الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پہلے تو تمام بھائیوں سے بہت معذرت کہ کچھ مصورفیات کی وجہ سے وقت نہیں دے سکا ساتھ ساتھ تمام بھائیوں کا دعوت قبول کرنے کا بہت بہت شکریہ اصل میں یہ دعوت تو خضر بھائی کی طرف سے اور انکی سب بھائیوں سے ملاقات کے سلسلے میں ہی ہے البتہ انتظام پہلے کی طرح ادھر مدرسہ میں ہی ہو گا
محترم بھائی آپ شیعہ کو...
محترم ابن داود بھائی آپ کی اوپر تمام باتوں کا جواب میں تب ممکن ہے جب آپ میرے اوپر والی پوسٹ کے سوال نمبر ایک کا جواب دیں گے جہاں تک ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو گمراہ کہنے کی بات ہے تو وہ درست ہے کچھ نے ایسا کہا اور دوسروں سلفی حضرات نے اسکا رد بھی کیا ہوا ہے اور رد کرنے والے زیادہ ہیں البتہ ابن ملجم...
محترم ابن داود بھائی اصل میں مجھے مندرجہ ذیل دو باتیں واضح نہیں ہوئیں تھیں جس پر آپ کو درستگی کا کہا تھا خیر یہ تو اصطلاحات کا معاملہ ہے اصل بات تو آپ بھی جانتے ہیں کہ ٖآپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں اور میں کیا کہنا چاہتا ہوں پس اصل بحث پر میں اپنی رائے دیتا ہوں
آپ کے اشکالات جو اوپر پوسٹ نمبر 82...
محترم ابن داود بھائی ویسے تو میں نے بات ختم کر دی تھی البتہ اب مزید آپ ہم بھائیوں کو سمجھانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کے اس سلسلے میں مشکور ہیں کہ ہمارے اشکالات دور کر دیں اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
یہاں جو آپ سے لاشعوری غلطی ہو رہی ہے اسکی پہلے درستگی کر دیں تاکہ میں اس پہلے نقطے پر صحیح سمت...
محترم بھائی میرے خیال میں خوارج کے حکم سے پہلے جو میں نے کہا تھا کہ خوارج کی پہچان کرنا لازم ہے اس کی مناسبت یہ یہ بحث موضؤع سے غیر متعلقہ نہیں ہے کیونکہ جس تکفیر کی وجہ سے محترم ابن داود بھائی کسی کو خارجی کہنا چاہ رہے ہیں میں انکو خارجی نہیں سمجھتا تو پھر حکم ہم کس پر لگائیں گے پہلے محکوم علیہ...
ہمارا پروگرام شاید کل پہ چلا جائے اصل میں آگے اعتکاف آ رہا ہے اور بیوی بچوں نے کچھ خریداری کرنی تھی جو اتوار کو نہیں ہو سکتی پس محترم خضر حیات بھائی سے رابطہ کی کوشش ہو رہی ہے چونکہ ان سے وعدہ ہے اس لئے اگر رابطہ نہ ہوا یا اجازت نہ ملی تو آج ہی جائیں گے ورنہ اجازت مل جانے پر کل کا عصر کا وقت طے...
یہ ان بھائیوں کے لئے آفر رکھی ہے جو پہلے شیخ خضر بھائی سے ملاقات نہیں رکھتے کیونکہ وہ یہاں پاکستان کی بجائے سعودیہ میں ہوتے ہیں تاکہ انکی بھی ملاقات ہو جائے کیونکہ روزوں میں یہاں تاویح پڑھانے کے بعد تو وہ پہلے اپنے گاوں چلے جائیں جہاں ملاقات کے لئے جانا لاہوری بھائیوں کے لئے ممکن نہ ہو اور پھر...
محترم بھائی واللہ میں آپ کو جیسا سمجھتا ہوں وہی حقیقت میں بیان کیا تھا باقی شیخ حفظہ اللہ ایک تو یہاں نہیں ہیں سعودیہ میں ہیں اور وہاں بھی کسی سے رابطہ ممکن نہیں پس آپ کے حکم پر شیخ کےرجوع والی بحث کو ادھر بند کر دیتے ہیں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین
جزاکم اللہ خیرا محترم خضر حیات بھائی آپ نے ہمارے معاملے میں وقت نکال کر رائے دی
اس بات میں کوئی ابہام نہیں کہ آپ مجھ سے کہیں زیادہ علم میں راسخ ہیں اسی لئے ہو سکتا ہے کہ آپ کو جو سمجھ آئے میرا دماغ وہاں تک نہ پہنچ سکے
البتہ اپنی طرف سے یہ وضاحت کر دوں کہ میں ہٹ دھرمی کی وجہ سے حق سے انحراف بالکل...
جی جمعہ ہفتہ یا اتوار کو محترم بھائی سے وقت سیٹ کر کے چلیں گے ان شاءاللہ باقی گاڑی کا تیل تو چیک کر لیا ہے پانی تو پہلے بھی آپ کے گھر سے لیا تھا آپ خضر بھائی کا نمبر میرے موبائل پر میسج کر دیں
اھلا و سھلا مرحبا محترم شیخ خضر حیات بھائی
محترم نعیم بھائی ہمیں فون بھی تو کیا جا سکتا تھا اب اس سسلے میں جرمانے کے لئے تیار ہو جائیں اور محترم خضر حیات بھائی کے انٹرویو والی لڑی کو دیکھ لیں شیخ صاحب تو شاید جرمانہ سے بچ جائیں کیونکہ وہ تراویح پڑھانے کی وجہ سے مصروف رہتے ہوں گے اور دوسرا میرا...
یعنی لاہور میں موجود ہیں اور ہمیں خبر نہیں اس پر جرمانے کا فیصلہ بھی اراکین کریں گے اور جو دو بھائی ملنے گئے ہیں انہوں نے کانوں کان خبر بھی نہیں ہونے دی اور نہ ساتھ چلنے کا کہا انکے جرمانہ کا فیصلہ بھی اراکین ہی کریں گے یا وہ خود کر لیں
نوٹ:اس مراسلے کی اس لڑی کے ساتھ یہ مناسبت ہے کہ اوپر ایک...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ کی بات سو فیصد درست ہے کہ میرے کلام کو جو آپ نے کوٹ کیا ہے اس سے یہی لگ رہا ہے کہ مجھ سے واقعہ بیان میں غلطی ہو گئی ہے پس میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں کہ مجھے علیحدہ علیحدہ کلام کرتے ہوئے بھی اسکو ٹھیک صیغوں سے بیان کرنا چاہئے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس پر کیا کمنٹ دوں یعنی میں ساری محنت کر کے کیا کہنا چاہ رہا ہوں اور آپ لاشعوری طور پر اسکو کیا سمجھے ہیں یہ تو مجھے ایسے لگتا ہے کہ قرآن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بشر ہونا بار بار دلائل سے ثابت کرتا ہے اور اسکو بشر نہ...