الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نہیں بھائی اصل میں اسی مضمون میں کئے گئے دعویٰ پر مصنف سے اسکا عملی ثبوت مانگا گیا تھا جس کے جواب میں انہوں نے ’’عربی آسان ہے‘‘ کتابچہ تحریر کیا یہ کتابچہ اس مضمون سے بالکل مختلف بلکہ یوں کہیں کہ عربی سیکھنے کی بنیاد ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پروفیسر ڈاکٹر عبدالکبیر محسن نے ماہنامہ محدث لاہور میں عربی کی تدریس کو سہل بنانے پر ایک مضمون لکھا تھا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ عربی اس سے بہت آسان ہے جس طریقے سے اسے مدارس میں پڑھایا جارہا ہے۔ بعد میں لوگوں نے ان سے اس دعویٰ کا ثبوت مانگا جس کے لئے...
لگتا ہے کہ یوسف ثانی بھائی نے ان دنوں خود کو جاوید چودھری کے لئے وقف کردیا ہے۔(ابتسامہ)
اور بھی غم ہیں زمانے میں ’’جاوید چودھری‘‘ کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں ''جاوید چودھری کے کالموں'' کی راحت کے سوا
میں بھی آپ کے طریقے سے سو فیصد متفق ہوں کیونکہ جیسا کہ آپ نے بھی فرمایا کہ اس انداز کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر مضمون کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کردیا جائے تو پڑھنے میں آسانی ہوجاتی ہے۔ اگر آپ نے غور کیا ہوتو میں بھی اب یہی انداز اختیار کرچکا ہوں کہ بڑے مضمون کو تین حصوں میں اور اسکین...
ایسا بھی ایک مرتبہ ہوچکا ہے۔ لیکن عملاٌ ہوتا یہ ہے کہ کچھ دنوں تک پوسٹ ایک دن یا دو دن بعد منظر عام پر آجاتی ہے لیکن اسکے بعد پھر اتنی تاخیر ہونے لگتی ہے کہ بحث و مباحثہ کا مقصد بھی فوت ہوجاتا ہے اور اکثر منتظر پوسٹس بھی ضائع ہوجاتی ہیں۔
عملاٌ ایسا ممکن نہیں ہوتا۔ یہیں پر پہلے یہ فیصلہ ہوا تھا کہ جب کسی دھاگے میں بحث در بحث شروع ہوجائے گی تو اسے خاص سیکشن مکالمہ میں منتقل کردیا جائے گا اور وہاں زبان وبیان کی خرابی پر سخت قانون لاگو ہوگا۔ شروع شروع میں اس پر کام ہوا پھر ختم۔ کیونکہ ایسے کاموں کے لئے پروفیشنل لوگ چاہیں جو باقاعدگی...
ایسے نامناسب ہے کہ میں اسی فورم پر اس مرحلے سے عملاٌ گزر چکا ہوں اس کے علاوہ مخالفین کے فورم پر بین بھی ہوچکا ہوں۔ اس لئے میں جانتا ہوں کہ اگر ایسا کسی کے ساتھ ہو تو اسکے احساسات کیسے ہوتے ہیں۔ اپنے ہی ہم مسلک فورم پر کسی پابندی کا سامنا کرنا بہت ہی برا اور بے ہودہ احساس ہے۔ میرے نزدیک ایسی کسی...
الیاس گھمن نے جس جماعت کی بنیاد خود رکھی تھی انہیں اسی جماعت سے نکال باہر کر دیا گیا۔ دیکھئے:
اگر اندر کی کہانی معلوم ہوجائے تو دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی۔ ہوسکتا ہے کہ انکی بدزبانی اور جھوٹ بولنے کی عادت پر دیوبندیوں نے یہ کام کیا ہو۔ واللہ اعلم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ مشورہ نامناسب ہے۔ ایسی کاروائی کا میں ایک مرتبہ تجربہ حاصل کرچکا ہوں۔ میرے نزدیک یہ کسی بھی ممبر کی توہین اور بے عزتی ہے۔ اس سے کہیں بہتر ہے کہ آپ کو جس ممبر سے ایسی کوئی شکایت ہو اسے اپنے فورم سے ہمیشہ کے لئے رخصت کردیں۔
آپکی معلومات میں اضافے کے پیش نظر عرض ہے کہ میں اہل حدیث ہونے سے پہلے بھی دیوبندیوں کے درمیان رہتا تھا اور اہل حدیث ہونے کے بعد بھی میرے آس پاس دیوبندی ہی ہوتے تھے لہٰذا اگر میں اپنے طرز گفتگو پر کسی کا اثر قبول کرنے کا اقرار کروں تو وہ صرف اور صرف دیوبندی ہی ہیں۔ اور اللہ کا شکر ہے کہ میں نے...
میں تو صرف آپ کے مقاصد سے اپنے بھائیوں کو روشناس کروانا چاہتا ہوں تاکہ کوئی شخص دیوبندی علماء کے بارے میں غلط فہمی کا شکار نہ ہو اور یہ نہ سمجھ بیٹھے کہ دیوبندی دین اسلام کی کوئی خدمت کررہے ہیں۔ ہر شخص کو یہ بات جان لینی چاہیے کہ یہ بدقسمت مقلدین دین اسلام کے نام پر اپنے خود ساختہ مذہب کی خدمت...