• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. marhaba

    کیا آپ شکرِخداوندی میں اضافہ کا سبب بن سکتے ہیں ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز اراکین محدث فورم انیمل پلانٹ چینل کوئی محتاج تعارف چینل نہیں ہے ۔۔۔۔ دلچسپی رکھنے والے اس کے پروگرامز کو بہت شوق اور ذوق سے دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس انیمل پلانٹ چینل کے پروگرامز میں اللہ کی مخلوقات کے بارے میں ہمیں بہت کچھ بتایا اور دکھایا جاتا ہے ۔۔۔۔ ان کی...
  2. marhaba

    کیسے رمضان سے کما حقہ استفادہ کریں ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ حضرات بخیر و بعافیت ہوں جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ رمضان کا مہینہ شروع ہونے میں کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں ،قبل اس کے کہ رمضان کا مہینہ شروع ہو ، ہم سب کو رمضان سے متعلق بنیادی باتوں سے باخبر ہونا بہت ضروری ہے ، تاکہ ہم رمضان سے کما حقہ استفادہ کرسکیں...
  3. marhaba

    ایک نئی دعاء!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو ! آج ایک نئی دعاء کے ساتھ حاضرہوا ہوں ۔۔۔ آج ایک نئی دعاء کی توفیق ملی ۔۔۔ اس دعاء کی وجہ سے مجھے سچ مچ جنت مانگنے کی بھی توفیق ملی ۔۔۔ وہ دعاء یہ ہے میں نے کہا کہ خدایا میرا کوئی وجود نہیں تھا ۔۔ تو نے مجھے عدم سے وجود میں لایا ،اور پھرمیرے لئے زندگی...
  4. marhaba

    میرا مسئلہ حل کریں

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ایک دو دن سے محدث فورم پر کوئی بھی جواب دینا چاہتا ہوں تو کچھ بھی ٹائیپ نہیں ہورہا ہے ۔۔۔ میں اپنے کمپیوٹر کی اردو فونوٹک سے لکھ رہا ہوں ۔۔۔ کیوں ایسے ہورہا ہے ؟؟؟ مہربانی فرماکر رہنمائی کریں ۔۔۔ میرا مسئلہ حل کریں
  5. marhaba

    ایک عجیب دعاء ۔۔۔!

    ایک عجیب دعاء آج بروز اتوار مولانا کا ویکلی لکچر بذریعہ انڑنٹ سن کر فارغ ہوا تو ایسے ہی بیٹھا ہوا سوچوں میں گم تھا ۔۔۔ اور اللہ سے سچی ہدایت کی دعائیں کررہا تھا ۔۔ اچانک میرے ذہن میں ایک خیال آیا ۔۔۔ دعاء جیسی کیفیت بن رہی تھی ،گھر میں ماءزمزم رکھا ہواتھا ۔۔۔ دل میں خیال آیا کہ زمزم پیتے...
  6. marhaba

    میں بھی کسی کی بیٹی ہوں

    ہم روز کئی ایسے جملے بولتے ہیں جنہیں ہم پورے نہیں کر پاتے۔۔۔ باتیں تو بڑی بڑی کرتے ہیں، لیکن اس کا تعلق دوسروں سے ملا دیتے ہیں۔ ہماری نصیحتیں دوسروں کو سمجھانے کی حد تک ہوتی ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔ زندگی تب ہی آسان بن سکتی ہے جب ہم خود اس میں آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جب تک...
  7. marhaba

    خشک میوہ جات شوگر کے مریضوں کیلئے مفید

    لاہور: علاج بالغذاء دنیا بھر میں بڑی تیزی سے فروغ پا رہا ہے ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ غیر صحت مندانہ خوراک کے مقابلے میں سخت چھلکوں والے گری دارمیوے انسانی صحت کیلئے مفید ہیں۔ خاص طور پران کا استعمال زیادہ کو لیسٹرول اور ذیابیطس کے مریضوں کیلئے فائدہ مند ہے۔ خشک میوہ جات کے بارے میں تازہ...
  8. marhaba

