الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پیارے دوست فیضان! یہ اچھل کود اس لیے ہے کہ اللہ رب العزت نے یہ قرآن ہمارے لیے نازل فرمایا ہے اور ہمیں اسے سمجھنے کا حکم بھی دیا ہے اور دیکھیں نا آپ کی پوسٹ میں آخری جملہ میں بھی "خالص قران" پر توجہ دینے کی نصیحت ہے، اب یہ دو نمبریاں تو نہ کریں نا آپ.... آپ کا کیا خیال ہے ہمیں سمجھ نہیں آئیں گی؟...
یہ اصلی تصویر میں پینٹ کوٹ والا کون ہے؟
مجھے لگ رہا ہے کہ @اسحاق سلفی بھائی اس کو بھی فیک بتارہے ہیں اور "زید حامد" کا کارنامہ بتارہے ہیں، یا شاید ان کی پوسٹ سمجھنے میں مجھ سے غلطی ہوگئی ہے.
ماشاء اللہ. اللہ تعالٰی صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور دین کی خدمت کا کام لے. دنیا اور آخرت میں آپ دونوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے. آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم کیا ہی اچھا ہو کہ اس موضوع یعنی نیا گھر بنانے یا کسی نئی جگہ شفٹ ہونے کے متعلق کتاب و سنت میں سے کچھ آداب وغیرہ ایک نیا تھریڈ بناکر لگادیں تاکہ اس حوالے سے بھی لوگوں کے علم میں اضافہ ہو یا جو غیر ضروری چیزیں لوگوں میں رائج ہوگئی ہیں ان سے بچ سکیں. جزاک...
یعنی جب "کم سے کم مقدار" سے "بھی" نماز ہوجاتی ہے تو "تعدیل ارکان" کا درد سر مول لینے کی کیا ضرورت ہے.....
اور ہاں اس کم سے کم مقدار سے نماز ہوجانے والی فقہ کا "امت مسلمہ" کو پہنچنے والا فائدہ دیکھنا ہو تو حنفی مساجد میں فجر کی نماز ضرور دیکھنی چاہیے، جب امام اور مقتدیوں میں باقاعدہ مقابلہ ہوتا...
یا للعجب
حنفی صاحب، انہوں نے تو کچھ بھی نہیں کیا، صرف ان کی دی ہوئی مثال کے جواب میں آپ کی استعمال کردہ "اصطلاحات" کو اپنی دی ہوئی مثال کے کرداروں پر فٹ کیا ہے.
اب اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کاموں میں
بقول ابن داؤد بھائی کے
~~ ہے یہ گنبد کی صدا، جیسی کہے ویسی سنے
میرا رب اللہ ہے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس تھریڈ کی مناسبت سے میں کل کی ایک مثال دینا چاہتا ہوں. کل عصر پڑھنے محلے کی ایک حنفی مسجد میں گیا میں وضو شروع کررہا تھا تو اقامت شروع ہوئی اور جب میں بایاں بازو دھوچکا تو امام صاحب نے تکبیر کہی میں مسح کرکے اور پاؤں دھوکر نارمل انداز میں تقریبا 26-27 قدم چل کر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم دوست! آپ کی طرف سے یہ "یک لفظی علم" کا جابجا اظہار آپ کے بارے میں میرے خیال کو مزید مستحکم کیے جارہا ہے کہ آپ کے پاس "کچھ منکرین حدیث قسم" کے لوگوں کی "بیٹھک" میں حاصل کیے گئے علم کے علاوہ کچھ نہیں ہے. جنہوں نے آپ کو "لاریب" والی پٹی پڑھادی ہے اور اب آپ کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کچھ عرصہ پہلے ایک مضمون پڑھا تھا، زیر بحث موضوع پر ایک اچھی تحریر ہے. احباب کے لیے پیش خدمت ہے.
رسولؐ اور اسوہ رسولؐ کی ضرورت
غور کرنے کی بات ہے کہ آخر كيا وجہ ہے كہ اللہ تعالىٰ نے ہميشہ اپنى كتاب كے ساتھ رسول بهيجا ہے اور كبهى ايسا نہيں ہوا كہ تنہا كتاب بغير...
میرا خیال ہے کہ جب ہیں ہی وہ واقعات فجر کی سنتوں کے ساتھ خاص تو دوسروں پر چسپاں کیسے کیے جاسکتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب بھی ہرگز نہیں کہ اب فجر کی سنتیں "نوافل" نہیں رہیں۔