• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    نہ نفی پر دلیل دینے کی ضرورت ہے نہ اثبات پر بلکہ آپ صرف بلند وبانگ دعوے کیجئے دوسروں کو پھنسانے کے لئے اور اگر آپ کے بنائے ہوئے اصولوں کی گرفت آپ پر ہونے لگے تو خضرت حیات بھائی کا انتظار کیجئے۔ آپ ہی نے فرمایا تھا کہ اجماع کا دعویٰ کچھ اور ہوتا ہے اور اسکا ثابت ہونا کچھ اور۔ اور جب آپ سے اپنے...
  2. شاہد نذیر

    پھر وہ مجھے منع کیوں نہیں کردیتے ؟

    بیس رکعات تراویح اور ایک مجلس کی طلاق ثلاثہ کے مسئلہ میں عمر رضی اللہ عنہ کے فیصلہ کی دہائی دینے والے دھوکہ باز اور بے وفا حنفی اس مسئلہ میں عمر رضی اللہ عنہ کی مکمل مخالفت کرتے ہوئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی پرواہ کئے بغیر عورتوں کو مسجد جانے سے روکتے ہیں۔ معلوم ہوا کہ کسی مسئلہ...
  3. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    کیسے مان رہے ہیں؟ محض اجماع کے دعویٰ کو بغیر ثبوت ماننا تو آپ کے نزدیک درست نہیں ہے۔ چھ سو سال بعد بخاری کے ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ ہونے پر اجماع کا ثبوت و دلیل کیا ہے؟ اور چھ سو سال پہلے بخاری کے ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ نہ ہونے پر ثبوت اور دلیل کیا ہے؟
  4. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    اس دھاگے کو ملاحظہ فرمائیں: تکبیر تحریمہ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل؟ یہاں @معاویہ زین العابدین نے اسی مسئلہ پر کہ ’’کوئی بھی سوال‘‘ سے مراد ایک سوال ہوتا ہے میں نے انہیں ہر طرح سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ اپنی بات پر آخر تک اڑے رہے اور میری اس بات کو جھوٹ کہتے رہے۔ اگر میری بات جھوٹ ہے...
  5. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    محمد باقر صاحب کوئی چھوٹا موٹا مقلد ہوتا تو ہم بات بھی کرتے آپ تو اتنے بڑے مقلد ہیں کہ آپ کو یہ بھی نہیں معلوم کہ مختلف الفاظ پر مشتمل کئی عبارات کا مفہوم اگر ایک ہی ہو تو اسے ایک ہی دعویٰ کہا اور سمجھا جاتا ہے حتی کہ الفاظ کا اختلاف عبارت کا مفہوم ہی بدل دیں۔ چونکہ اس دھاگے میں مختلف اوقات میں...
  6. شاہد نذیر