    ہم اپنے اوقات کو کار آمد کیسے بنائیں ؟

    ہم اپنے اوقات کو کارآمد کیسے بنائیں؟ ترجمہ: علاءالدین عین الحق مکی (کویت) وقت کو کارآمد اور مفید سے مفید تر بنانے کے لیے بہت سارے میدان ہیں، تاہم مسلمان کو ایسے میدان کا انتخاب کرناچاہیے جو دینی اعتبار سے زیادہ مناسب ہو۔ ذیل میں ہم ان کی جانب اشارہ کررہے ہیں: قرآن کریم کو سیکھنا اور اس...
  9. marhaba

    پانی سے چلنے والا دنیا کا پہلا ریڈیو

    لندن: عام طور پر سائنس کی ایجاد کردہ کسی بھی مشین کو چلانے کے لیے بیٹری سیل یا پھر بجلی کا سہارا لینا پڑتا ہے تاہم اب ایک ایسا ریڈیوبھی تیار کرلیا گیا ہے جسکے لیے کسی قسم کی بیٹری کی ضرورت نہیں۔ سائنس کی دنیا سے تعلق رکھنے والے ذہین دماغوں کی منفرد ایجاد یہ واٹر پروف ریڈیو پانی سے چلتا ہے۔ ایک...
  10. marhaba

    ویب سائیٹ کے لئے تعارف کے لئے سیکشن کی تجویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض یہ کہ کیا محدث فورم میں ویب سائیٹ کے تعارف کے لئے خاص سیکشن نہیں ؟؟؟ اگر ہو تو یہ فورم کے حق میں زیادہ مفید ہے ۔۔۔ امید کہ اس تجویز پر غور کریں گے جزاکم اللہ خیرا
  11. marhaba

    سیدھا راستہ

    معزز اراکین محدث فورم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ سب بخیر و بعافیت ہوں۔۔۔ "سیدھا راستہ" عنوان پر مولانا کی یہ تقریر واقعی سوچنے اور غور و فکر پر مجبور کرتی ہے۔ اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ نے دوسرے انبیاء کو معجزئے دئے گئے تھے تو وہ اس کے ذریعہ اپنی قوم پر غالب آگئے ۔۔۔ اسی...
  12. marhaba

    پاکستان کی اہم شخصیات کا قتل

    دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردار ادا کرنے والے براعظم ایشیا کےاہم ترین ملک پاکستان کی 64 سالہ تاریخ میں اب تک ملک کے پہلے وزیراعظم سمیت حکومتی شخصیات، اہم سیاستدانوں اور نامور علماء کو قتل کیا گیا ہے۔ پاکستان کی آزادی کے 4 سال بعد 16 اکتوبر 1951 میں پاکستان کے پہلے وزیر...
  13. marhaba

    جہیز کے مطالبے پر دس منٹ بعد علیحدگی

    بنگلہ دیش میں حقوقِ انسانی کے لیے سرگرم گروپوں نے اس خاتون کی پذیرائی کی ہے جس نے شادی کے کچھ ہی منٹ بعد جہیز مانگنے پر اپنے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ واقعہ بنگلہ دیش کے جنوبی ضلع برگونہ میں اس وقت پیش آیا جب فرزانہ یاسمین نامی نوبیاہتا خاتون کے سسرال والوں نے اس وقت تک رخصتی...
  14. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    محترم ومکرم اراکین محدث فورم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کہ آپ حضرات بخیر و بعافیت ہوں۔ عرض یہ کہ میں کتاب "راز حیات از مولانا وحیدالدین خاں" سے مفید اور کام آنے والی عملی زندگی سے متعلق اقتباسات پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ امید کہ آپ حضرات استفادہ کریں گے۔۔۔۔۔ تو لیجئے یہ...
  15. marhaba

    میں کون ہوں؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم کے تمام حضرات کے لئے دعاء خیر و برکت امید کہ آپ حضرات بخیر و بعافیت ہوں میں انڈیا کا رہنے والا ہوں ۔۔۔ایک دینی مدرسہ کا فارغ التحصیل ہوں۔۔۔۔ محدث فورم سے متعارف ہوا تو رجسڑ بھی ہوگیا۔۔۔ یہاں اکثر لوگ مجھے جانتے ہیں ۔۔۔ اس لئے ---- دعاووں کی درخواست...
Top