• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    پچھلی دعوت کے تمام ساتھیوں کو ٹیگ کرنے کی بجائے یہاں اس تھریڈ میں نئی دعوت کا لنک لگا رہا ہوں تاکہ سب کو اطلاع خودبخود پہنچ جائے دعوت مچھلی ۲۰۱۷
  2. عبدہ

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    دعوت مچلی 2017 (ابتسامہ) یہ دعوت ہے یا موٹر سائیکل یا گاڑی کا کوئی ماڈل
  3. عبدہ

    فرقہ پرستی سے اسلام کی طرف لوٹنے کا دعوت نامہ

    ۶۔ دیکھیں آپ کہتے ہیں کہ قرآن کی اتباع کریں لیکن اسکی تعتعبیر کون سی ہونی چاہئے اس پہ متذبذب ہیں یعنی لا إِلَى هَؤُلاءِ وَلا إِلَى هَؤُلاءِ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ سَبِيلا ایک جگہ آپ کہ رہے تھے کہ اماموں میں جو آسانیاں پیدا کرنے والا ہو اسکی تعبیر کو لے لیں یہاں کہ رہے...
  4. عبدہ

    فرقہ پرستی سے اسلام کی طرف لوٹنے کا دعوت نامہ

    ۳۔ قرآن کے بارے پہلے یہ بتائیں کہ کیا قران ہر کوئی اپنی مرضی سے سمجھ سکتا ہے اور سب کی سمجھ ایک جیسی ہو گی یا نہیں مثلا پاکستان میں اہل قرآن کہلوانے والے کئی فرقے ہیں کچھ نماز یعنی الصلوۃ کو ایک طرح سمجھتے ہیں یعنی ریس کورس میں جا کر قرزش کر لینا ہی الصلوۃ ہے اور کچھ نماز پڑھنے کو لازم کہتے...
  5. عبدہ

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    بھائی جان میں نیا آیا ہوں زیادہ تفصیل نہیں پڑھ سکا میں سمجھا ہوں کہ شاید اس سہل والی حدیث سے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پہ کوئی طعن کرنا چاہتا ہے تو اس پہ یہ لکھا تھا معذرت تفصیل کا میرے پاس وقت کم ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین
  6. عبدہ

    فرقہ پرستی سے اسلام کی طرف لوٹنے کا دعوت نامہ

    یا تو یہ بھائی جاہل ہونے کی وجہ سے معذور ٹھرتے ہیں یاپھر خطرناک تلبیس کا کام کررہے ہیں طہ بھائی میرا عموما یہ طریقہ رہا ہے کہ جب بھی کسی سے اختلاف ہو اور اسکی صلاح کرنا مقصود ہو تو کوشش یہ کرنی چاہے کہ جس کو وہ دلیل مانتا ہو اسی کو اسکے خلاف دلیل استعمال کیا جائے پس یہ اس بات کی دعوت دے رہا ہے...
  7. عبدہ

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    سہل بن سعد والی حدیث میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے بات کرنا بذات خود بہت بڑی جہالت ہے واللہ اعلم
  8. عبدہ

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    اسی طرح عمار رضی اللہ عنہ والی حدیث میں بغاوت کا جو ذکر ہے پہلی بات تو یہ مجھے معلوم نہیں کہ کیا اس پہ کوئی ٹھوس دلیل ہے کہ عمار رضی اللہ عنہ کو معاویہ رضی اللہ عنہ کے لوگوں نے ہی شہید کیا یا کسی فسادی نے شہید کیا میں دیکھ کر بتاوں گا دوسری بات کہ اگر ایسا ہوا بھی ہو تو زیادہ سے زیادہ یہ امیر...
  9. عبدہ

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    میرے خیال میں پیارے وجاہت بھائی کا اس بات کی طرف دھیان نہیں گیا ورنہ پہلی حدیث پہ استوار کیا گیا مرزا کے موقف کا بیت العنکبوت ہونا واضح ہو جاتا آج بہت دنوں بعد مچھلی دعوت کی یاد میں آنا ہوا تو دیکھا تو کچھ اصولی بات لکھنے کا سوچا باقی تفصیلی باتیں تو شیخ ابن داود بھائی کو جب فرصت ملے گی وہ کر...
  10. عبدہ

    ترکی میں متعین روسی سفیر کے قتل کا شرعی جائزہ

    پیارے بھائی کافی عرصہ بعد آیا آپ کا ٹیگ دیکھا فرصت ملتے ہی جلد دوبارہ فورم پہ آ کر آپ کے سوال پہ اپنی رائے دوں گا ان شاءاللہ
  11. عبدہ

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    پیارے ابن داود بھائی کافی مصروفیت کی وجہ سے فورم پہ حاضر نہیں ہو سکا جلد ہی دوبارہ فورم پہ آتا ہوں تو دونوں بھائی مل کر بات کر لیتے ہیں جزاکم اللہ خیرا
  12. عبدہ

