• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے میری دعوت قبول کی اور تشریف لائے میں دعوت کے بعد کافی زیادہ مصروف تھا پس فورم پر نہ آ سکا جس پر معذرت باقی تفصیلات تو بھائی لکھتے رہیں گے اگرچہ اس بیٹھک کے حوالے سے دو اہم فیصلے یا باتیں لکھ دوں 1-یہ بیٹھک کا سلسلہ اب آگئے لگاتار چلنا چاہئے تاکہ فورم کی...
  2. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    گھر والوں نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ہم آپ کو نئی آٹم کے طور پر دو چار چھوٹی بچیوں کی کچھ تلاوت سنا دیں گے پھر مباحثہ ہو جائے گا
  3. عبدہ

    استغفرللہ! خود ہی سنیں خود ہی دیکھیں ہم عرض کریں گے تو شکائت ہو گی :

    محترم بھائی میں نے کچھ اہل حدیث بھائیوں کے بارے بھی کسی سے سنا ہے کہ وہ محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ کو شدت پسند وغیرہ کہتے ہیں کیا یہ سچ ہے یا جھوٹ
  4. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    محترم سجاد بھائی آپ بے فکر ہو کر آئیں یہاں بکرا کھڑا ہے بلکہ اب ذبح ہو رہا ہے نام دعوت بکری اصل میں دعوت مچھلی سے قافیہ ملانے کی وجہ سے دعوت بکری لکھنے کا کہا تھا مگر یاد رکھیں اس بکری سے مراد بکری کی جنس یا نوع ہے جو مذکر بھی ہو سکتی ہے اور مونث بھی پس یہاں اس دعوت میں وہ مذکر ہے چاہے ککڑی ہو...
  5. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    میرے پاس نمبر گم ہونے کی وجہ سے اب یہ آپ کی ڈیوتی ہے کہ کوئی بھائی رہ نہ گیاہو جورہ گیا ہے اسکو بتا دیں یا مجھے یاد دلا دیں کہ فلاں بائی رہ گیا ہے جزاکم اللہ خیرا محترم @حافظ محمد ظہیر بھائی کا فون نمبر بھی نہیں ملا امید ہے وہ شامل ہوں گے کسی کے پاس نمبر ہو تو انکو یاد دہانی کروا دیں جزاکم...
  6. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    سب سے پہلے میں قادری رانا صاحب کا بہت بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا کہ میری اصلاح کریں اور مجھ سے بات کریں اور میرا موقف بھی سنیں ویسے تو بات کو رکے کافی عرصہ ہو گیا ہے اب میں نے کچھ پیچھے دیکھا ہے تو پتا چلا کہ ابھی میری پوسٹ نمبر 38 میں کئے گئے سوال کا جواب باقی ہے جو مندرجہ...
  7. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    میرے خیال میں جہاں اتنے علماء موجود ہوں تو وہاں درس صحیح نہیں رہے گا دوسرا مناظرہ کس چیز کا یہاں کوئی دیوبندی مسجد ہی نہیں (ابتسامہ) تیسرا کوئز پروگرام ہو سکتا ہے لیکن یہاں انعام وغیرہ تو ہو گا نہیں البتہ یہ وہ سکتا ہے کہ جو سوالوں کا جواب دے اسکو کھانا ملے باقی کو نہیں ہاں مباحثہ ہو سکتا ہے کسی...
  8. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    جی بھائی لازمی آئیں تکلف کیسا جزاکم اللہ خیرا
  9. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    اس بارے اوپر وضاحت کی جا چکی ہے کہ یہاں مسئلہ یہ نہیں کہ میں قرآن کو حجت نہیں مانتا بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ 1-مجھے حدیث کو حجت ثابت کرنا ہے 2-اس سلسلے میں نے محسوس کیا کہ جب میں دلائل دوں گا تو ہو سکتا ہے کہ منکر حدیث صاحب کے نزدیک وہ دلائل معتبر ہی نہ ہوں کیونکہ یاد رکھیں دلائل ہونا اور بات ہے اور...
  10. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    @محمد نعیم یونس بھائی آپ ایسا کریں وہ چورن پہلے ہی مجھے پہنچا دیں تاکہ وہ پہلے سے ہی کھانے میں ملا دیا جائے تاکہ بعد میں کہیں چورن کھانے کی گنجائش ہی نہ رہے (ابتسامہ) البتہ چورن چورن ہی ہو جمال گھوٹا نہ ہو
  11. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    جی گفتگو کی شرط سمجھنے کے لئے میری مندرجہ ذیل باتیں سمجھ لیں 1۔پہلی بات تو ہے کہ ہم نے ثابت کیا کرنا ہے تو یہ بالکل واضح ہے کہ میں نے دلائل سے یہ ثابت کرنا ہے کہ آیا حدیث رسول قابل اتباع ہے کہ نہیں 2۔اب دوسری بات یہ ہے کہ میں حدیث رسول کے قابل اتباع ہونے کے لئے جب کوئی دلیل دوں گا تو سوال یہ...
  12. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    محترم بھائی میرے موبائل کا تمام ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا اور دوسرا موبائل گم ہو گیا ہے آپ دوبارہ اپنا نمبر مجھے میسج کر دیں جزاک اللہ خیرا
  13. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    مھترم محمدعلی جواد بھائی کا نمبر کسی کے پاس ہو تو مجھے موبائل پر میسج کر دے جزاکم اللہ خیرا
  14. عبدہ

