الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@مظاہر امیر بھائی سرچ رزلٹس کا لنک دینے کی بجائے بہتر ہوتا کہ اگر آپ کو اس فیلڈ میں کچھ معلومات ہیں تو @عبدہ بھائی کے سوالوں کے جواب لکھ دیتے. اس طرح یہاں بعد میں آنے والوں کا بھی بھلا ہوجاتا. جزاک اللہ خیر
میرا رب اللہ ہے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے کافی عرصہ پہلے اپنے ساتھ بیتا ایک واقعہ یاد آگیا....
ایک بار حیدرآباد میں چائے کے ایک "کھوکھے" پر ایک بورڈ لگا دیکھا جس پر نام وغیرہ کے نیچے لکھا ہوا تھا.
"یہاں پرانڈہ اور پراٹھا دستیاب ہیں"
اب میں یہاں کے بعد *پرانڈہ* (بروزن *ورانڈا* جو کہ پنجابی میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلی صورت: ایک شخص فرض نماز کی جماعت سے فارغ ہوکر سنت یا نفل وغیرہ پڑھ رہا ہے اور میں مسجد میں آکر جماعت بنانے کیلیے اس کے برابر کھڑا ہوجاتا ہوں اور وہ امام بن جاتا ہے تو اس طرح میری فرض کی جماعت ہوگئی.
لیکن مجھے شیوخ کرام سے ایک دوسری صورت کے بارے پوچھنا ہے وہ...
جی میں نے شروع کی آیات سنی ہیں دونوں فائلز کی سیم ہی ہے. جزاک اللہ خیر
ایک کام تو ہوگیا اب دوسرا رہ گیا ہے، سندھی زبان میں آڈیو لیکچرز والا، میں نے جمعیت کی سائٹ پر جاکر تلاش کیا تو وہاں شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی رحمۃ اللہ علیہ کی کچھ تقریریں تھی میں نے خوش ہوکر ڈاؤنلوڈ کیں تو...
جی وہاں تک ہوگئی ہیں. جزاک اللہ خیرا
میں بھی یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ یہیں لنک لگادیں، بعد میں آنے والوں کے بھی کام آتا رہے گا. ان شاء اللہ
میرا رب اللہ ہے.
محترم بھائی یہ کام میں پہلے ہی کرچکا تھا، دراصل جب آپ فائل سیو کررہے ہیں تو وہ آپشن باکس میں ایم پی تھری ہی شو کررہا ہے لیکن دراصل وہ ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل یعنی کہ فائل کا یو ۔آر۔ایل لنک سیو کررہا ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ سبھی فائلز کا سائز 341 ک۔ب ہے اور جب آپ کسی پلیئر میں چلانے کی کوشش کرتے ہیں تو...
محترم بھائی میں نے یہ لنکس وزٹ کیے ہیں لیکن وہاں ڈاؤنلوڈ کا آپشن موجود نہیں ہے.
مجھے کسی دوست کو دینی ہیں اس کیلیے ڈاؤنلوڈ کرنا ضروری ہے. کیا اس سلسلے میں آپ کچھ مدد کرسکتے ہیں؟
میرا رب اللہ ہے.
I can not stop laughing, any ways saying on a lighter note....
وجاہت صاحب کو جب (کسی نے گھاس نہیں ڈالی یعنی) مطلوبہ جواب نہیں ملا تو پوسٹ نمبر ۳ اور ۴ کی صورت انکے پیٹ کا درد ابل پڑا...... ابتسامہ
میرا رب اللہ ہے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے قرآن کریم آڈیو، سندھی ترجمہ کے ساتھ درکار ہے. اسی طرح سندھی ہی میں توحید و رسالت اور ردّ شرک وغیرہ کے موضوع پر بھی اہلِ حق علماء کے آڈیو لیکچرز درکار ہیں.
احباب سے اس سلسلہ میں تعاون کی درخواست ہے، اگر آپ کے پاس کچھ فائلز ہوں تو شیئر کرکے اور اگر نیٹ پر...
اور "ڈنڈے" کے ڈر سے "بھینسا" بھی گم ہوجاتا ہے. سب سے بڑا لطیفہ تو یہ ہے کہ ایک فیس بک پیج Pakistani seculars نے اپنا نام تبدیل کرکے Ladies collection کرلیا. ابتسامہ
میرا رب اللہ ہے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بہن فورم پر خوش آمدید.....
آپ لوگ اس ایپ کی سیٹنگز میں جاکر اپنا "سگنیچر" تبدیل کرسکتے ہیں اور جو مناسب سمجھیں وہ لکھ سکتے ہیں جیسے میں نے لکھا ہوا ہے "میرا رب اللہ ہے".
اس کے علاوہ جب آپ رائٹنگ فیلڈ میں کچھ لکھ رہے ہوتے ہیں تو اسی کے نچلے سرے پر آپ کے...