الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلاَ يَقْرَبُواْ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ ھذَا. ( التوبہ:28 ) ’اے ایمان والو ! مشرک نرے ناپاک ہیں، تو اس سال (سن 9 ھ) کے بعد وہ مسجد حرام کے پاس نہ آنے پائیں‘‘۔
پھر کدھر سے ان سیکولر لوگوں کو ڈالر ملیں گے بقول ان کے وہم کے مطابق ۔
دلی دوستی اور ظاہری دوستی دونوں منشاومراد ہیں ۔
عربی زبان میں کافی فصاحت ہیں ۔
جیسے کہ " قدافلح من تزکیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا یہاں پر صرف باطنی صفائی مراد ہےیا کہ دونوں یعنی ظاہری نفاست بھی ؟
یہ سیاسی لوگ ہیں ، کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔
وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ (القلم: ٩)
”یہ تو چاہتے ہیں کچھ مداہنت تم کرو تو یہ بھی مداہنت کریں“۔
عن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قولہ: ”وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ “ یقول: لَو تُرَخِّصُ لھم فَیرَخِّصونَ (دیکھئے تفسیر ابن کثیر بسلسلہ سورہ القلم...
ایک جواب تو "جوش" نے دے دیا ہے ۔
۔‘ دوئم یہ ہے کہ حدیث رسول (جو سنداًصحیح ہو اور صریح ہو) کے مقابلے میں کسی صحابی کا انفرادی قول وعمل قبول نہیں کیا جائے گا ۔ مثلاً حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ بیوی کے بوسہ لینے پر وضو ٹوٹنے کے قائل تھے ۔ جبکہ یہاں پر احناف حضرات نے بھی اس کے خلاف قول لیا...
آج بھی یہ جھلک ہمارے ہاں دیکھنے کو مل رہی ہے ۔
جس کو ہمارے ناسمجھ بھائی حکمت عملی کہتے ہیں ۔ جبکہ اس کو مداہنت کہتے ہیں ۔
وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ (القلم: ٩)
”یہ تو چاہتے ہیں کچھ مداہنت تم کرو تو یہ بھی مداہنت کریں“۔
عن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قولہ: ”وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ...
فرضیت کے لیے یہی دلیل کافی ہے ۔
ہم مومن مسلمان اپنے نبی حضرت محمد علیہ السلام کی اتباع پر مامور ہیں ۔الحمدللہ۔
اور نبی علیہ السلام کی داڑھی تھی اور اللہ کے حکم سے رکھی گئ تھی جو فرض تھی ۔فطرت سلیمہ میں انبیاء علیہ السلام مشترک تھے جیسے کہ ختنہ کروانا۔مسواک اور داڑھی وغیرہ ۔
رہی بات کہ بقایہ...
کل نفس ذائقۃ الموت۔ کو پڑھ کر یہی معلوم ہوتا ہے کہ اگر لاکھوں سال نبی علیہ السلام ، اللہ تعالیٰ کی اذن سے زندگی پاتے تب بھی آخر میں موت کا ذائقہ چکھتے ۔
یہ بات ذہن میں ہونی چاہئیے کہ امریکہ کبھی ایران پر حقیقی حملہ نہیں کرے گا ۔ اور ان کو ضرورت ہی کیا ہے اس کی ؟ دونوں بھائی بھائی ہیں
یہوداور مجوس ۔
ٹام اینڈ جیری کا کارٹون دیکھ لے ،
ایران اور امریکہ کامعاملہ خود سمجھ میں آجائے گا ۔
احادیث کے مجموعہ سے یہ ظاہر ہے ، جیسے کہ ذیل میں درج ہیں ۔
لنک محدث فتویٰ ۔
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب مرد عورتوں کے ساتھ ایک ہی جگہ میں نماز ادا کر رہے ہوں تو پھر عورتوں کی آخری صف ان کی پہلی صف سے افضل ہے جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:
«وَخَيْرُ...
یہی طریقہ ہمارے علاقے میں رائج ہے ۔ پہلے بہت سارے لوگ کرتے تھے اب کئ مقلدین نے بھی چھوڑدیا ہے ۔
نمازچوٹ جانے کے چند وجوہات و عذر ہیں ۔
بے ہوشی کی حالت۔
نیند کی حالت ۔
بھول جانے کی حالت ۔
کفار سے حالت جنگ میں ۔
نبی علیہ السلام کی جنگ احزاب میں ایک دن میں تقریباً تین نمازیں چوٹ گئ تھی جن کو اگلے...
یعنی کہ ہمارے پیارے ملک کے قوانین جو اللہ کی شریعت کے مدبقابل ہیں یہ جان بوجھ کر نہیں بنائے گئے ہیں ۔بلکہ غلطی سے بنے ہوئے ہیں ۔
کیا ایسا ہی تاسر دینا چاہتے ہیں ؟
شکریہ ۔
ٹائٹل ایسا ہونا چاہئیے کہ خارجی فرق کے علاوہ مرد اور عورت کی نماز میں داخلی کوئی فرق نہیں ہے ۔
یہ شرط اس لیے کہ خارجی فرق یعنی دوپٹے کا فرق ۔ جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بالغ عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر نہیں ہوتی ۔ جس سے صاف ظاہر کہ نابالغ لڑکی اور مرد کی نماز ننگے سر...
1۔نبی علیہ السلام نے جب ایک نو مسلم کو دوران نماز باتیں کرتے سنا تو بعد میں نہایت شفقت ومحبت سے سمجھایا کہ ایسا نہیں کرتے ۔
2۔ دوسرے واقعہ میں جب ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے سونے کی انگوٹھی ہاتھ سے زبردستی اور زور سے نکال کر پیھنکی ۔
3۔ایک دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حالت نماز کے سامنے سے ایک...
علم غیب کے حوالے سے عقائد ایک ہیں
اللہ تعالیٰ ہر جگہ بالحاظ ذات موجود ہے ۔
نبی علیہ السلام اپنی قبر میں دنیاوی زندگی کی طرح زندہ ہے ۔
فقہ ایک ہیں ۔
فوت شدہ اولیاء کرام مافوق الاسباب مددگار ہیں
پھر کس طرح اپنے بھائیوں کو اپنی صفو ں سے نکال کر دوسروں کا بھائی بنانے پر تلے ہوئے ہوں ۔ ۔؟
آپ کی مزید راہنمائی شاید ممکن ہوجائے ۔
جہاں پر آپ گئے تھے وہاں پر " کمپوننٹ " پر کلک کریں پھر ملٹی میڈیا پھر ساؤنڈ میڈیا پھر دائیں جانب میں آپ کے آڈیو ڈیوائیسس ظاہر ہوں گے ۔
میرے خیال کے مطابق ہیڈفون لگانے والی پورٹ کا الگ اور عام کا الگ ڈرائیور ہوتا ہے ۔ جیسا کہ سکرین شاٹ سے ظاہر ہے ۔ اور...