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    https://web.facebook.com/photo.php?fbid=355801184800810&set=a.208474186200178.1073741829.100011127938781&type=3&theater
  13. عبدہ

    تعارف: ظفر اقبال ظفر

    جہاں تک مجھے یاد ہے یہ شعیب کیلانی جو آپکے ہم کلاس تھے یہ منصورہ کے شاید تھے میں بھی منصورہ کا ہوں تو انکو جانتا تھا اور ان دنوں میں رحمانیہ میں شام کو اجراء کروایا تھا جس میں ساری کلاسوں کے لڑکے ہوتے تھے ان میں یہ شعیب کیلانی بھی تھا غالبا ۲۰۱۳ یا ۲۰۱۴ کی ہی بات تھی آپ بھی شاید ہوں
  14. عبدہ

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    محترم بھائی جان میں نے تو اسکی مخالفت نہیں کی ہماری جماعت اگرچہ لوگ یہی کہتے ہیں کہ یہ اگر کشمیر میں جہاد نہ کریں تو وہاں مظلوم لوگوں عورتوں کا قتل عام نہ ہو لیکن ہماری جماعت آپ کی ہی دلیلیں دیتی ہے کہ کیا ہمارے جہاد سے پہلے وہ ظلم نہیں کرتے تھے پس میں نے تو آپکی بات کی مخالفت کہیں نہیں کی آپ...
  15. عبدہ

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    محترم بھائی اپنا موقف شاید پہلے بھی اشارتا میں بیان کر چکا ہوں اب تفصیل سے لکھ دیتا ہوں میں اپنا موقف بتانے سے پہلے میں وہ تمام موقف بتاتا چلوں جو اس سلسلے میں مختلف جید اور صالح سلفی علماء رکھتے ہیں میرے نزدیک یہ سارے موقف رکھنے والے اجتہاد کا حق رکھتے ہیں اور انکو گمراہ نہیں کہا جا سکتا البتہ...
  16. عبدہ

    تعارف: ظفر اقبال ظفر

    السلام علیکم پیارے بھائی اھلا و سھلا مرحبا آپکی پوسٹ کی فارمیٹینگ درست نہیں تھی پڑھی نہیں جا رہی تھی اسکو صحیح کر کے میں نے پوسٹ کیا ہے
  17. عبدہ

    تعارف: ظفر اقبال ظفر

    تعارف : ظفر اقبا ل بن محمد یوسف وہابی قوم آرائیں ‘عمر 26 سال۔ . تاریخ پیدائش 10-11-1990 مقام پیدائش :حاجی والی موٹرسلیم کے کوٹ نزد آلہ آباد( ٹھینگ موڑ)۔ ہم اللہ کی توفیق سے 16 بہن بھائی تھے جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ 9 بھائی 7 بہنیں 5‘ بہنیں 2 بھائی بچپن میں فوت ہو گئے 7‘ بھائی 2 بہن حیات ہیں 3...
  18. عبدہ

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    جی محترم بھائی یہ تو ہر بندے کا حسن ظن ہوتا ہے میں نے واللہ اپنے دل کی حقیقت ہی لکھی ہے آپ کا حسن ظن کچھ بھی ہو سکتا ہے جزاکم اللہ خیرا نہیں پیارے بھائی مجھے شاید سمجھانے میں غلطی ہوئی ہے البتہ میں نے اسی طرح دو قسمیں لکھی ہیں میں نے واصلحوا ذات بینکم کے تحت ان ارید الا الاصلاح مااستطعت یعنی...
  19. عبدہ

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    محترم بھائی آپ انکی بات کو نہیں سمجھے میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں دیکھیں خلافت شرط نہ ہونے سے مراد یہ ہے کہ اگر خلافت کا وجود نہ ہو تو جہاد ممنوع نہیں ہوتا البتہ اگر خلافت کا وجود نہ ہونا ایک علیحدہ چیز ہے اور خلاف کے وجود ہونے کے ساتھ اسکی اجازت نہ ہونا ایک دوسری چیز ہے یعنی اگر خلافت ہی...
  20. عبدہ

    جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

    شیخ محترم اللہ آپ کو مسلمانوں کی اصلاح کی حرص پہ اجر عظیم عطا فرمائے واقعی بعض صالح علماء کے ہاں ایسا ہی ہے کہ کشمیر یا افغانستان میں چار فوجیوں کو مار کر پیچھے عورتوں اور بچوں کو مروانے والے اجتہادی غلطی پہ ہیں مجھے اس سے کوئی اختلاف نہیں یہ بات درست ہو سکتی ہے البتہ میں نے ابھی تک بحث پڑھ کے...
Top