• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    محترم - تقلید اس لئے گمراہی ہے کہ اس میں آپ بغیر دلیل کے اپنے امام کی پیروی کررہے ہیں - ورنہ اگر تقلید صرف فقیہ مجتہد ہی کی جاتی ہے تو دنیا میں صرف چار نہیں ہزاروں فقیہہ و مجتہد موجود تھے اوراب بھی ہیں- تو پھر اس کو چار تک محدود کردینا کہاں کی عقلمندی ہے؟؟ پھر آپ کہتے ہیں کہ تقلید جامد وہی...
  2. م

    مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟

    نظام کفر کبھی نہ کبھی اپنے خوف ناک تنائج ضرور ظاہر کرتا ہے- پنجابی کا ایک مقولہ ہے - "ھور چوپو " - (ایک شخص گنڈیریاں کھا رہا تھا کہ جبڑا چھل گیا - جس پر کسی نے کہا- ھور چوپو)- کہنے کا مطلب ہے کہ "اور جمہوریت جمہوریت کرو" - پھر اس کے نتائج بھی ایسے ہی سامنے آئیں گے -
  3. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    السلام و علیکم و رحمت الله - محترم - بات اتنی سی ہے کہ الله رب العزت نے ہر انسان کو فہم و فراست سے نوازا ہے - اب یہ ہر انسان پر لازم ہے (چاہے فقیہہ ہو یا غیر فقیہ) کہ اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوے حق کو پانے کی پوری کوشش کرے (وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ - وَأَنَّ سَعْيَهُ...
  4. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    شکریہ بھائی - اپنی کوشش یہی ہوتی ہے کہ حق بات کی جائے- اب اگر کوئی بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۗ کے تحت نہیں مانتا- تو الله تو ہر ایک کے اعمال دیکھ رہا ہے- الله سب کو ہدایت دے (آمین)
  5. م

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    محترم - آئمہ اربعہ کے فقہ سے متعلق باہمی اختلافات کو تو آپ رحمت قرار دیتے ہیں؟؟ اور یہاں فرما رہے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی کو اختلاف کرنا جائز نہیں- جب کہ دیگر مسائل میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبولیت کی حد کی تفصیل بیان فرمائی ہے - یعنی اگر بغض ہے تو صرف غیر...
  6. م

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام و علیکم و رحمت الله- محترم- یہ کتاب پڑھ لیں یزید بن معاویہ رحم الله سے متعلق آپ کے شکوک شبہات دور ہو جائیں گے - (ان شاء الله) https://archive.org/stream/YazeedBinMawiyahParIljamatKaTahqeqiJayza_20161015/Yazeed%20bin%20mawiyah%20par%20iljamat%20ka%20tahqeqi%20jayza#page/n0/mode/2up...
  7. م

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    السلام و علیکم و رحمت الله - محترم فیض الابرار صاحب - میں آپ کی بات سے بلکل متفق ہوں- دین اور دینی شخصیات سے متعلق آپ کے خیالات متعدل لیکن بڑے جامع ہوتے ہیں- صحیح کہا آپ نے کسی کے فاسد خیالات پر حتمی طور پر کفر یا رافضی یا ناصبی ہونے کا فتویٰ لگانا کوئی مستحسن عمل نہیں- لیکن کیا کریں ہمارے...
  8. م

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    ان کے بارے میں سلفی علماء کی کچھ آراء پڑھی تھیں جو ان سے خود بھی مل چکے ہیں -وہ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر ذاکر اپنے آپ کو اہل حدیث کہتے ہیں لیکن اکثر و بیشتر بغیر دلائل کے وہ اہل حدیث طبقے پر ہی تنقید کرتے رہتے ہیں- کہ وہ دین کی کوئی خدمت نہیں کررہے اور آپس میں چھوٹے چھوٹے مسائل پر لڑتے رہتے ہیں وغیرہ...
  9. م

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    محترم فیض الابرار صاحب - سید مودودی صاحب بذات خود امّت مسلمہ کے لئے فتنہ تھے یا نہیں- یہ الله بہتر جانتا ہے - لیکن جب ایک عالم میں عوامی شہرت کے باعث خود پسندی کا مادہ پیدا ہو جائے - تو پھر شیطان اس سے وہ غلطیاں کرواتا ہے جو خود با خود امّت کے لئے فتنہ بن جاتی ہیں- آپ تو جانتے ہیں- ان کی کتاب...
  10. م

    جواب چاھیے تقلید کے بارے¿¿

    مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ مقلدین (خوصوصاً احناف) کی طرف سے جو یہ بحث و مباحث کیے جاتے ہیں کہ تقلید کے اصلاحی معنی یہ ہیں، لغوی منعی فلاں ہیں، اس کی شرعی حیثیت فلاں بن فلاں سے ثابت ہے، پھر عامی اور مجتہد کا فقہی معملات میں ایک دوسرے سے تعلق اور تقلید سے متعلق اصول و ضوابط یہ اور یہ ہیں...
  11. م

