• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    اب بغیر کچھ چھپائے یہ بھی بتادیں کہ آواز کا نقشہ بہتر تھا یا تصویر کا؟
  2. شاہد نذیر

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    السلام علیکم! کلیم حیدر بھائی آپ کو یا کسی اور کو اس مجلس کی ویڈیو بنانی چاہیے تھی تاکہ ہم بھی بیٹھے بٹھائے اس میں شریک ہوجاتے۔صرف تصویروں سے مزا نہیں آیا اور آپ نے بھی چار لفظ لکھ کر جان چھڑالی۔
  3. شاہد نذیر

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں آج تک شاکر بھائی کی آواز ہی سنتا رہا ہوں۔ اب صرف تصویر دیکھی ہے تو ذہن میں آڈیو ویڈیو میچ نہیں ہورہی۔ اس کا کوئی حل ہے؟
  4. شاہد نذیر

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    آپ تو ایسے مسکرا کر مجھے بتا رہے ہیں جیسے پہلے بتا دیا تھا کہ سرخ رومال والے قاری مصطفی راسخ صاحب ہیں اور میں پوچھ بیٹھا کہ کون سے سرخ رومال والے؟ سدھر جائیں۔(ابتسامہ)
  5. شاہد نذیر

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    اچھا ہوا کہ آپ نے صاحبان کے حلیوں کی وضاحت کردی ورنہ اس مرتبہ بھی میں غلط سمجھتا کیونکہ تصویر میں شاکر بھائی اور انس بھائی مصطفی راسخ صاحب کے بائیں طرف بیٹھے ہیں جب کہ آپ کو وہ دائیں طرف نظر آرہے ہیں۔ کہیں یہ نظروں کا اختلاف تو نہیں؟ (ابتسامہ)
  6. شاہد نذیر

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    جزاک اللہ خیرا! شاکر بھائی کو دیکھنا میرے لئے حیران کن ہے کیونکہ مجھے تو بتایا گیا تھا کہ وہ کلین شیوڈ ہیں۔ ایک مرتبہ علی اوڈ نے بتایا تھا کہ تمہارے شاکر صاحب کی تو داڑھی بھی نہیں ہے پھر طالب نور بھائی سے بھی یہی معلومات حاصل ہوئیں تھیں۔ چلیں اچھی بات ہے کہ شاکر بھائی نے شرعی داڑھی کی طرف پہلا...
  7. شاہد نذیر

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    انس صاحب کون سے ہیں یہ بھی بتادیں یعنی انکا حلیہ کس رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں؟
  8. شاہد نذیر

    اگر تقلید میں بھائی چارہ ہوتا اور فساد نہ ہوتا

    نہیں بلکہ اگر تقلید میں اتحاد اور جوڑے رکھنے کی طاقت ہوتی تو آج نہ دیوبندی ہوتے اور نہ بریلوی بلکہ حنفی ہوتے۔ کیونکہ یہ دونوں فرقے حنفی فرقے سے وجود میں آئے ہیںِ
  9. شاہد نذیر

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان تصاویر میں شاکر بھائی کون ہیں اور عبدہ کون۔برائے مہربانی حلیہ بتادیں۔ شاکر عبدہ
  10. شاہد نذیر

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! بہت منفرد اور دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے اسی بہانے ہمیں وہ باتیں کہنے کا موقع ملے گا جو اب تک ہمارے سینے میں ہی دفن تھیں۔ عجیب و غریب ناموں کے سلسلے میں عرض ہے کہ لوگ انفرادیت کے شوق میں اپنے بچوں کے ایسے نام رکھ دیتے ہیں جن کے معنی بھی انہیں معلوم نہیں ہوتے اور...
  11. شاہد نذیر

    عمومی گفتگو (گرائمر کلاس)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں ابھی بھی اپنی بات نہیں سمجھا سکا۔ دیکھیں بعض اوقات انسان کسی لفظ کی ادائیگی میں ایسی غلطی کرتا ہے کہ سامنے والا اسکے کہنے کا مطلب بھی نہیں سمجھ پاتا۔جب وہ اس لفظ کی ادائیگی درست کرتا ہے تب بات سمجھ میں آتی ہے۔ جیسے کوئی شخص ایک جملہ کہتا ہے اس میں کچھ الفاظ...
  12. شاہد نذیر

