• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    تکفیر

    محترم بھائی میری کون سی بات میں وزن نہیں وہ بتا دیں تاکہ میں اپنی اصلاح کر سکوں اللہ اس پہ آپ کو اجر عظیم دے امین اور دوسرا یہ بتا دیں کہ یہاں مفتی تقی صاحب کی رائے کا کیا تعلق ہے انکی رائے میں کوئی دلیل ہے اسکو آپ دکھانا چاہتے ہیں تو انکا نام لینے کی تو میرے خیال میں ضرورت نہیں بلکہ محترم...
  2. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    جی محترم بھائی میرے ناقص علم میں تو ایسا کہنا ترکیب کے لحاظ سے یعنی گرائمر کے لحاظ سے درست ہے محترم @خضر حیات بھائی اسکی اصلاح کر دیں گے قبر مبارک پہ بھی تو پڑھا جاتا ہے کہ السلام علیکم یا رسول اللہ تو یہ بھی وہی ہے کہ اسلام علیکم یا نبی اللہ یا اسکی جگہ ہم کہ سکتے ہیں کہ یا نبی السلام علیکم...
  3. عبدہ

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    جزاکم اللہ خیرا شیخ محترم لیکن ابھی بھی کچھ اشکالات ہیں دونوں احادیث میں پانی پہ پھونک مارنے کی سمجھ نہیں آ رہی پہلی میں لکھا ہے کہ ثم دعا بماء وملح وجلع یمسح علیھا دوسری میں ہے ثم نفث علیہ بماء میری ویکیبولری آپ جیسے راسخ العلم علماء کی طرح نہیں ہے آپ اسکو سمجھا دیں جزاکم اللہ خیرا شیخ...
  4. عبدہ

    منکرین حدیث کے ایک شبہے کا جواب درکار ہے

    محترم @عبدالرحمن حمزہ بھائی معذرت فرصت کم ملتی ہے میں کچھ جواب دیتا ہوں البتہ اس کے ساتھ یہ چاہتا ہوں کہ سوال لگانے والے بھائی سوال کرنے والوں سے ان احادیث کے مکمل حوالے تو بتا دیں تاکہ صحیح طریقے سے جواب دیا جا سکے جیسا کہ محترم خضر بھائی نے کہا کہ اسکو سیاق و سباق کے لحاظ سے دیکھا جائے یا پھر...
  5. عبدہ

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    محترم شیخ @اسحاق سلفی
  6. عبدہ

    مسلمان کا تعارف : اسلام یا مسلک

    بھائی جان یہاں نہ تو فوج کی پاکدامنی یا ناپاک دامنی کا موضوع ہے اور نہ میں نے اس پس منظر میں کوئی بات کی ہے میں نے تو صرف انکی بات کا ایک الزامی جواب دیا ہے کہ جس بات کو آپ معیار بنا کر ایک کو پاکدامن ثابت کر رہے ہیں اور اسکے مقابل شیعہ بے چارے کو ناپاک دامن ثابت کر رہے ہیں تو یہ انصاف کا تقاضا...
  7. عبدہ

    مسلمان کا تعارف : اسلام یا مسلک

    بھائی جان اسی اوپر آپ کے ہی ہائیلائٹ کیے گئے کمنٹ میں لفظ پہ ہی ہم آپ کو لانا چاہئں گے کہ آپ نے کہا کہ شرک و بدعت سے برات اور قرآن و سنت سے محبت واضح ہو جانے کے بعد تو بھائی واضح ہی تو آپ ہونے نہیں دے رہے جبکہ ہم اسی چیز کو واضح کرنا چاہتے ہیں اور یہ واضح کرنا وہاں ہوتا ہے جہاں دو چیزیں...
  8. عبدہ

    محدث بک

    املاء کی غلی درست کر لیں نعیم بھائی تا کی جگہ را اور ہا کی کی دبا گئے اصل میں لکھنا تھا کہ دائیں والی بہت اچھی لگتی ہے (یعنی جب بیگم دائیں والی مارتی ہے تو وہ کراری لگتی ہے) اور املاء کی غلطی کرتے ہوئے لکھ گئے کہ دائیں والی اچھی لگ رہی ہے
  9. عبدہ

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    بھائی جی ایسا ممکن ہے کہ یہ دل میں ڈالی جانے والی بات اللہ کی طرف سے ہو یا شیطان کی طرف سے ہو اسکو الہام کہتے ہیں اور یہ وحی کی ہی قسموں میں سے ہے اس طرح سچے خواب بھی ہوتے ہیں جن سے غیب پہ اطلاع مل سکتی ہے جیسا کہ بخاری کے پہلے باب کیف کان بدا الوحی میں تفصیل ملتی ہے اور شیطان کی طرف سے اس لئے...
  10. عبدہ

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    شیخ محترم آپ اور شیخ عدیل سلفی بھائی سے مجھے معلومات کے لئے کچھ چیزیں پوچھنی ہیں کیونکہ ابھی مجھے واضح موقف کی سمجھ نہیں آ رہی آپ راہنمائی کر دیں جزاکم اللہ خیرا اوپر فتوی میں نفس فی الماء کی نص کہاں ہے یہ سمجھ نہیں آئی کیا اسکی دلیل قیاس ہے یا صحیح نص موجود ہے خصوصا جب اس میں پھونک مارنے...
  11. عبدہ