    شدّاد بن عاد کی جنت کی کیا حقیقت ہے؟؟

    السلام و علیکم و رحمت الله و بارکته -- ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ : شدّاد بن عاد کی جنّت کی کیا حقیقت ہے؟؟ - کیا کسی صحیح سند سے شدّاد اور اس کی جنّت کا احوال ثابت ہے یا نہیں- یا پھر یہ ایک گھڑا ہوا افسانہ ہے؟؟
  12. م

    مقلدوں سے چند سوالات کے جوابات درکار ہیں ؟؟-

    مقلدوں سے چند سوالات کے جوابات درکار ہیں ؟؟- سوال نمبر ١: تقلید فرض ہے واجب ہے یا سنّت ؟؟ قرآن و احدیث نبوی یا ائمہ اربعہ کے اقوال کی روشنی میں جواب دیں ؟؟؟ سوال نمبر ٢: اگر تقلید فرض ہے یا واجب ہے یا سنّت ہے تو اس کو خود آئمہ اربعہ نے اپنی زندگی میں اپنے اوپر لاگو کیوں نہیں کیا - کیا اس طرح...
  13. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    محترم - یہ جھوٹ نہیں سچ ہے اور باطل نظریات رکھنے والوں کو عموماً سچ "کڑوا " ہی لگتا ہے - میری بات میں شک ہو سکتا تھا اگرمیں پہلے خود اس باطل فرقے "حنفی" سے تعلق نہ رکھتا ہوتا- اور میرا تجربہ اور تجزیہ یہی کہتا ہے کہ یہ تفریق تناسب کے اعتبار سے ہے- آبادی کے لحاظ سے نہیں جیسا کہ آپ کا کہنا ہے کہ...
  14. م

    فوت شدہ کےلیے صدقہ جاریہ

    قرآن کی صریح نص سے جب یہ بات واضح ہے کہ ( وَأَنْ لَيْسَ لِلإِنْسَانِ إِلا مَا سَعَى ) اور انسان کیلئے وہی ہے جس کیلئے اس نے خود جد و جہد کی۔[النجم:39] - تو پھر اس میں مزید تاویل کی گنجائش نہیں رہتی کہ ایک انسان کے اعمال کا ثواب دوسرے مردہ انسان کو پہنچ سکتا ہے یا نہیں - احادیث نبوی میں زندہ...
  15. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    و علیکم السلام و رحمت الله محترم - یہ مسئلہ عموماً حنفی امام کے پیچھے نماز ادا کرتے ہوے ہی پیش آتا ہے (شاز و نادر ہی آپ کو کوئی سکون سے نماز پڑھانے والا حنفی امام ملے گا) - میں خود اکثر اس مسئلہ کا شکار رہا (جب تک حنفیی تھا)- الله کا شکر ہے جب سے توبہ تائب ہوا- تو سکون سے نماز ادا کرنے والے...
  16. م

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    محترم - بات تو آپ کی صحیح ہے - لیکن یہ مسئلہ عموماً حنفی امام کے پیچھے ہی نماز ادا کرتے ہوے پیش آتا ہے (شاز و نادر ہی آپ کو کوئی سکون سے نماز پڑھانے والا حنفی امام ملے گا) - میں خود اکثر اس مسئلہ کا شکار رہا (جب تک حنفی تھا)- الله کا شکر ہے جب سے توبہ تائب ہوا- تو سکون سے نماز ادا کرنے والے...
  17. م

    ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﮩﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ؟

    محترم - زارا یہ وضاحت کردیں کہ جن آئمہ کی تقلید پر دن رات زور دیا جاتا ہے کیا وہ خود پیدائشی مجتہد تھے ؟؟- اگر نہیں تو وہ خود "تقلید" سے مستثنیٰ کیسے ہوگئے ؟؟ - آپ کہتے ہیں کہ "لہٰذا دنیا میں صرف دو قسم کے ہی لوگ ہیں ’’مقلد‘‘ یا ’’فقیہ‘‘کوئی تیسری مخلوق نہیں۔ اگر کوئی اس تیسری مخلوق میں سے...
  18. م

    اللہ کو کوئی خدا کہتا ہے ، کوئی بھگوان کہتا ہے - وزیر اعظم نوازشریف

    و علیکم سلام و رحمت الله وبرکاتہ روزنامہ امت کے مطابق نواز شریف نے کہا: خدا سب کا ہے، کوئی بھگوان کہتا ہے، کوئی اللہ- نواز شریف سے کہیں، کہ کیا انہوں نے ہندو برادری سے کبھی پوچھا ہے کہ جس "بھگوان" کو وہ پوجتے ہیں- ان کے نزدیک وہ وہی ذات ہے جس کو مسلمان "الله" کہہ کر اس کی عبادت کرتے ہیں ؟؟...
  19. م

    اللہ کو کوئی خدا کہتا ہے ، کوئی بھگوان کہتا ہے - وزیر اعظم نوازشریف

    و علیکم سلام و رحمت الله وبرکاتہ میں سمجھا نہیں - دوبارہ بیان کردیں -
Top