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    السلام علیکم! عبدہ بھائی آپ سمجھ بھی گئے اور نہیں بھی سمجھے۔ میری مراد عربی لہجہ سے نہیں ہے بلکہ اس بات سے ہے کہ کس لفظ کو کیسے پڑھا اور زبان سے ادا کیا جاتا ہے۔ شاید اس کے لئے مخرج کا لفظ صحیح ہے۔ دیکھیں ہم سب اردو زبان سے اچھی طرح واقف ہیں لیکن اسکے باوجود بہت سارے لوگ بہت سارے الفاظ کی...
  13. شاہد نذیر

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

    مجلے کے صفحات کم ہونے اور مضمون طویل ہونے کی وجہ سے سلسلہ وار مجلے اھل الحدیث میں یہ مضمون دو قسطوں میں شائع ہوا ہے۔
  14. شاہد نذیر

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم ان شاء اللہ عربی کے قواعد تو سیکھ جائیں گے لیکن ایک ادھورا پن ہم میں موجود رہے گا اور وہ عربی الفاظ کے صحیح تلفظ کا ہے۔ قرآن کے الفاظ کا صحیح تلفظ تو قراءت سن کر سیکھا جا سکتا ہے لیکن غیرقرآنی الفاظ کا تلفظ ہم کیسے سیکھیں گے؟ جس طرح انگریزی لغت کی...
  15. شاہد نذیر

    عمومی گفتگو (گرائمر کلاس)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عبدہ بھائی آپ نے لکھا ہے کہ فاعل کی پہچان اس پر پیش کی موجودگی اور مفعول کی پہچان اس پر زبر کی علامت ہونا ہے۔ اس سے میں یہ سمجھا ہوں کہ اعراب کے بغیر جملے کے صحیح معنی سمجھنا ممکن نہیں۔ لیکن اسی کے ساتھ ذہن میں یہ سوال آیا ہے کہ عموماٌ عربی کتابوں کی تحریریں...
  16. شاہد نذیر

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

    (ابتسامہ) قربان جائیں آپ کی معصومیت پر! اگر آپ اتنے سادہ، بھولے اور معصوم رہینگے تو اس مردوں کی خطرناک دنیا میں گزارہ کیسے کریں گے؟ یہ وہی مضمون ہے جس کا حوالہ خضر حیات بھائی نے دیا ہے۔لیکن اچھا ہوگیا کہ دو مختلف انداز سے یہ مضمون فورم پر لگ گیا۔
  17. شاہد نذیر

    عمومی گفتگو (گرائمر کلاس)

    آپ کو پڑھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی کیونکہ آپ تو خود عربی پڑھا رہے ہیں۔ میں نے خضرحیات بھائی کو مشورہ دیا تھا کہ اگر آپ مصروف ہیں تو اشماریہ سے عربی سیکھنے کے لئے استفادہ کیا جائے کیونکہ وہ حق فورم پر عربی کی کلاسیں لے رہے ہیں۔ جس پر خضر حیات بھائی نے کہا کہ ہمارا انداز مختلف ہوگا۔ اور الحمدللہ...
  18. شاہد نذیر

    کیا نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ حنفی تھے؟

    اس میں تو کوئی شک نہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے مابین جو جنگیں ہوئیں ان میں ایک فریق حق پر اور ایک فریق غلطی پر تھا۔ اور اس پر بھی اتفاق ہے کہ علی رضی اللہ عنہ اپنے موقف پر درست تھے۔ صدیق حسن خان رحمہ اللہ نے ایک صحیح بات کو بیان کرنے کے لئے نامناسب انداز اور غیرمحتاط الفاظ کا...
  19. شاہد نذیر

    جیو کی حقیقت

    ڈسکرپشن کہاں ہے؟
  20. شاہد نذیر

    تجویز دینی رسائل سے آگاہی۔

    سلسلہ وار مجلہ اہل الحدیث برقی پتہ: http://www.ahlulhdeeth.com/ur/catsmktba-201.html ڈاک پتہ: مرکز اھل الحدیث عثمان غنی روڈ، مکہ ٹاؤن، ملتان تعارف مجلہ: http://www.ahlulhdeeth.com/vb/showthread.php/764-سلسلہ-وار-مجلہ-اھل-الحدیث-ملتان-کا-تعارف?p=2314#post2314
Top