الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام و رحمت الله
نواز شریف صاحب فرماتے ہیں کہ " آئین کے تحت مسلمانوں اور غیر مسلموں تمام کے حقوق برابر ہیں -ہمارا کام لوگوں کی جنّت اور دوزخ کا فیصلہ کرنا نہیں ، بلکہ دنیا کو جنّت بنانا ہے - خدا حکمرانوں سے یہ نہیں پوچھے گا کہ کسی خاص مذہب کے لئے کیا کیا - بلکہ یہ پوچھا جائے گا کہ...
اس طرح کا بیان اس "منحوس اور لعنتی انسان" نے ٢٠٠٣ میں بھی دیا تھا -کہ ہمارے خدا اور ہندووں کے بھگوان میں کوئی فرق نہیں ہے- جس پر اس کی پارٹی کے کچھ لوگ الگ ہوگئے تھے- اور نہ اس نے اس بیان پر توبہ کی- اور نہ ہی ہمارے مرجیہ سوچ رکھنے والے درباری مللاؤں نے اس کے بارے میں کوئی فتویٰ دیا-
کسی نے...
محترم -
رائے نہیں یہ حقیقت ہے -کیا دور حاضر میں گمراہ حکام کے ساتھ ساتھ گمراہ آئمہ (علماء) بھی امّت کے لئے فتنہ نہیں ہیں؟؟ کیا ان کے متعلق حدیث میں کوئی پیشنگوئی موجود نہیں؟؟-
محترم -
جزوی طور پر تو "امام" سے مراد امراء وغیرہ ہی لئے جاتے ہیں- لیکن لغوی طور پر اس کا مطلب صرف اور صرف امراء لینا غلط ہے - امام کے لغوی معنی "رہنما" کے ہیں اب چاہے وہ کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتا ہو -اور یہ بھی غلط ہے کہ دور نبوی میں آئمہ کا لفظ صرف و صرف امراء کے لئے استمعال ہوتا تھا- علماء...
السلام و علیکم و رحمت الله محترم THK بھائی -
میں آپ سے اختلاف تو نہیں کرتا - لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ آجکل بعض علماء و مشائخ چاہے مفتی ابو لبابہ شاہ منصور ہوں یا کوئی اور یا پھر کچھ نام نہاد دانشوروں ہوں (جیسے اوریا مقبول جان وغیرہ) ان سب کا یہ مزاج بن چکا ہے کہ اپنی سستی شہرت کے لئے بغیر سوچے...
السلام و علیکم و رحمت الله -
مجھے مفتی ابو لُبانہ شاہ منصور صاحب کی کتاب ”دجال کون ؟ کہاں؟ کب ؟“ اور مولانہ عاصم عمر کی کتابیں ١-تیسری صلیبی جنگ اور دجال۔ ٢:برمودہ تکون اور دجال جیسی کتابیں وغیرہ پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے - دونوں کتابیں بلکل بھی مؤثر انداز میں نہیں لکھی گئی ہیں - جدید سائنسی...
جزاک الله -بہت شکریہ جناب -
میں نے تو انگلش اور اردو دونوں version میں پڑھی ہے یہ کتاب- لیکن جو بھائی انگلش میں fluent نہیں ہیں ان کے لئے اس کتاب کا اردو والا ورژن ملے تو یہاں پیسٹ کردیں- شکریہ
"A Reply To Zakir Naik’s Accusations On the Ahlul Hadeeth And Highlighting some Issues of Concern"
یہ کتاب انگریزی زبان میں ہے جس کا اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے - لیکن اس کا لنک اب کام نہیں کررہا -
ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو "سلفی" نہیں کہنا چاہیے-اور یہ غلط ہے اور یہ بات ابن تیمیہ رحم الله اور ابن العثیمین رحم الله سے ثابت ہے - اگر کوئی سلفی مجھ پر انگلی اٹھاتا ہے تو وہ شیخ ابن العثیمین رحم الله پر انگلی اٹھاتا ہے : (انگریزی زبان میں اقتباس)-
No. 65- Salafis Say Dr...
@عمر اثری
اس کتاب کا لنک تو open نہیں ہو رہا- البتہ نیچے دیے گئے ایک اور لنک میں اس کتاب کے انگریزی زبان میں اقتسابات موجود ہیں- جن میں ایک سلفی صاحب (ابو عارف علوی) نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی شخصیت پر اور ان کی کانفرسوں میں مختلف بیانات پر (جو قرآن و حدیث سے میل نہیں کھاتے) ان کے جوابات دیے ہیں-...
http://www.zakirilogic.com/ReplyToDrZakirNaikUrdu_zakirilogic.com.pdf
اس کتاب کا لنک یہ ہے -
لیکن اب یہ کام نہیں
کر رہا -جو بھائی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات رکھتے ہوں- اس لنک کو restore کرنے کی کوشش کریں -