الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت اچھی بات ہے، میں اس طرح کی دعوت سے اتفاق بھی کرتا ہوں، خود اور دوسروں کو بھی مشورہ دیتا ہوں کہ ایسے دینی بھائیوں کو مدعو کیا جائے تاکہ دوسرے علاقوں میں دعوتی سرگرمیوں اور ماحول کا اندازہ ہو۔
ایک سوال میرا ہے کہ اس کُکڑی دعوت میں کُکڑیاں تو نہیں پکڑنی پڑیں گی کہ جو جو کُکڑی پکڑ کے لائے گا اُس...
یہ وہ باتیں ہیں جو عام انسان کی سمجھ سے باہر ہے، صوفیوں کے بارے میری کافی ریسرچ ہے، انکا مذہب ہی اور ہے اور انکی زبان بھی اور ہے۔
دین میں ایسا کچھ نہیں ہے، کیونکہ دین چھپا نہیں دین اسلام تو سارے کا سارا بیان شدہ ہے ، مطلب شریعت۔
جبکہ طریقت میں مرشد پکڑنا یعنی فنا فی مرشد پھر فنا فی الرسول پھر...
السلام علیکم ! ناصر بھائی آپ کے اس مضمون سے بہت رہنمائی ملی ان کے غلط عقائد سے بچنے کی، لیکن فضائل صدقات کے متعلق وہ کہتے ہیں کہ یہ کلمات شیخ رشید نے شیخ امداد کو کہے تھے اللہ کو نہیں۔۔۔
"حضرت کے ارشاد سے تحریر ہوا ہے تیرا ہی ظل ہے تیرا ہی وجود ہے الخ"۔۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں یہ ایک خط ہے تو راقم اپنے...
حسن ظن اچھی بات ہے لیکن اگر ایسا ہوتا تو مولانا ضرور وضاحت فرماتے اس بات کی، دوسری طرف اگر انکے مزید بیانات دیکھا جائے تو بات مکمل واضح ہو جائے گی کہ مولانا صاحب کے بیانات میں بالکل احتیاط نہیں ہے، جسکا اعتراف دیوبندی کے ایک عالم مفتی زرولی کر چکے ہیں۔