• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    فقہ حنفی کی حیا سوز تعلیمات

    لوجی! بے اصولی لوگ بھی اصول کی بات کرتے ہیں! اشماریہ صاحب اپنے مذہبی اصولوں کی دھجیاں اڑانے کے بعد آپ کس منہ سے اصول کی بات کررہے ہیں؟ کیا آپ کو نہیں معلوم کے رجوع الحدیث وظیفہ مقلد نہیں۔ کیا آپ کو یہ اصول یاد نہیں رہا؟ اور کیا آپ کو یہ بھی نہیں معلوم ہے امام کے مسائل کی تحقیق مقلد کا کام نہیں؟...
  2. شاہد نذیر

    امريکہ کی جانب سے لشکر جھنگوی اور ملک اسحاق کو دہشت گرد قرار دے ديا گيا

    آپ امریکہ کی طرح کبھی سچ نہیں بولتے۔ اس لئے آپ کی ہر خبر ہر موقف جھوٹ ہے جسکی ہم اس وقت تک تصدیق نہیں کرینگے جب تک معتبر ذرائع سے اس کا سچ ہونا معلوم نہ ہوجائے۔
  3. شاہد نذیر

    دیوبندیوں اور اہل حدیث سے ایک اہم سوال

    اس اتحاد کی بات بھی صرف اسی وقت کی جاسکتی ہے جب اختلاف کرنے والوں کے اختلافات سنگین نوعیت کے نہ ہوں۔ جیسے اہل حدیثوں کے درمیان ایک اختلافی مسئلہ رکوع سے کھڑے ہونےپر ہاتھوں کی کیفیت کا ہے کہ کھلے رکھیں جائیں یا باندھ لئے جائیں۔ اگرچہ وضع الیدین بعد الرکوع والے بڑی شدت سے اس مسئلہ پر عمل پیرا ہیں...
  4. شاہد نذیر

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    اس کا فیصلہ تو مقلد پہلے ہی کرچکے ہیں۔ مقلدوں کا کہنا ہے کہ اجتہاد کا دروازہ اب ہمیشہ کے لئے بند ہوچکا ہے اور امین اوکاڑوی صاحب فرماتے ہیں اب جو بھی اجتہاد کا دعویٰ لے کر اٹھے گا اس کا دعویٰ اس کے منہ پر مارا جائے گا۔ اب ظاہر ہے کہ جو بھی آئے گا چاہے وہ نبی ہی کیوں نہ ہو تقلید کے دروازے سے ہی...
  5. شاہد نذیر

    ذکر صائمہ اکرم کے رومانی ناول "نارسائی" کے ایک اقتباس کا

    یہ محبت کی سب سے جدا قسم ہے اور یہ محبت کی جاتی ہے لیکن پھر ہو جاتی ہے اور ایسی ہوتی ہے کہ دین اور آخرت کی قربانی مانگتی ہے۔ اور ہر مقلد یہ قربانی دے دیتا ہے جسے یہ قربانی منظور نہیں ہوتی وہ محبت کی قربانی دے کر اپنے دین اور آخرت کو بچاتے ہوئے اہل حدیث ہوجاتا ہے۔
  6. شاہد نذیر

    ذکر صائمہ اکرم کے رومانی ناول "نارسائی" کے ایک اقتباس کا

    بھائی ایک چیز محبت بھی ہوتی ہے جو کی نہیں جاتی بس ہوجاتی ہے اور جب ہوجاتی ہے تو کچھ نہیں دیکھتی نہ دولت، نہ حسن اور نہ کوئی عیب۔بس محبوب، محبوب اور صرف محبوب طلب کرتی ہے چاہے جس قیمت پر بھی حاصل ہو چاہے عزت کی قربانی پر چاہے مال ودولت کی قربانی پر۔
  7. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    میری جانب سے اشماریہ صاحب کی آخری پوسٹ کے جواب میں آپ کی اس بات کا بھی کسی قدر جواب شامل ہوگا۔تھوڑا انتظار فرمائیے۔
  8. شاہد نذیر

