الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ویسے یہ کلیہ بھی بالکلیہ درست نہیں ہے ۔ کیونکہ اگر ہے تو پھر ایک شخص یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ سودوشراب یہودونصاریٰ میں عام سی بات تھی اب ہمارے مسلمان بھی کثرت سے کرتے ہیں ۔
ہمیں حیرت اس بات پر ہے کہ پاکستان جس چیز کو مصلحت سمجھتا ہے وہی چیز کفارومشرکین کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے ۔
مثلاً افغانستان پر حملے میں کفار کی مدد۔
اقوام متحدہ قتل وغارت میں پاکستان کی فوج ۔
اور یمن میں روافض کے خلاف فوج نہ بھیجنے کا فیصلہ ۔وغیرہ ۔
اللہ تعالیٰ اور نبی علیہ السلام کے علاوہ اور کی بات لی بھی جاسکتی ہے اور رد بھی کی جاسکتی ہے ۔ اگر موافق نص ہو تو قبول ورنہ رد کی جائے گی ۔
1۔تمام آئمہ کرام رحمہم اللہ اجمعین ہمارے علماء میں سے ہیں ۔ان کا احترام ضروری ہیں ۔ حسن ظن کا تقاضا بھی یہ ہیں کہ ہم ان کو اللہ تعالیٰ کے ہاں نیک گردانے،...
ویسے لغوی معنی تو مندرجہ ذیل ہیں
مثلاً۔ اصل، بنیاد، بیج، جڑ،
٢ - پیدائش، خلقت، نسل۔
٣ - باطن، بطون، دل، اندرونہ۔
٤ - طینت، خصلت، سرشت، خاصیت، طبیعت، وغیرہ ۔
لیکن فارسی میں یہ لوگ گردن نِہاد ان معنوں میں استعمال کرتے ہیں کہ جو شخص کسی کے آگے اپنا گردن رکھے اور مخاطب کو کہے کہ میری جان حاضر...
شیخ امین اللہ صاحب نے تحقیق کرکے احادیث کے خلاصہ کلام یہ جمع کیا ۔ کہ عندالضرورت اس میں گنجائش ہے مثلاً کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنا وغیرہ ۔
رہی بات آیت میں جو مشرک لوگ کرتے تھے ۔ ان کا مقصد مسلمانوں کی عبادت میں خلل ڈالنا تھا ۔
اگر کوئی بلا ضرورت تالی بجائے تو صحیح نہیں ہے ۔ اور اگر کسی مسلمان کی...
درست ۔
دوسری بات یہ کہ ٹائی کی ابتداء نہیں دیکھی جائے گی کہ یہ مسلم یا کہ غیر مسلم کی ایجاد ہے ۔ بلکہ یہ دیکھا جائے گا کہ موجودہ دور میں یہ کن لوگوں کے زیر استعمال ہیں ۔اور یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ یہ غالباً غیر مسلموں کی عادت رہی ہے ۔ دین دار طبقے میں سے غالباً کوئی نہیں پہنتا ۔
اور یہ بات کہ...
عوام الناس نہ تو وحدۃ الوجود اور نہ ہی حلول کو جانتی ہیں ۔ ان چیزوں میں یہ ان سے بری ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ کو بھی اعلیٰ یعنی اوپر عرش پر مانتی ہیں ۔ انگلی سے اشارہ اوپر کو اٹھاکر ۔
جزاک اللہ خیرا ۔
ان احادیث کو پڑھ کر یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان میں سے یہ کام بالترتیب اس طرح ہونے چاہئیے ۔
1۔ دعا
2۔چہرے پر ہاتھ پھیرنا
3۔ہاتھ دھونا
4۔مسواک
5۔ناک جھاڑنا ۔
پاکستان میں بعض لوگوں کو یہ چیزیں ناپسند ہے ۔
ان سے نمٹنے کا اک ہی طریقہ ہے کہ تمام مسلم ممالک اپنی حدود کو ختم کرکے ایک بلاک بن جائیں اور نظام خلافت قائم کرلیں