورۃ فاتحہ پڑھنے کو مقتدی کے لئے فرض قرار دیا اور پیش کیا قول صحابی ۔ تو بھائی میرے اسی لئے میں نے پوچھا تھا قول صحابی کی حجیت کے بارے میں ۔بس اتنی سی بات ہے۔ آپ بے شک صحابی کے قول سے فرض واجب مانو مگر واضح تو کرو کہ ایک طرف تو یہ کہا جاتا ہے کہ ہم...
  11. sahj

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    مسٹڑ لولی ساراوقت آپ سے صرف یہی گزارش کی ہے کہ آپ کے ہی پیش کردہ فتوے میں صرف یہ دکھادیں کہ صحابہ کا ذاتی اجتہاد حجت نہیں کہاں لکھا ہوا ہے ؟ بس ۔ اس میں اتنا ناراض کیوں ہورہے ہیں ۔(مسکراتے ہوئے)
  12. sahj

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    مسٹر لولی ساراوقت جھوٹے پر اللہ تعالٰی نے لعنت فرمائی ہے "شاید" آپ جانتے ہوں؟ اسلئے آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ پیش کردہ فتوٰی کی عبارت میں سے یہ الفاظ نشان لگا کر واضح کردیں کہ صحابہ کا ذاتی اجتہاد حجت نہیں اگر یہ الفاظ فتوے میں نہیں تو پھر اپنے آپ کو جھوٹا مان لو اور خاموشی کے ساتھ محمد علی جواد...
  13. sahj

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    اچھی بات ہے کہ آپ کم از کم یہ تو تسلیم کرلئے کہ سورۃ فاتحہ قرآن ہی کی اک سورۃ ہے ۔ رہی بات یہ کہ ترمذی کی یہ حدیث آپ نے پیش کی تو اس حدیث کے فورا بعد امام ترمذی نے اگلے باب میں بھی دو احادیث پیش فرمائی ہیں اور ان میں سے ایک کو حسن اور دوسری کو حسن صحیح قرار دیا ہے۔ دیکھئے حدثنا الأنصاري حدثنا...
  14. sahj

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    1 آپ کی پوسٹ سے جو بات سمجھ آئی وہ یہ کہ "سورۃ فاتحہ قرآن میں سے نہیں " ٹھیک؟ اسلئے جب قراءت کا ذکر ہوگا تو اس سے فاتحہ مراد نہیں۔ٹھیک؟ اور جو قرآن میں آیا ہے حکم رب العالمین کہ وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ یہ حکم سورۃ فاتحہ پر لاگوں نہیں ہوتا...
  15. sahj

    امام اور مقتدی کے لیے قرات کا واجب ہونا، حضر اور سفر ہر حالت میں، سری اور جہری سب نمازوں میں

    1 کیا سورۃ فاتحہ قرآن نہیں ؟ 2 قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذا صلیتم فاقیمو صفو فکم ثم لیسومکم احدکم فاذا کبر فکبر واذا قرء فانصیتوا واذا قرء غیر المغضوب علیہم ولا الضالین فقولوا آمین یحبکم اللہ۔ صحیح مسلم ، التشہد فی الصلاۃ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ھے کہ جب تم نماز پڑھنے...
  16. sahj

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    مسٹر پیارے سارا وقت کے لئے صرف یہ اقتباس پیش خدمت ہے
  17. sahj

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    مسٹر شاہد نزیر کے اکابرین خطاء کے پتلے تھے یہ بات خود ان ہی کی زبانی و گواہی سے ثابت ہوچکی ہے ۔ موصوف شاہد نزیر امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں کہہ چکے ہوئے ہیں کہ اور موصوف کے اکابرین میں سے بہت سے امام اعظم رحمہ اللہ کو امام اعظم لکھتے رہے اور امام اعظم رحمہ اللہ کے فضائل بیان کرتے...
  18. sahj

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    بس؟؟؟؟ صرف غلطی کہہ کر جان نہیں چھوٹے گی مسٹر شاہد نزیر آپ کے نزدیک امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کا جو مقام ہے وہ آپ نے لکھ دیا ہوا ہے مسٹر شاہد نزیر جس کتاب کے ابتداء میں ہی آپ کے فرقہ جدیدہ نام نہاد اہلحدیث کے شیخ الکل محدث جلیل علامہ نزیر حسین دہلوی صاحب نے غلطی کی اور ایسی غلطی...
  19. sahj

    بلند آواز سے آمین کہنے سے حسد کرنا کس کا طریقہ ہیں !!!

    آخری بات بلند آواز سے آمین کی احادیث آپ نے پیش کیں آہستہ آواز سے آمین کہنے کی احادیث میں نے بھی پیش کیں ان دونوں طرح کی احادیث کو سامنے رکھ کر فیصلہ کون فرماتا ہے کہ کس عمل کو سنت بنا نا ہے ؟ اللہ تعالٰی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا امتی؟
Top