• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ہدایت اللہ فارس

    لا ناھیہ اور لا نافیہ میں فرق

    لا ناھیہ اور لا نافیہ میں فرق لاناھیہ میں طلب کا معنی پایا جاتا ہے، اور یہ صرف فعل مضارع پر ہی داخل ہوتا ہے اور اس کے آخر کو جزم دیتا ہے۔ اگر حرف علت وغیرہ ہو تو گرادیتا ہے ۔ جبکہ لا نافیہ میں اخبار کا معنی پایا جاتا ہے، اور یہ فعل مضارع پر کویی عمل نہیں کرتا ہے اسی طرح سے یہ جملہ اسمیہ پر...
  2. ہدایت اللہ فارس

    جملے میں زائد استعمال ہونے والے حروف

    درج ذیل حروف کبھی کبھی جملہ میں زائد استعمال ہوتے ہیں اور کلام میں صرف حسن پیدا کرنے کے لئے لائے جاتے ہیں: "إن" یہ ما نافیہ، مصدریہ اور لمّا کے بعد زائد ہوتا ہے جیسے۔۔ ما إن عمرو ذاھب ، انتظر ما إن تجلس.... ، لمّا إن ذهبتَ ذهبتُ. ان سب مثالوں میں "إن" زائد ہے یہاں اس کا کوئی عمل نہیں "أن"...
  3. ہدایت اللہ فارس

    أي اور أية کا استعمال

    آئیے آج کے اس مختصر سی تحریر میں جانتے ہیں کہ عربی میں " أيّ اور أيَّة " میں سے دونوں کا استعمال مذکر ومؤنث میں یکساں ہوتا ہے یا دونوں کے استعمال کے طریقے الگ الگ ہیں۔۔۔؟ قارئین: فصیح یہ ہے کہ ہم مذکر و مؤنث دونوں کے لیے " أيّ" کا ہی استعمال کریں جیسے: ("أي رجل" و"أي امرأةٍ"، و"أي الرجال" و"أي...
  4. ہدایت اللہ فارس

    شيء وضوء اور ان جیسے کلمات کو لکھنے کا صحیح طریقہ

    ہم میں سے بہت سارے لوگ دانستہ ونادانستہ طور پر کتابت کے وقت " شَيْء" و"ضَوْء" وبَطِيء" وهدوء..." اور ان جیسے کلمات کو " شئ" و"ضؤ" و"بطئ" و"هدؤ " لکھ دیتے ہیں۔ غالب گمان کے مطابق اس غلطی کی وجہ یہ ہے کہ جب ہم ان کلمات کو جب (شئ" و"ضؤ" و"بطئ" و"هدؤ) اس طرح لکھتے ہیں تو خیال کرتے ہیں کہ " ؤ " یہ دو...
  5. ہدایت اللہ فارس

    لاء نفی جنس کا بیان⁦5️⃣⁩

    لاء نفی جنس کا بیان⁦5️⃣⁩ (پانچویں اور آخری قسط) ("لا حول ولا قوة إلا بالله" کے اعراب کے سلسلے میں) گزشتہ تیسری اور چوتھی قسط میں یہ بتایا جاچکا ہے کہ "لا" کب عامل ہوتا ہے اور کب غیر عامل۔ یہ پانچویں قسط "لا حول ولا قوة إلا بالله" کے اعراب کے سلسلے میں ہے۔ قارئین کرام! اگر "لا" اپنے اسم سے...
  6. ہدایت اللہ فارس

    لاء نفی جنس کا بیان⁦4️⃣⁩

    لاء نفی جنس کا بیان⁦4️⃣⁩ (چوتھی قسط) ----------------------------------------------------------- لاء نفی جنس کے عامل ہونے کی شرطیں تیسری قسط میں بتائی گئی ہے۔ پہلی شرط یہ ہے کہ"لا" کا معمول نکرہ ہو لہذا یہ معارف پر عمل نہیں کرتا ( اس پر تفصیلی بحث ہوچکی ہے) لا کے عامل ہونے کی دوسری شرط "لا...
  7. ہدایت اللہ فارس

