الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی! معلومات فراہم کرنے کا بے حد شکریہ! قادیانی حضرات نے سادہ لوح مسلمانوں کو دھوکہ دینے کے لئے ایک اور طریقہ اختیار کیا ہے وہ یہ ہے کہ حدیث نبوی
انا خاتم االنبین لا نبی بعدی
شیزان کی ہر بیکری پر لکھ کر لگا دی گئی ہے۔ تاکہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول...
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ شیخ رفیق طاہر بھائی اور انس بھائی! مجھے ایک مسئلہ اور واضح کر دیں کہ شیزان کی مصنوعات کیا اسی ضمن میں ہیں۔کیونکہ عام طور پر یہ مشہور ہے کہ قادیانی حضرات اپنی آمدنی کا 5 فیصد اپنے دین کے فروغ کے لئے دے دیتے ہیں۔
فی امان اللہ
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا ضعیف راویات، فضائل اعمال میں حجت ہیں اور اس سلسلے میں محدثین کی رائے کیا ہے؟ اس کا مدلل جواب تفصیل سے عنایت فرمائیں؟ جزاک اللہ و احسن الجزاء
فی امان اللہ
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بتا بھی دیں کہ یہ مدلس کیا ہوتا ہے؟ بڑی بے چینی ہے کیونکہ مدلس کا ذکر حدیث کی تحقیق میں کئی دفعہ پڑھا لیکن سمجھ نہیں آیا کہ ہوتا کیا ہے
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
جزاک اللہ انس بھائی! آپ نے بہت اچھے طریقے سےوضاحت کی ہے۔ اللہ ہم سب کو دین کے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین!
فی امان اللہ
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی! تجویز تو بہت اچھی ہے اگر اہل علم حضرات اس پر کوئی رائے دیں تو اس کو تبدیل کردینا بہت بہتر ہو گا۔ جزاک اللہ
فی امان اللہ
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بہت اچھی تصنیف علامہ البانی رحمہ اللہ کی کتاب و سنت پر موجود ہے جس میں قائلین وسیلہ کی ہر دلیل کا بہت اچھے انداز میں جواب دیا گیا ہے جس میں اس حدیث کے متعلق بھی تحقیق شامل ہے ہے جس کا لنک درج ذیل ہے۔
حلال اور حرام وسیلہ از علامہ البانی رحمہ اللہ
فی...
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ! رانا ابو بکر بھائی! ماشاءاللہ بہت مفید پوسٹ ہے ۔
اس کے علاوہ میں انس نضر بھائی سے ایک بات یہ بھی پوچھنا چاہوں گا کہ بہت سے کلمہ گو مشرک، اہل توحید کو الزاماً یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ کفار اور مشرکین کے متعلق اتاری گئی آیتوں کا مسلمانوں پرچسپاں...
یہودیت اور شیعیت کے مشترکہ عقائد از ڈاکٹر ابو عدنان سہیل - قسط دوم
اسلام کے شدید ترین دشمن کون ہیں
خلفائے راشدین رضی اﷲ عنہم کے مبارک عہد کے بعد سے آج تک ہر دور میں مسلسل اسلام کے خلاف سازشیں کی جاتی رہی ہیں ،ہر زمانے میں اس کو مٹانے اور جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے مختلف جتن کئے گئے ،اسلام کے...
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ساجد بھائی ! ماشاء اللہ! بہت عمدہ تحریر ہے۔ آج ہمارے معاشرے کو بردباری اور درگزر کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
فی امان اللہ
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کتاب وسنت پر فاتحہ خلف الامام بشمول دو فتوے سکتات اور آمین از الشیخ ابو محمد بدیع الدین راشدی کی تالیف موجود ہے جس کے صفحہ نمبر 51 پر اس کے متعلق فتوی موجود ہے۔
ایک مفید کتاب نصر الباری فی تحقیق جزء القراۃ للبخاری بھی ہے
فی امان اللہ
مقدمہ
الحمد ﷲ والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسول اﷲ
پیش نظر کتاب ہم نے ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ کرتے ہوئے ،ثانی الذکر کو یہودیت کا چربہ اور اس کی ایک نقاب بتایا ہے ۔اور بطور ثبوت دلائل قرآن مجید کی کچھ آیتیں بھی پیش کی ہیں ۔ اس سلسلے میں ہم یہ وضاحت کردینا چاہتے ہیں کہ’’اہل تشیع ‘‘کو...