الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوال یه ھے که بریلوی لوگ جب میلاد کے دوران ایک دم کھڑے ھوجاتے ھیں بڑے ادب سے که سرکار علیه السلام تشریف لا رھے ھیں اور ان کے گزرنے کے لیے رسته بھی چھوڑ دیتے ھیں تو کسی بریلوی نے کبھی نبی علیه السلام کو گزرتے دیکھا ھے یا پھر جو کرسی رکھی ھوتی ھے اس پر بیٹھے ھوے دیکھا ھے