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    ماشاء اللہ! رافضی بھی اپنے حنفی بھائیوں کی مدد اور ہمدرد امام کے دفاع کو پہنچ گئے۔ سائل نے ابوحنیفہ سے کونسا مسئلہ دریافت کیا تھا یہ بات اہم نہیں بلکہ ابوحنیفہ نے جواب دیتے ہوئے مقدس ہستیوں پر جو زبان درازی کی وہ بات سب سے اہم ہے۔ اسی لئے راوی نے اس مسئلہ کا تذکرہ ضروری نہیں سمجھا بلکہ...
  9. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    ہم ہر اس فقہ اور ہر اس شخص سے ناراض ہیں جو قرآن و حدیث کے مخالف ہے۔
  10. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    یہ جواب ہے یا نیا سوال؟ اس جاہلانہ سوال کا جواب یہ ہے کہ ایک طرف تو آپ جھوٹ بولتے ہوئے کہتے ہیں کہ وحیدالزماں اہل حدیثوں کا تھا اور دوسری طرف صورت حال یہ ہے کہ دیوبندیوں کے بزرگ محمد عبدالحلیم چشتی نے وحیدالزماں کو خراج تحسین پیش کرنے اور اسکی علمی خدمات کے اعتراف میں ’’حیات وحیدالزماں‘‘ نامی...
  11. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    دھوکے باز کے دن تھوڑے ہی ہوتے ہیں۔اب وہ دن پورے ہوچکے اس لئے آپ اصل موضوع سے بھاگنے کے لئے بالکل ہی غیرمتعلقہ اور جھوٹی باتیں کررہے ہو۔ اور ہر مرتبہ جھوٹ کی دلدل میں زیادہ گہرے اترتے جارہے ہو۔ بہرحال لگے رہو جھوٹ کے علاوہ تمہارے پاس اور ہے بھی کیا؟ آپ نے امین اوکاڑوی کی یہاں پر ایک عبارت پیش...
  12. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    سہج صاحب نے پوری کتاب کا لنک دے کر امین اوکاڑوی اور اپنی قبر کھود دی۔ اور خود اپنے ہاتھوں اپنے کذاب امام اور اسکے مقلدین کے جھوٹا ہونے کا ثبوت فراہم کردیا۔ جیسا کہ ہم نے کہا تھا کہ شاہجہاں پوری اگر اہل حدیث ہیں تو اہل حدیث کی مذمت نہیں کرسکتے اور نہ اسے اہل حدیث فرقہ کو نومولود فرقہ قرار دے سکتے...
  13. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    اللہ آپکو اپنے اکابرین کی طرح جھوٹ اور مکروفریب میں مزید بڑھائے۔آمین موضوع بحث یہ تھا کہ اگر شاہ جہاں پوری اہل حدیث ہے تو وہ عبارت اہل حدیث کے متعلق نہیں بلکہ کسی اور کے متعلق ہے اور اگر وہ عبارت اہل حدیث کے متعلق ہے تو شاہ جہاں پوری اہل حدیث نہیں تھا۔ میں نے ایک منطقی بات کی تھی جو سہج جیسے...
  14. شاہد نذیر

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    یہ مت کہا کریں کہ جواب دیتا۔ یوں کہا کریں کہ جھوٹ بولتا، مغالطہ دیتا، فاسد اور باطل تاویل کرتا۔ اس فرقے کا دن و رات کا یہی کام ہے۔جسے جواب کہتے ہیں وہ انکی قسمت میں نہیں۔
  15. شاہد نذیر

    امام ابو حنیفہؒ

    ہوسکتے ہیں کیوں؟ بلکہ سلمان فارسی رضی اللہ عنہ اس حدیث کا مصداق وہ پہلے شخص ہیں جن کے بارے میں یقینی طور پر کہا جاسکتا ہے یہ بشارت ان کے لئے ہے۔ کیونکہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی قبول اسلام کی کہانی سنی تو ارشاد فرمایا: اگر ایمان ثریا ستارہ کے پاس بھی ہو اور عرب ا س...
  16. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    میں نے بہت آسان سا اور سمجھ میں آنے والا اعتراض کیا تھا کہ جب امین اوکاڑوی کے نزدیک شاہ جہاں اہل حدیثوں کا مورخ تھا تو یہ کیسے ممکن ہے کہ مورخ پہلے پیدا ہوگیا اور اسکے جوان اور سمجھدار ہو جانے کے بعد اسکی آنکھوں کے سامنے وہ فرقہ وجود میں آیا جس کا وہ پہلے ہی سے مورخ تھا؟ آپ نے جو صفحہ بطور...
  17. شاہد نذیر

    فقہ حنفی سے غیر مقلدین کی ناراضگی کے اسباب

    مجھے ہنسی آرہی ہے آپ کی پوسٹ پڑھکر۔ جب آپ ہمارے اعتراض کے جواب میں بری طرح ناکام اور مکمل لاجواب ہوگئے تو یہ بھی نہیں دیکھا کہ آپ کیا اول فول لکھ رہے ہیں۔ آپ نے اصل اعتراض سے جان چھڑاتے ہوئے جو کچھ لکھا ہے۔ ہزار ہا مرتبہ ان باتوں کا جواب دیا جا چکا ہے۔ آپ سے عرض ہے کہ ہماری پوسٹ کا دوبارہ بغور...
  18. شاہد نذیر

    امام ابو حنیفہؒ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اگر بالفرض محال ابوحنیفہ کو فارسی بھی ثابت کردیا جائے پھر بھی ابوحنیفہ اس حدیث کا مصداق نہیں بن سکتے کیونکہ مذکورہ حدیث میں ایمان پانے کی بات ہے اور ایمان سے جو مفہوم اور مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کی تھی ابوحنیفہ کی مراد اس سے قطعا مختلف ہے۔...
  19. شاہد نذیر

    دیوبندیوں اور اہل حدیث سے ایک اہم سوال

    نہیں بھائی میں تو دیوبندیوں کی بریلویوں سے اتحاد کی عملی کوشش اور اس خواہش کے اظہار کی بات کررہا تھا۔
  20. شاہد نذیر

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    جزاک اللہ۔ میرا بھی عبدہ بھائی کو یہی مشورہ ہے۔
Top