الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوال:ـ سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اﷲسے سوال کیا گیا: کیا عورتوں کے لئے قبروں کی زیارت مشروع (شریعت سے ثابت شدہ امر )ہے؟
جواب:ـ ابن عباس ،ابوہریرہ اور حسان بن ثابت انصا ری رضی اﷲ عنہم اجمعین کی حدیثوں سے ثابت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت...
السلام وعلیکم !
انصاری بھائی ، اللہ آپ کو استقامت دے ! مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے کوشش کی اور اللہ نے آپ کو صراط مستقیم پر چلا دیا۔ بے شک جو ہدایت چاہتا ہے اللہ اسے ہدایت دیتا ہے۔
فی امان اللہ
ماشاء اللہ انس بھائی اللہ آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
اور بہت ہی محترم شاکر بھائی کا میں بھی بہت شکر گزار ہوں۔ جنہوں نے ہر طرح سے میری مدد اور رہنمائی کی۔
جزاک اللہ شاکر بھائی۔