    لاء نفی جنس کا بیان⁦⁦3️⃣⁩

    لاء نفی جنس کا بیان⁦⁦3️⃣⁩ (تیسری قسط) ------------------------------------------------------------------- لاء نفی جنس کے اسم اور اس کی خبر کے متعلق جانکاری حاصل کرنے کے بعد اب جانتے ہیں کہ لاء نفی جنس کب عمل کرتا ہے اور کب نہیں۔اس کے عامل ہونے کی کیا شرطیں ہیں۔۔۔۔ ⁦◻️⁩تین شرطوں کی بنیاد پر لاء...
  8. ہدایت اللہ فارس

    لاء نفی جنس کا بیان⁦2️⃣⁩

    لاء نفی جنس کا بیان⁦2️⃣⁩ (دوسری قسط) -------------------------------------------------------------------- پہلی قسط میں "لاء نفی جنس " کے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ،کیا کیا ہیں اور استعمال کی کیا صورتیں ہیں۔ اس پر تفصیلی بحث ہوئی تھی۔ آئیے اب اس کی خبر کے سلسلے میں جانکاری حاصل کرتے ہیں۔ معلوم ہونا...
  9. ہدایت اللہ فارس

    لاء نفی جنس کا بیان1️⃣

    (پہلی قسط) لاء نفی جنس: یہ "لا" جنس کی نفی کے لیے آتا ہے، جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے اور حروف مشبہ بالفعل جیسا عمل کرتا ہے۔ یعنی اپنے اسم کو نصب دیتا ہے بغیر تنوین کے اور اپنی خبر کو رفع دیتا ہے۔ عمل صرف نکرات پر کرتا ہے۔ لا رجلَ قائم لاء نفی جنس کے اسم کے اقسام: ١/ لاء نفی جنس کا اسم مضاف...
  10. ہدایت اللہ فارس

    حروف مشبہ بالفعل کی فعل سے مشابہت

    اکثر یہ سوال ہوتا ہے کہ حروف مشبہ بالفعل کی فعل کے ساتھ مشابہت کیا ہے یا ان حروف کو فعل سے تشبیہ کیوں دی گئی ہے؟ اس تحریر میں ہم اسی چیز کو معلوم کریں گے کہ آخر "إن أن اور اس کے اخوات" فعل کے مشابہ کیسے ہیں۔! قارئین کرام! ان حروف کی فعل سے لفظا اور معنا دونوں طرح سے مشابہت ہے۔ اولا: یہ حروف...
  11. ہدایت اللہ فارس

    غفور ورحيم کی مختصراً وضاحت..

    غفور اور رحيم یہ دونوں اللہ رب العزت کے مبارک اسماء میں سے ہیں، ان دونوں اسماء کا ذکر قرآن مجید میں بکثرت ہوا ہے باری باری ہم اس کی مختصراً وضاحت کرنے کی کوشش کرتے ہیں وما توفیقی الا باللہ غفور۔۔۔۔۔ گناہ بخشنے والا یہ "غفار" کی طرح مبالغہ کے معنی رکھتا ہے مگر " غفار " میں تکرار کے معنی ہیں (...
  12. ہدایت اللہ فارس

    رودادِ سفر

    رودادِ سفر ------------------------------------------------------------ 2 رجب, 1445ھ جمعہ کا وہ مبارک دن تھا، موسم بڑا خوش گوار تھا، صبح سنہری زرد کرنوں کی زلفوں سے ہوا کے نرم جھونکے کھیل رہے تھے، گو کہ آفتاب اپنی شعاعوں کو روشنی کی تبلیغ کے لیے روانہ کر چکا تھا، اب جستہ جستہ سورج اپنے خالق...
  13. ہدایت اللہ فارس

    كَمِثۡلِهِ میں کاف زائد ہے یا مثل؟

    كَمِثۡلِهِ میں کاف زائد ہے یا مثل اس سلسلے میں نحویوں کا کافی اختلاف ہے یہاں اختصار کے طور پر چند اقوال پیش کیے جاتے ہیں جو قابل ذکر ہے۔ پہلا قول: کاف زائدہ ہے، تقدیری کلام اس طرح ہے "ليس مثله شيء" یہ قول اطمینان بخش ہے کیوں کہ نفی میں حرف جر کی زیادتی کثیر الوقوع ہے مثلا: "وما تحمل من أنثى"...
  14. ہدایت اللہ فارس

