الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم
کیا حال ہے دوستوں اور بزرگوں؟؟
رمضان کا مقدس مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اب تو لیلتہ القدر کی طاق راتوں کی آمد بھی قریب قریب ہے
اس مقدس مہینے میں جہاں پر ہم اپنی صحت اور کاروبار و تجارت میں برکت،جنت کی طلب،جہنم سے بچنے کی دعائیں مانگتے ہیں وہیں پر اپنے خاص دوستوں اور...
سپریم کورٹ نے اپنے ایک حالیہ مختصر فیصلے میں یہ تسلیم کیا کہ بلوچستان میں آئینی بریک ڈائون ہو چکا۔ صوبے میں آئین کا نفاذ ہے اور نہ عدالتی حکم پر عمل ہوتا ہے۔ بلاشبہ حکومت، فوج، ایف سی، ایجنسیاں اور بیوروکریسی سب ناکام ہو چکے، صوبائی اسمبلی کے تقریباً تمام ارکان کابینہ میں شامل ہیں مگر عوامی...
کالم نگار۔۔بشریٰ امیر
ایک باپردہ عورت نے فرانس کی ایک سپرمارکیٹ سے خریداری کی اور اس کے بعد وہ عورت پیسوں کی ادائیگی کیلئے لائن میں کھڑی ہو گئی۔ اپنی باری آنے پر وہ چیک آئوٹ کائونٹرآئی، جہاں اسے رقم ادا کرنا تھی، وہاں اس نے اپنا سامان ایک ایک کر کے کائونٹر پر رکھ دیا۔ چیک آئوٹ پر کھڑی ایک...
شام جو اب سوریا انگلش
(Syria)
کہلاتا ہے، عہد قدیم سے انسانی تہذیب و تمدن کا گہوارہ رہا ہے۔ اس کا دارالحکومت دمشق دنیا کا قدیم ترین دارالحکومت ہے جو ہزارں سال سے مسلسل آباد چلا آ رہا ہے اور کوئی اور دارالحکومت اس کا ثانی نہیں۔ دمشق 41ھ سے 132ھ تک دولت امویہ کا دارالخلافہ بھی رہا۔ ماضی کے شام...