الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائ اگر یہ بات بحث براے بحث ہے تو یہاں ہی ختم کر دیجیے اور اگر دین کی خدمت اور سمجھ چاہتے ہیں تو آگے چلتے ہیں - پہلے تو ترجمہ کیجیے اسی طرح جیسا میں نے کہا پھر تشریح کی طرف چلتے ہیں
یہ بات نہائیت غلط اور بہتان ہے
من كنتُ مولاهُ ، فعليٌّ مولاهُ ، اللهمَّ والِ من والاهُ ، وعادِ من عاداهُ - اس کا ترجمہ کر دیجیے پر ایک بات کا خیال رکھنا ہے کہ ہائ لائٹ الفاظ کا ترجمہ ایسے ہی کرنا ہے جیسے آپ مولاہ کا ترجمہ کریں
بہرام
ایک بات یہ کہ رمضان میں اگر عشا کی نماز جلدی بھی ہو تہ پھر بھی تراویح کی وجہ سے خاصا وقت لگ جاتا ہے اس لیے فجر کے وقت کو اس پر قیاس نہیں کیا جا سکتا ،دوسرا آپ سب بھائیوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ گفتگو میں مناظرانہ رنگ ہونے کی بجاے اصلاحی رنگ ہونا چاہیے