• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    کیا یہ تقویٰ ہے؟

    صرف مضمون یا تحریر ہی نہیں بلکہ جو اسکین شدہ صفحات لگاتے ہیں اس پر سے بھی ویب سائٹ کا نام یا اسے بنانے والے کے نام کو نہ کاٹیں۔شکریہ
  2. شاہد نذیر

    کیا یہ تقویٰ ہے؟

    یہ میرا ہی مضمون ہے جسے لولی آل ٹائم بھائی نے ایک مرتبہ پھر بغیر حوالے کے شئیر کیا ہے۔ پہلے اس مضمون کا عنوان ’’ایک بھنگی دیوبندیوں کا شیخ الحدیث‘‘ تھا جسے میں نے شاکر بھائی کے معقول اعتراض کے بعد ’’کیا یہ تقویٰ ہے؟‘‘ سے بدل دیا تھا۔ میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ لولی آل ٹائم بھائی کو معلوم نہیں...
  3. شاہد نذیر

    بنتِ آدم کس طرح لٹتی ہیں۔ یہ ویڈیو سب ضرور دیکھیں

    نہایت افسوس کی بات ہے کہ دور جدید کے مذہبی نوجوانان بھی ان سرگرمیوں میں پوری طرح ملوث ہیں کوئی کم اور کوئی زیادہ بس فرق یہ ہے کہ جب لڑکی یہ کہتی ہے کہ میری کہیں اور شادی ہورہی ہے مجھے بھول جاؤ۔ تو وہ شریف النفس نوجوان اسے بلیک میل نہیں کرتے اور شرافت سے اس کا پیچھا چھوڑ دیتے ہیں۔
  4. شاہد نذیر

    بنتِ آدم کس طرح لٹتی ہیں۔ یہ ویڈیو سب ضرور دیکھیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس ویڈیو پر تبصرہ کی ضرورت نہیں ہے یہ اپنی بہتر وضاحت خود کر رہا ہے اور اسکا حل بھی پیش کررہا ہے۔ اشماریہ صاحب کی یہاں دی گئی رائے یا تجاویز اسلام سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ اس کے برعکس عبدہ کی باتیں صحیح ہیں
  5. شاہد نذیر

    محدث کوئز

    نہیں نہیں میں تو مذاق کررہا تھا۔ یوں کہہ لیں کہ مجھے فرفر جواب دیتے بھائیوں اور بہنوں کی قابلیت پر رشک آرہا تھا۔ احساس کمتری سے مجھے یاد آیا کہ میں بچپن میں انتہائی شدید احساس کمتری کا شکار رہا ہوں۔ حالانکہ میں بچپن میں بھی خوبصورت تھا لیکن جانے کیسے کچھ کمبخت دوستوں نے اپنی باتوں سے مجھے...
  6. شاہد نذیر

    محدث کوئز

    چلو شکر ہے ورنہ تو میں ویسے ہی احساس کمتری کا شکار ہورہا تھا۔ دوسرے اراکین ناراض ہوجائیں گے۔ آخر ہمارے تمہارے سوالوں سے کسی کو کیا دلچسپی ہوسکتی ہے؟
  7. شاہد نذیر

    محدث کوئز

    اس تھریڈ کو آج ہی دیکھا اور شروع سے آخر تک پڑھ لیا بہت مزا آیا۔ یہاں جو جو صاحبان اور محترمایں جواب دے رہی ہیں کیا واقعی یہ انکا اپنا علم ہے یا گوگل سرچ یا پھر کسی عالم سے رابطہ کا نتیجہ ہے؟
  8. شاہد نذیر

    تاریخ اہل حدیث پر چند اہم اعتراضات کے جوابات ۔۔ از حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ سے نہ تو تسامح ہوا ہے اور نہ ہی انہوں نے جان بوجھ کر اس حصے کو حذف کیا ہے۔ بلکہ اصل بات یہ ہے کہ ایک ہی بات کو بیان کرتی روایت انہوں نے کہیں مختصر پیش کی ہے اور کہیں پوری لیکن پوری عبارت کا مفہوم ایک ہی ہے۔ اور اس روایت سے خود ساختہ ائمہ کی تقلید ثابت نہیں ہوتی۔ حافظ...
  9. شاہد نذیر

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    غیرمتفق۔ میں دین میں ہر قسم کی تقلید کو گالی سمجھتا ہوں لہٰذا میرے نزدیک کسی کو کسی بھی معنوں میں مقلد کہنا اسے گالی دینا ہے۔ یہ سچ ہے کہ مجھ سمیت ہرشخص دنیاوی معاملات میں اکثر جگہوں پر تقلید کررہے ہوتے ہیں۔ لیکن کوئی بھی اہل حدیث دین میں تقلید نہیں کرتا چاہے وہ لغوی تقلید ہو یا اصطلاحی۔ اسکا...
  10. شاہد نذیر

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    قرآن، حدیث اور اجماع ہی ہمارے نزدیک حجت اور دلیل کا نام ہے۔ نہیں۔ اس لئے کہ اس یقین کے باوجود وہ عالم غلطی کرسکتا ہے اگر عامی دلیل جانے بغیر ہی اس عالم کے بتائے ہوئے نتیجہ پر عمل کرے گا تو گمراہ ہوجائے گا۔ ہمارے اس دعویٰ کی دلیل سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کا یہ قول ہے کہ : رہا عالم کی غلطی کا...
  11. شاہد نذیر