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    جی غیب کی بات پہ مطلع ہونا غیب نہیں کہلاتا اور اگر کوئی اسکو غیب جاننا کہنا بھی چاہے تو مفہوم اسکا وہی ہو گا کہ کسی کے بتانے پہ غیب جان لینا یعنی غیب پہ مطلع ہونا پس اس غیب پہ مطلع ہونے کا انکار کسی نے نہیں کیا ہے اور قرآن جو عالم الغیب کا اللہ کے علاوہ انکار کرتا ہے وہ اطلاع کے بغیر غیب جاننے...
  12. عبدہ

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    جی میں نے کہا ہے کہ الفاظ کا ہی فرق ہے اس میں نہ الجھیں البتہ یہ یاد رکھیں کہ اطلاع کے بعد جاننا تو پھر کاہنوں کے لئے بھی ہے جیسا کہ حدیث میں آتا ہے اور اسی طرح کافروں اور مشرکین مکہ کے لئے بھی ہے کیونکہ وہ قیامت کے بارے جانتے تھے کہ وہ کون سے دن آئے گی یا حوض کوثر کس دن آئے گا پس اس جاننے...
  13. عبدہ

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    بہت بہت شکریہ رانا صاحب آپ کے نزدیک عالم الغیب اور علم غیب کے جاننے والے میں فرق کیا جاتا ہے فرق ہمارے ہاں بھی ہوتا ہے مگر دوسرے زاویے سے اسکو دیکھا جاتا ہے ۱۔ ہمارے ہاں بھی عالم الغیب صرف اللہ کی ہی ذات ہے کیونکہ قرآن واضح کہتا ہے کہ تم کو عالم الغیب کی طرف لوٹایا جائے گا پس ثابت ہوا کہ عالم...
  14. عبدہ

    مسلمان کا تعارف : اسلام یا مسلک

    وعلیکم السلام بھائی جان آپ نے اوپر ہائیلائٹ کردہ الفاظ میں بتایا ہے کہ آپ نے اپنے راستے کی دلیل قرآن سے دی ہے اور میں (عبدہ) چونکہ آپ کے راستے کی مخالفت کر رہا ہوں اس لئے میں بھی قرآن و حدیث سے اپنے رستے کی دلیل دوں تو بھائی پہلے یہ تو دیکھیں کہ آپ کا راستہ کیا ہے اور میرا راستہ کیا ہے...
  15. عبدہ

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    اسکے لئے ایک حدیث ہے کہ خلافۃ بعدی ثلاثون سنۃ جسکو کچھ صحیح اور کچھ ضعیف کہتے ہیں ان تیس سالوں میں ابو بکر کے دو سال اور عمر کے دس سال اور عثمان کے بارے اور علی کے چھ سال وہ شمار کرتے ہیں رضی اللہ عنھم
  16. عبدہ

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    جی البتہ بعض دفعہ رسول اللہ ﷺ نے انکو بلا عذر چھوڑا بھی ہوتا ہے پس فرض نماز وہ ہوتی ہے جو کہ عام عذر کے ساتھ بھی معاف نہیں ہوتی اور سنت وہ ہوتی ہے کہ جو بعض دفعہ بلا عذر بھی چھوڑی جا سکتی ہے
  17. عبدہ

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    پیارے بھائی یہ تو صرف حوالے کے لئے ایک حدیث لکھی تھی ورنہ تمام اصحابہ کا اجماع حتی کا بعد کے علماء کا اجماع بھی حجت ہوتا ہے واللہ اعلم
  18. عبدہ

    مسلمان کا تعارف : اسلام یا مسلک

    محترم بھائی مجھے آپ کی بات کی واضح تو سمجھ نہیں آئی شک لگ رہا ہے کہ شاید آپ کافروں سے مشابہت والی حدیث کا ڈاکٹر نائیک پہ چسپاں نہ کرنے کا کہ رہے ہوں اگر ایسا ہی ہے تو محترم بھائی مشابہت دو طرح کی ہوتی ہے ایک کسی مذھب یا فرقے سے منسلک مشابہت مثلا سر کو دھانپ کر رکھنا مسلمان مردوں کی مذھب سے...
  19. عبدہ

    محدث بک

    شیخ بہت اچھی بات کی ہے اگرچہ مطلقا بات سے لوگ غلط معنی نکال سکتے ہیں پس اگر آپ دنیاوی معاملہ میں نفرت اور مخالفت کی قید لگا دیتے تو بات میں اشکالات بالکل ہی ختم ہو جاتا کیونکہ دینی لحاظ سے مخالفت میں تو سوء فہم اور سوء ظن کے علاوہ بھی اسباب ہوتے ہیں اور ایک سبب تو وہ سب سے مضبوط کڑا ہے یعنی...
  20. عبدہ

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    پیارے رانا صاحب السلام علیکم کافی عرصہ بعد آپ سے بات ہو رہی ہے آپ مندجہ دو چیزوں میں فرق بتا دیں شکریہ ۱۔عالم الغیب ۲۔علم غیب کا جاننے والا
Top