الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ کیا دوغلا پن ہے کہ مولاہ کا ترجمہ اور ، اور والاہ کا ترجمہ اور طریقہ سے کیا ،اگر اس کا ترجمہ آقا یا مالک مانتے ہو تو ایسے لکھتے کیوں نہیں اور یہ فرمان اگر رسول اللہ ۡﷺ کا ہے تو آپ کو مولا کیوں نہیں کہتے ؟
جب مولاہ کا ترجمہ مولا ہے تو والاہ کا ترجمہ محبت کیسے کر دیا ، میں نے کہا تھا کہ ویسا ہی ترجمہ کرو جیسا ترجمہ آپنے پہلے حصے کا کیا ،آپ اپنے دعوی میں جھوٹے نکلے
لیکن آپ کے اس طرح پنترے بدلنے سے لگتا ہے کہ یہ بہتان نہیں تھا ۔۔۔۔
کیا آپ کو فمن كنت مولاه فهذا مولاه کا ترجمہ میری پوسٹ میں نظر نہیں آرہا یا آپ اللهم وال من والاه وعاد من عاداه کا ترجمہ کا مطالبہ بھی کررہے ہیں
لیجئے اس کا بھی ترجمہ کئے دیتا ہوں مگر ایک بار پھر عرض کردوں آپ نے اس کو بھی نہیں...