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    ان بیچارے بے سند لوگوں کی سند کیسے درست ہوسکتی ہے جبکہ انکے امام ہی کسی حدیث کی سند میں آجائیں تو حدیث ہی ڈبو دیتے ہیں یعنی جیسے ہی ابوحنیفہ کا نام کسی سند میں آئے تو وہ سند ضعیف اور مردود ہوجاتی ہے۔ اب ایسے یتیم لوگ کیا سند کی بات کریں گے؟
  7. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    ہم تو یہ بھی جانتے ہیں کہ فقہ حنفی قرآن وحدیث سے اخذ شدہ مسائل کا نام نہیں بلکہ قرآن وحدیث سے بے علم شخص کی ناکارہ رائے کا نام ہے۔ اگر کسی نے اپنی ماں، بہن، بیٹی سے نکاح کرلیا اور اس سے ہم بستری بھی کرلی پھر بھی اس پر حد نہیں لگے گی اگرچہ وہ اپنے منہ سے یہ اقرار کرتا ہو کہ میں جانتا تھا کہ یہ...
  8. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    لو جی ان کی یہ گستاخی بھی سنو اب یہ فقہ حنفی کا موازنہ اور مقابلہ قرآن وحدیث سے کریں گے۔استغفراللہ
  9. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    آپ چھٹی صدی کے بعد بخاری کے ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ پر اجماع کو مانتے اور تسلیم کرتے ہیں کیا آپ بتائیں گے کہ وہ کون سا ثبوت ہے جس کی بنیاد پر آپ نے صحیح بخاری کو ’’اصح الکتب‘‘ تسلیم کیا ہے؟ اور کیا وہ بنیاد اور ثبوت جس پر آپ بخاری کے ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ پر اجماع کو تسلیم کرنے پر...
  10. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    بجایا فرمایا آپ نے یہ قیاس مع الفارق اس وجہ سے ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاقوں کے تین ہونے پر کبھی اجماع ہوا ہی نہیں۔ اجماع کی خوب دلیل بیان فرمائی ہے آپ نے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے فیصلہ کیا اور کسی نے انکار نہیں کیا اس لئے اسے اجماع کہا جاتا ہے۔ اول تو یہ کوئی دلیل نہیں اگر کسی نے انکار نہیں کیا...
  11. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    شوکانی کے پیچھے تو آپ ایسے پڑ گئے ہیں جیسے انہیں کے مقلد ہیں۔ یہاں آپ دیوبندی اکابرین کے دعویٰ پر بحث کررہے ہیں ناکہ امام شوکانی رحمہ اللہ کی تعریف اجماع پر۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ اجماع ایک ہی زمانے کے علماء کے اتفاق کو کہتے ہیں تو یہی تو پوچھا ہے کہ دیوبندی اکابرین جو امت مسلمہ کے اجماع کی...
  12. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    میں نے بالکل ویسا ہی سوال یا مطالبہ کیا ہے جیسا کہ آپ کے دیوبندی بھائی اور خود آپ کرتے چلے آرہے ہیں۔ اور مطالبہ بہت سادہ ہے کہ ’’ایک‘‘ کا لفظ عربی عبارت میں کس لفظ کا ترجمہ ہے؟ شاید آپکو اردو سمجھ میں نہیں آتی؟ اسکا آسان سا جواب یہ ہے کہ عربی عبارت میں ایسا کوئی لفظ نہیں جس کا ترجمہ ’’ایک‘‘ کیا...
  13. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    آپ کو اپنے اکابرین کی طرح بے تکے سوال پوچھنے کا بہت شوق ہے لیکن جواب دینے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ آپ ہر وقت علمیت کی رٹ لگائے رکھتے ہیں لیکن مباحثہ میں ایسی ایسی باتیں کرتے ہیں کہ جہالت بھی شرما جائے۔ اب اپنے اسی سوال کو دیکھ لیجئے جس کا جواب دیتے ہوئے مجھے شرم آرہی ہے لیکن آپ اتنے فخر سے سوال...
  14. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    امام صاحب کے عربی نہ جاننے کا احساس کمتری مقلدین کو ہر وقت پریشان کئے رکھتا ہے اس لئے یہ بیچارے ہر جگہ عربی سے ترجمہ کی فرضی غلطیاں نکالتے نظر آتے ہیں۔ یہی معاملہ اشماریہ صاحب کے ساتھ بھی ہے یہ بھی بار بار یہی اعتراض کرتے ہیں کہ عربی کا ترجمہ غلط ہوا ہے یا ترجمہ میں فلاں لفظ عربی عبارت میں دکھاؤ...
  15. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    اشماریہ صاحب آپ لفاظی کرتے ہوئے اور تاویلات کا فن آزماتے ہوئے بعض اوقات ایسی بے تکی باتیں کرتے ہیں جن کا نہ کوئی سر ہوتا ہے نہ کوئی پیر۔ بلکہ آپ کی نام نہاد علمیت پر ہنسنے کو دل چاہتا ہے۔ کسی اجماع کے ثبوت کا انکار کرنا ہی تو اس اجماع کا انکار ہے۔ جب ایک چیز ثابت ہی نہیں تو اسے تسلیم کرنے کا کیا...
  16. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    چلیں آپ اپنی بات کی وضاحت کریں بات آگے بڑھاتے ہیں۔ دیوبندی اکابرین نے امت مسلمہ کے اجماع کی جو بات کی ہے اس کی مدت کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی لفاظی یا تاویلات قابل قبول نہیں ہونگی بلکہ آپ کو اپنے ہی کسی عالم یا اکابر کا قول یا وضاحت پیش کرنی ہوگی۔ جب دعویٰ آپ کے...
  17. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    محترم آپ صرف وقت ضائع کرنے کے موڈ میں ہیں۔ آپ نے بات کو آگے چلانے کے لئے جو سوال کیا ہے وہ نہایت ہی نامناسب ہے۔ اگر آپ کو یاد ہو تو بات آپ کے دعویٰ پر چل رہی تھی ملاحظہ فرمائیں پوسٹ نمبر 121۔ اگر آپ نئی نئی باتوں کے ذریعے بات آگے بڑھانا چاہیں گے تو بہت مشکل ہوجائے گی اس لئے پہلے سابقہ باتوں پر...
  18. شاہد نذیر

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    بہت زبردست انداز ہے آپ کا۔ جب ہماری باری ہوتی ہے تو آپ کی زبان پر صرف ’’دلیل‘‘ کا مطالبہ ہوتا ہے اور جب آپ کی باری ہوتی ہے تو ’’دلیل‘‘ کے سوا سب کچھ ہوتا ہے یعنی آئیں بائیں شائیں، غیرمتعلقہ باتیں وغیرہ۔ جب آپ ایک ایک بات کی وضاحت کی بات کررہے ہیں تو آغاز سے بات کرتے ہیں۔ ہمارے بھائی نے ایک اہل...
  19. شاہد نذیر

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    بڑی عجیب بات کی آپ نے۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جب مصنف کسی کی عبارت نقل کرتا ہے اور اسکی تردید نہیں کرتا تو اسکا موقف بھی وہی ہوتا ہے۔ اس طرح جو فتویٰ زرقانی صاحب پر لگے گا وہی فتویٰ احمد رضا پر بھی لگے گا اور وہی فتویٰ احمد رضا کے مقلدین پر بھی لگے گا کیونکہ احمد رضا کے کسی مقلد نے اس نقل...
  20. شاہد نذیر

    سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

    جی الحمدللہ! میں اہل حدیث ہوں اور مجھے اپنے اہل حدیث ہونے پر فخر ہے۔
Top