    کلام کی وضاحت

    کلام کی وضاحت قارئین کرام! علمائے نحاۃ نے کلام کی تعریف کئی طرح سے کی ہیں۔ ان میں تین مشہور ہے۔ ١_ الكلام:هو القول المفيد المركب المقصود. ٢_ الكلام: هو القول المفيد المقصود. ٣_الكلام: هو القول المفيد. ان تینوں تعریفوں کو دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ نحویوں نے "کلام" کو تین قیود سے مقید کیا ہے یعنی...
  15. ہدایت اللہ فارس

    کلمہ کی تعریف میں "قول مفرد" کی وضاحت

    کلمہ کی تعریف میں "قول مفرد" کی وضاحت کلمہ کی تعریف میں سب سے پہلے "قول" کی قید لگائی گئی۔ تو آئیے پہلے سمجھتے ہیں کہ قول سے مراد کیا ہے۔۔۔ ہمیں اچھی طرح معلوم کہ انسان کی زبان سے نکلنے والے ہر لفظ کا معنی ومفہوم نہیں ہوتا بلکہ کچھ بے معنی بھی ہوتے ہیں۔(جسے دوسرے الفاظ میں مہمل کہا جاتا ہے) تو...
  16. ہدایت اللہ فارس

    کلمہ اللهم کی وضاحت

    کلمہ اللهم کی وضاحت قارئین کرام! اللهم کی اصل يا الله ہے یہی راجح قول ہے، اسی لیے آپ دیکھیں گے کہ اس کا استعمال طلب ودعا اور تضرع کے مواقع پر ہوتا ہے۔ جیسے ہم "اللهم غفور رحيم" نہیں کہتے، بلکہ "اللهم اغفرلي وارحمني" کہتے ہیں۔ قرآن مجید میں بھی اللھم کا استعمال ان دونوں معانی میں ہوا ہے۔ تضرع کی...
  17. ہدایت اللہ فارس

    دورانِ گفتگو لفظ "اگر" کا استعمال

    یہ موضوع دراصل اظہار تمنا یا اظہار قیاس وامکان کے لیے استعمال کیے جانے والے الفاظ سے متعلق ہے، چاہے وہ الفاظ عربی میں ہوں یا اردو میں یا کسی اور زبان میں، اھل توحید ہونے کے ناطے ہمیں ہر اس لفظ کو دل وزبان سے ادا کرنے کے معاملے میں محتاط رہنا چاہیے جو تعلیمات عقیدہ اور اس کے لوازمات کے برخلاف ہو...
  18. ہدایت اللہ فارس

    المخطئ والخاطئ میں فرق

    المخطئ والخاطئ میں فرق ⁦✍️⁩ ہدایت اللہ فارس المخطئ۔ فعل أخطأ سے اسم فاعل ہے۔ اس شخص کو کہا جاتا ہے جو بلا قصد کہ خطا کرجائے، غلطی کر بیٹھے۔ اور اس سے اسم "خطأ" ہے الخاطئ یہ فعل "خَطِئَ" سے اسم فاعل ہے۔ اور "خاطئ " اس شخص کو کہا جاتا ہے جو قصداً غلطی کرے۔ اور اس سے مصدر "خطء" ہے۔ * پہلے کی مثال...
  19. ہدایت اللہ فارس

    بن اور ابن کا قاعدہ

    بن اور ابن کا قاعدہ ===≠=========== مبتدی طلبہ کے لیے یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے کہ "بن" بغیر الف کہاں لکھا جائے اور کہاں الف کے ساتھ۔۔۔۔؟! چلیں اس کی وضاحت بالکل سہل انداز میں کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 1/ "ابن" سے الف حذف کرنے کے لیے بیک وقت مندرجہ ذیل ان چار شروط کا پایا جانا ضروری ہے۔ "ابن " سے...
  20. ہدایت اللہ فارس

    ھل، أ اور ما استفہامیہ کے استعمال کے مواقع

    ھل، أ اور ما استفہامیہ کے استعمال کے مواقع محترم قارئین! یہ تینوں حروف استفہامیہ کے طور پر استعمال ہوتے ہیں لیکن ہر ایک کے استعمال کے لیے الگ الگ مواقع ہیں، ایسا نہیں کہ کسی کو بھی کسی کی جگہ استعمال کردیا جائے تو درست ہوجائے گا، بلکہ تینوں کے استعمال میں کچھ فرق ہے جس کا پاس ولحاظ رکھنا ضروری...
Top