الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
”من اعلام الساعة… وان یکثروا اولاد الزنا قیل لابن مسعود وہم مسلمون ! قال نعم: یاتی علی الناس زمان یطلق الرجل المرأة طلقہا فیقیم علی فراشہا منہما زانیان ما اقاما“۔
(الخصائص الکبری للسیوطی ج:۲/۲۷۰ ط حقانیہ)
ترجمہ:…اور قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ زنا کی اولاد کی کثرت ہوجائے گی،...
السلام علیکم
آج ہمیں بہت تعجب ہوا کے ہماری پوسٹ ڈیلیٹ کردی گیے ہے وہ بھی بنا اتلا کئے
ہمیں بہت دکھ ہوا ہے اگر ہماری پوسٹ میں کوئی گلتی ہو تو کم سے کم ذاتی پیغام سے تو اتلا دینی چاہیے
بس ایسے ہی ہم نے آج یہ پوسٹ چیک کئے کے کیا جواب ملا ہے اسکا تو ہمیں پتا چلا کے یہ تو ڈیلیٹ ہو چکی ہے اب...
فورم میں ایک اہم موضوع جہاد پر کوئی سیکشن نظر نہیں آتا
جہاد پر ایک سیکشن ہونا چاہئے جس میں جہاد کی تعریف اسکی فضیلت اور پھر آج جہاد کے نام پر ہونے والی باطل جنگوں اور دہشت گردانہ حملوں پر بھی وضاحت ہونی چاہئے
انتظامیہ سے گزارش ہے کے اس پر ضرور غور کریں
یا پھر ہماری نظر میں نہیں آیا تو...
اسلام علیکم
ایک ہفتے سے یہاں کا ماحول کچھ مایوس سا ہو گیا ہے اور اسکا فائدہ اٹھاتے ہویے آج تو باطل پرستوں نے حد کر دی
اگر یہاں کسی سے غلطی ہویی ہے تو انشاء الله ہمیں امید ہے وہ رجوع کرینگے اور کرنا بھی چاہیے یہی مومن کی صفت ہے
ہم انتظامیہ کو یہ یقین دلاتے ہیں کے الله حق بولنے والوں کے...
السلام علیکم
حمل کا ٤ چوہتا مہینہ چل رہا تھا چک اپ کر وانے کے لئے گئے تو ڈاکٹر نے کہا کے بچے کی دھڑکن رک کئی ہے پھر آپریشن سے نکلنا پڑھا
بخاری کی حدیث میں آتا ہے اور قرآن میں مومنوں کی آیت کی تفسیر سے بھی پتا چلتا ہے کے ماں کے پیٹ میں بچے کو روح ٤ مہینے بعد ڈالی جاتی ہے
تو پھر ڈاکٹر کا...
اَلْيوْمَ أَکْمَلْتُ لَکُمْ دِيْنَکُمَْ
کیا یہ قرآن کی آخری نازل ہویی آیت ہے ؟
کیا اسکے بعد کوئی اور آیات نہیں اتری ؟
اسکا صحیح احادیث کی روشنی میں مفہوم باتیں اور اسکا اصل مقصد بھی اور ساتھ ہی اگر اس آیت کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو عظیم خطبہ دیا اسکو بھی دلائل کی روشنی میںبیان...
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کتنی عمر پے تھے ؟
ہم نے معراج ربّانی سحاب کے ایک لکچر میں سنا کے وہ ٣٠٠ یا ٣٥٠ سال کی عمر پاے
کیا آپ کی عمر صحیح حدیث سے ثابت ہے ؟
جزاک الله خیرا
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ابوالحسن علوی بھائی سے اور دیگر علما اکرام سے گزارش ہے کے سوال کے جواب میں صرف عربی متن پوسٹ نہ کریں بلکے اسکا اردو ترجمہ بھی کردیا کریں
ہر کوئی عربک سمجھنے میں ماہر نہیں ہے خود ہمیں دوسروں کے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھنے کا انتظار رہتا ہے لیکن صرف عربی میں...