الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اس حدیث کی تحقیق درکار ہے
' لوگوں کی عورتوں کو پاک دامن رہنے دو تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی ۔ اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کیا کرو تمہارے بیٹے تمہارے ساتھ اچھا سلوک کریں گے اور جس کے پاس اس کا بھائی معذرت کرنے کے لئے آیا تو اسے چاہیے کہ اپنے بھائی کو معاف کر...
السلام علیکم
میں نے زبیر علی زئی، توصیف الرحمان راشدی اور الیاس گھمن صاحبان وغیرہ کی مختلف جگہوں پر ایسی چیزیں دیکھی ہیں جنہیں دیکھ کر بندہ کا ان پر سے اعتماد اٹھ جاتا ہے۔ اس لیے تحقیق کرنی چاہیے پہلے۔
بھائی ایک پوسٹ سے آپکے الفاظ لئے ہیں کیا آپ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کوئی مثال ایسی بتا...
السلام علیکم، چھوٹے بچوں کے کھلونے جیسا کہ جواز حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے ملتا ہے السلام علیکم، چھوٹے بچوں کے کھلونے جیسا کہ جواز حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے ملتا ہے، دیگر آلات جیسا کہ آج کل رائج ہیں کے بارے فتوی پیش خدمت ہے امید ہے بات کافی حد تک واضح ہو جائے گی۔
97681: (PLAY STATION)...
میرے بہت ہی عزیز برادرز!
فیصلہ قارئین پر چھوڑ دیا جائے اب...
محترم @مقبول احمد سلفی
میرے لئے بہت قابل عزت و احترام ہیں اور اچھے محقق بھی.
اگر میرے الفاظ میں کوئی سختی ہو تو معذرت آپ انڈینز سے.
" اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام حاکم کی طرف شاذ کی نسبت درست نہیں انہوں نے تفرد کا ذکر کیا ہے۔ اور ہر تفرد شاذ نہیں ہوتا۔ اس سے اگلی روایت بھی منفرد ہے اسے امام حاکم اور امام ذہبی دونوں نے تفرد کے باوجود صحیح کہا ہے۔ آخری اور فیصلہ کن بات صھیح مسلم کی اسی...
پیارے بھائی غیر مسنون کو سنت کہنا مناسب ہے ؟
میرے الفاظ پر غور تو کریں کس طرح غیر مناسب ہیں ؟
نئی تھریڈ نا بنانے پر کوئی اصول ہے فورم کا تو بتا دیں ؟
میں تو بحث کی بجائے سیکھنے کا شوقین ہوں, استفسار یا اعتراض کرنے میں بھی یہی نیت ہے.
چناچہ اصل موضوع پر بات کرنی ہے تو بہتر وگرنہ مزید جوابات کی...
معذرت چاہتا ہوں لیکن کیونکہ توثیق عربی میں ہی ملی اور میں عربی میں ماہر نہیں۔
میرا مقصد اتنے دن اہل علم کی خاموشی کو توڑنا تھا۔ اگر کوئی اردو کردے تو جزاہ اللہ خیرا۔
چونکہ میں پوسٹنگ نہیں کرتا اس لئے مندرجہ بالا پوسٹ میں کچھ کمیاں رہ گئی ہونگی جس کے لئے پیشگی معذرت۔
حالت نماز میں دونوں پاؤں(ایڑیوں) کو ملائے رکھنا ہی مسنون ہے۔
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته!
کچھ ہی دن قبل ہمارے فاضل شیخ مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ نے ایک پوسٹ لگائی جس میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ حالت سجدہ میں پاؤں سے پاؤں نا ملانا مسنون ہے جو کہ بالکل غیر مقبول استدلال ہے اور مسنون...
میں آپکی جگہ ہوتا تو ضرور جامعہ محمدیہ سرگودھا چلا جاتا، وہاں ہمارے فاضل محقق غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، مزید معلومات کیلئے ایک بھائی سے آپکی بات کروا سکتا ہوں جو وہاں بحیثیت طالب علم موجود ہیں، فیس بک پر ان سے بات ہوسکتی ہے میری آئی ڈی پر میسج کریں تاکہ...