• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    لگتا ہے آپ میرا امتحان لے رہے ہیں، ابتسامہ۔ حالانکہ میرا اس مسئلے میں کچھ بھی کہنا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ اس کے لئے ہم دیگر اقوال کا موازنہ کریں گے۔ جارح اور مجروح کے آپس میں معاصرت، اور باہمی اختلاف کو مد نظر رکھیں گے۔ جارح کی عادت کو دیکھیں گے، متعنت یا متشدد تو نہیں۔ واقعے کے سیاق کو دیکھیں...
  2. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    جیسا کہ میں نے مثالوں میں کہا کہ ہمیشہ بعینہ ویسا نہیں ہوتا جیسا بتایا جاتا ہے۔ ایک محدث صرف اسی پر بھروسہ کر کے حکم لگاتا ہے جو اس کے سامنے ہو اور ظاہر ہو۔ یہاں پر یزید بن ہاروں نے واضح نہیں کیا ہے کہ وہ کس طرح اور کس قسم کا نفع خود کے لئے رکھتے تھے۔ اس میں یہ بھی واضح نہیں ہے کہ ابو یوسف خود...
  3. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    جی یہ بھی ایک فقہی اختلاف ہے۔ دیکھیں https://islamqa.info/ar/227700 اور حنفی مذہب کے مطابق ہے۔ واللہ اعلم
  4. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    اس کے درج ذیل جوابات ہیں: 1- فاسق کی جرح کذاب، یا مبتدع وغیرہ کی طرح مبہم ہے، اور واضح توثیق کے خلاف ناقابل قبول ہے۔ 2- جب کوئی محدث کسی کی توثیق کرتا ہے تو اس میں ضبط اور عدالہ دونوں شامل ہوتے ہیں۔ لہٰذا یہ جرح ان تمام محدثین کے خلاف ہے۔ 3- علماء و محدثین اکثر و بیشتر باہمی اختلاف کی وجہ سے بھی...
  5. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    عام کتب حدیث میں مثلا طبرانی کی معاجم، صحیح ابن حبان، سنن الکبری للبیہقی، الام للشافعی، مسند ابی حنیفہ لابی نعیم، معجم ابن المقری وغیرہ۔
  6. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ جی بندہ حاضر ہے۔
  7. رضا میاں

    گود میں کتنے بچوں نے بات کی ہے؟؟؟

    محترم جناب @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
  8. رضا میاں

    عربی تفسیروں کے اردو ترجمے — تعارف وتجزیہ

    مترجم کا نام نہیں لکھا ہے سوائے اس کے کہ تعارفِ تفسیر مفتی تقی عثمانی صاحب نے لکھا ہے۔
  9. رضا میاں

    عربی تفسیروں کے اردو ترجمے — تعارف وتجزیہ

    جی تفسیر بغوی کا اردو ترجمہ یہاں سے خریدا جا سکتا ہے۔ http://taleefat.com/Baghwi میں نے آن لائن آرڈر کرنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے امریکہ تک شپنگ کی سہولیت نہیں دی ہے۔
  10. رضا میاں

    تفسیرِ کبیر حضور امام فخر الدین رازیؒ

    البتہ اس کا پرنٹ اچھا نہیں ہے۔ پہلے والی اپلوڈ ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ محدث انتظامیہ سے کوئی جواب نہیں آیا میرے خیال سے میں اپنے لئے ہی صرف منگوا لیتا ہوں، ورنہ میں نے سوچا تھا کہ وہ پہلے سکین کر لیں گے تو سب کے لئے اپلوڈ ہو جائے گی۔
  11. رضا میاں

    تفسیرِ کبیر حضور امام فخر الدین رازیؒ

    بھائی عربی میں تو ہر جگہ موجود ہے۔ اس کا ترجمہ چاہیے۔
  12. رضا میاں

    تفسیرِ کبیر حضور امام فخر الدین رازیؒ

    یہاں پر اس کتاب کی قیمت اور دیگر تفصیلات موجود ہیں https://www.facebook.com/bookcornershowroom/photos/a.128832180529641.32543.128830623863130/380731682006355/?type=3&theater آپ مجھے بتا دیں میں ویسٹرن یونین کے زریعے پیسے بھیج دیتا ہوں اور آپ اسے سکین کرنے کے بعد مجھے بھجوا دیں، ان شاء اللہ۔ کیا...
  13. رضا میاں

    تفسیرِ کبیر حضور امام فخر الدین رازیؒ

    بھائی کچھ پتہ چلا؟ اس کتاب کی اشد ضرورت ہے۔
  14. رضا میاں

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    ہو تو جائے گا لیکن محفوظ عمل نہیں ہو گا۔
  15. رضا میاں

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    ایک دن کے لئے مسئلہ ٹھیک ہوا تھا لیکن آج پھر واپس آ گیا البتہ اس بار شاید حملہ کہاں سے آرہا ہے وہ بھی بتایا ہے
  16. رضا میاں

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    جی نہیں ہے یہاں دور دور تک کچھ بھی نہیں ہے۔ دارالسلام جو سب سے قریب ہے وہ 5 گھنٹے کی مسافت پر ہے، لیکن ویسے بھی میرے خیال سے یہ کتاب صرف سعودی عرب کے دار السلام میں ہی فی الحال میسر ہے، یہاں پر نہیں آئی ابھی۔
  17. رضا میاں

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    اس مسئلے کا ابھی تک کچھ نہیں کیا گیا۔ بڑے دنوں سے ویب سائٹ کی کوئی اپ ڈیٹ نہیں دیکھی!
  18. رضا میاں

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    میں کیسے منگوا سکتا ہوں؟ کوئی رابطہ وغیرہ؟
  19. رضا میاں

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    یہ کہاں سے ملے گی؟ دار السلام کی ویب سائٹ پر تو نہیں ہے!
  20. رضا میاں

    شکایت کتاب وسنت ویب سائیٹ پر مالوئیر کی وارننگ آرہی ہے

    السلام علیکم کتاب وسنت ویب سائٹ کھل نہیں رہی ہے اس کی جگہ یہ صفحہ آ رہا ہے: @شاکر
Top