    ملاعمر کی وفات کے بعد ۔۔۔۔۔۔پہلی بار طالبان گروپوں میں تصادم

    اللھم الف بین قلونھم واصلح ذات بینھم وانصرھم علی عدوک وعدوھم اللھم اصلح احوال المسلمین فی کل مکان امین یا رب العالمین
  15. عبدہ

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    بھئی باقیوں کو سائیڈ پر رکھ کر ہم دوبارہ وہیں سے بات شروع کر لیتے ہیں میں تو آپ کا انتظار کر رہا ہوں دوسرا کوئی اگر بات کرے تو نہ آپ جواب نہ دیں
  16. عبدہ

    تجویز دعوت کُکڑی

    محترم بھائیو دعوت ککڑی کی جگہ دعوت بکری کا پروگرام بنایا گیا ہے میں نیچے شرکت کرنے والے بھائیوں کی ایک لسٹ بنارہا ہوں جس کو آنے میں مشکلات ہوں وہ بتا دے اور جو بھائی رہ جائے وہ مجھے یاد کروا دیا جائے تاکہ میں لسٹ کی تدوین ساتھ ساتھ کرتا رہوں اور پھر اسی پوسٹ میں ایک تقریبا فائنل لسٹ تیار ہو جائے...
  17. عبدہ

    فریق مخالف سے افہام و تفہیم ، ایک مشورہ

    ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ہے اور مجھے یہاں یہ کہنا ہے کہ جو محترم خضر حیات بھائی نے کہا ہے کہ جیسے مناظرے یہاں ہوتے ہیں اس سے افہام و تفہیم کبھی بھی پیدا نہیں ہو سکتی پس یہاں محترم ڈاکٹر نائیک والا طریقہ ہی کارگر ہو سکتا ہے مگر یہ کرے گا کون اور یہاں چند مشورے ہیں بھائی اصلاح کر دیں 1۔کیوں نہ اسکو...
  18. عبدہ

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    محترم بھائی بس مجھے یہی جواب چاہئے ٓپ کا اور اسی کے بارے میں نے کہا تھا کہ آپ نے جواب نہیں دیا مگر اوپر آپ کے پیرے سے پہلی دفعہ مجھے لگ رہا ہے کہ آپ نے جواب دے دیا ہے جو پہلے ایسے جواب نہیں دیا تھا پس اب میں اپنا سوال بھی دوبارہ لکھتا ہوں اور آپ کا جو جواب میں سمجھا ہوں اسکو بھی دوبارہ لکھتا ہوں...
  19. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    محرم @ابن قدامہ بھائی اس میں کچھ تو بغیر دلیل کے خالی بھڑاس نکالی گئی ہے اس پر کیا کہا جا سکتا ہے باقی میرے سوال کے جواب میں جو باتیں لگ رہی ہیں وہ یہاں لکھ دیتا ہوں پہلے آپ اس سے اسکی تصدیق کروا دیں پھر ا پر بات ہو گی میں بار بار یہ پوچھ رہا ہوں کہ ایک مسلمان یہ کیسے متعین کرتا ہے کہ قرآن اللہ...
  20. عبدہ

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

    جزاکم اللہ خیرا اس طرف خیال نہیں گیا اب تدوین کر دی ہے
Top