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میں آپ کی بات مکمل سمجھ گیا تھا لیکن اپنا اعتراض آپ کو سمجھا نہیں سکا۔ آپ تسلیم کرتے ہیں کہ لغوی تقلید سے کسی کو مفر نہیں۔ آپکے اسی موقف کی بنیاد پر ہم نے یہ پوچھا تھا کہ آپ کے نزدیک تو پھر تمام صحابہ بھی مقلد ہونگے جو اگرچہ اصطلاحی تقلید نہیں کرتے تھے لیکن...
  12. شاہد نذیر

    بر صغیر میں فقہ حنفی سے بیزار ہونے والے حنفی علما

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! شاہ ولی اللہ کو اہل حدیث سمجھنا بڑی غلطی ہے۔ انکی آخری عمر کی تصنیفات انہیں پکا اور غالی صوفی ثابت کرتی ہے صوفیوں کے تمام تر غلیظ اور گندے عقائد ان میں بدرجہ اتم موجود تھے۔ کسی کا چند مسائل میں اہل حدیث کے موقف کو اپنا لینا اسے اہل حدیث ثابت نہیں کرتا جب تک وہ...
  13. شاہد نذیر

    حنفی حمام میں دیوبندی اور بریلوی دونوں ننگے

    ہمیں تو اس مضمون کے ذریعے نام نہاد حنفی دیوبندیوں اور حنفی بریلویوں کا اصلی چہرہ دکھانا مقصود تھا کہ اہل حدیث کے سامنے یہ لوگ کبھی اس بات کا اقرار نہیں کرتے کہ فقہ حنفی کا کوئی مسئلہ شرمناک ہے جیسے خود اشماریہ صاحب فقہ کے ہر گندے سے گندے مسئلہ پر بھی ہنس کر فرماتے ہیں کہ اس میں کیا مسئلہ ہے؟...
  14. شاہد نذیر

    حنفی حمام میں دیوبندی اور بریلوی دونوں ننگے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! لولی آل ٹائم بھائی کسی کا مضمون شئیر کرتے وقت کم ازکم صاحب مضمون کا حوالہ ہی دے دیا کریں۔ حنفی حمام میں دیوبندی اور بریلوی دونوں ننگے
  15. شاہد نذیر

    بر صغیر میں فقہ حنفی سے بیزار ہونے والے حنفی علما

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اردو مجلس پر ایک تھریڈ شروع ہوا تھا کہ آپ اہل حدیث کیسے ہوئے؟ وہاں میں نے اپنے اہل حدیث ہونے کی کہانی انتہائی مختصر اور تصویری شکل میں شئیر کی تھی۔ چونکہ اس تصویر کو ’’امیج شیک‘‘ پر اپلوڈ کیا تھا اور وہاں میری رجسٹریشن نہیں تھی اس لئے کچھ عرصہ بعد وہ تصویر...
  16. شاہد نذیر

    اہل حدیث کے ہاں اللہ کے کتنے ہاتھ ہیں ؟؟

    ایک سے زائد ہیں۔ لیکن یہ نہیں معلوم کہ کتنے ہیں؟
  17. شاہد نذیر

    اہل حدیث کے ہاں اللہ تعالی کا جسم ہے یا نہیں ؟

    ہم اس سوال کے جواب میں خاموشی اختیار کرتے ہیں جس لفظ یعنی ’’جسم‘‘ کو قرآن وحدیث نے اللہ کی طرف منسوب نہیں کیا تو ہم بھی منسوب نہیں کرینگے۔ اللہ کی صفات توفیقی ہیں اللہ کی جس صفت کا اظہار قرآن وحدیث سے ہوتا ہے ہم اس کا اثبات کرتے ہیں اور جس صفت کا قرآن وحدیث میں اللہ کی طرف نسبت سے انکار کیا گیا...
  18. شاہد نذیر

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    بھائی آپ نے مقلد اور غیر مقلد کا عجیب مکسچر تیا رکیا ہے! جس عمل کو آپ تقلید سے تعبیر کررہے ہیں یہ عمل تو صحابہ کا بھی تھا تو کیا صحابہ بھی آپ کے نزدیک مقلد تھے؟ یہ تو اتنی عجیب بات ہے کہ اشرف علی تھانوی نے بھی اسے رد کرتے ہوئے کہا ہے: یہی وجہ ہے ہم صحابہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی کہتے...
  19. شاہد نذیر

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    تقلید کی ہر قسم ناجائز اور حرام ہے چاہے وہ تقلید شخصی ہو یا تقلید مطلق۔ ہر اہل حدیث مجتہد ہوتا ہے لیکن اسکا درجہ اور مقام اسکے علم کے مطابق زیادہ اور کم ہوتا ہے کوئی بڑے درجے کا مجتہد ہوتا ہے اور کوئی چھوٹے درجے کا۔ جس مسئلہ کا اہل حدیث کو علم نہ ہو چاہے وہ مسئلہ حدیث کی تحقیق سے متعلق ہو یا...
  20. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کی حیا سوز تعلیمات

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D8%B4%D8%B1%D8%B9%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2-%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%85.3298/
Top