الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب؟ ان شاءالله ٹھیک ہونگے
دوستوں آزمائشوں کا دورہ چل رہا ہے ہم پر، ایک طرف بیٹے کا علاج چل رہا ہے اور والدین بھی بیمار ہیں تو دوسری طرف قرضوں میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں
آپ سب ہمارے لئے دل سے دعا کیجئے کے ہم ان مصائب سے جلد از جلد باہر نکل جایں...
السلام علیکم
جزاک الله خیرا کلیم حیدر بھائی
ہم نے برادر عمران کے ایک پادری کے ساتھ مناظرہ میں شرکت کئے تھے
واقعی یہ ایک علمی ہستی ہیں، الله انکے علم و عمل میں برکت دے اور انکی حفاظت فرماے آمین
This content is currently unavailable
The page you requested cannot be displayed right now. It may be temporarily unavailable, the link you clicked on may have expired, or you may not have permission to view this page.
جزاک الله خیرا محترم
ایک سال کے بعد ہی سہی لیکن جواب ملا ضرور الحمد للہ
ہمیں آپ کی مصروفیت کا علم ہے
الله آپ کے علم اور عمل میں برکت دے آمین
کفایت اللہ