الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علم فقہ قرآن وحدیث کا ہی نام ہے ۔
قرآن وحدیث میں ماہر ہونا فرض ہے جب اس میں مہارت ہو گی تو گویا وہ فقیہ ہے ۔۔۔۔قرآن وحدیث کے علاوہ اقول الرجال ہیں جن کو بعض نے ’’فقہ ‘‘ کا نام دے رکھا ہے جو کہ غلط ہے ۔
سوال :کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں ہو کہ جو شخص جمعہ کے خطبہ کے دوران آیا اس کی نماز ظہر ہو گی اور جمعہ نہیں ہوگا ؟
جواب :اس طرح کی ایک روایت آتی ہے جس کے لفظ ہیں :من اتی الجمعۃ والامام یخطب کانت لہ ظہرا ۔جوشخص جمعہ کے لئے آیا اور امام خطبہ دے رہا ہوتو اس کی نماز ظہر ہو گی (نماز جمعہ نہیں ہو گی...
مفتی عبدالستار الحماد حفظہ اللہ لکھتے ہیں :عصر کے بعد دو رکعت پڑھنا اور پھر اس پر دوام کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے جیسا کہ متعدد روایات سے معلوم ہوتا ہے لیکن سیدنا عبداللہ بن الزبیررضی اللہ عنہ عصر کے بعد دو رکعت پڑھا کرتے تھے اور وہ اس مسئلہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا...