الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اب ایک سوال جسکا سنجیدہ جواب آج تک کوئی دے نہیں پایا یا یوں بہتر ھوگا کہ کوئی دینا ہی نہیں چاہتا !
اگر اس بہت قدیم دور میں آج کے گجرات اور مہاراشٹر سے لیکر تمام تر جنوب ھند بشمول آجکا سریلنکا اور مالدیپ میں جو عرب آ کر بسے انکو اس وقت کے شمالی ھند والوں نے سلفی یا اہل حدیث کیونکر سمجھا؟
اس کا...
شوافع کو سلفی اور اہل حدیث سمجھا ہی اس لئیے گیا کہ "وہ" شوافع صحیح العقیدہ ہی تھے ، سمجھنے والوں کو اپنے سے مختلف اور سلف سے قریب نظر آئے ۔ یہ اس زمانہ کی باتیں ہیں ۔
فی زمانہ شوافع قلیل ہیں ۔ بعض صحیح العقیدہ ہیں اور بعض متصوفہ ، لیکن ان سب کی نماز کی صفیں ، رفع الیدین اور آمین ویسے ہی جاری...
" ہندوستا ن میں فقہ شافعی کی آمد کیسے ہوئی اور کیوں کر ہوئی ؟ اس سلسلہ میں عرب تجّار کی تاریخ کا مطالعہ ضروری ہے، اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ہندوستان میں ’’مسلمان تاجروں کے قافلے سمندری راستوں سے ساحلی علاقوں میں داخل ہوئے اور جنوب ہند، لنکا،مالابار،گجرات،تمل ناڈو وغیرہ میں عہد صحابہ ؓ میں ہی...
" واقعہ یہ ہے کہ ہندوستان کے بدلتے اس پس منظر اور مسائل کی بدلتی نوعیت پر ایک طرف جہاں فقہ حنفی (جوکہ ہندوستان کے سواد اعظم کا مسلک ہے)پر نت نئے طریقوں سے کام ہوتارہا اور قابل رشک علمی ذخائر سے مالامال ہوتا رہا ہے؛تو وہیں حیرت کی بات ہے کہ یہاں فرزندان شوافع کی بڑی تعدادہونے کے باوجود خاطر خواہ...
کیرالہ میں عربوں کی آمد اور پہلی مسجد کی تعمیر تاریخ میں موجود ھے ، سن ہجری بھی مل جائیگا ۔ سب جان لیں پھر ان سے پوچھیں کہ ان امور پر کیا کیا ھوا شافعیہ کے ساتھ؟
آج تک کوئی حل نہیں نکل سکا ۔
’’فقہ شافعی کی ابتدا ء مصر سے ہوئی، اس کے بعد حجاز وعراق میں اس کو فروغ ہوا، تیسری صدی ہجری میں بغداد، خراسان،توران، شام، یمن، ماوراء النہر،فارس، ہندوستان، افریقہ اور اندلس تک پہونچ گیا، مقدسی بشاری کے بیان کے مطابق اقلیم مشرق کے بڑے بڑے شہر’ کور،شاش،ابلاق،طوس،ابی ورد اور فسا‘ وغیرہ میں شافعی...
یہ "بھائیجان" اس وقت اس فورم پر "سلفی حنفی حنیف" تھے ۔ سن 2017 میں ۔
کئی نام بدلے لیکن کام نہیں بدلا۔
ان کے قریہ میں صرف 2 "لا مذہب" ہیں جنہوں نے انکی نیندیں اڑا رکھی ہیں ۔ سوتے نہیں ، "لا مذہبوں" کا فورم بھی نہیں چھوٹ پاتا ۔
کئی سال پہلے ایک مباحثہ ھوا تھا المستقلہ ٹیوی پر ، اس میں ایک شیعہ "عالم" شیخ عثمان الخمیس سے گفتگو کرنے انکار کرتے ھوئے یہ مطالبہ کر رہا تھا کہ اس مقابل اس کے "ہم پلہ" امام کعبہ" کو پیش کیا جائے ۔ اس مسئلہ پر اس لائف پروگرام کے مخرج نے اپنی معذوری ظاہر کردی ، اس پر شیعہ "عالم" نے کہا کہ کسی...