بیوی۔۔۔۔۔۔ بیوی۔۔۔۔۔۔بیوی۔۔۔۔۔۔۔۔
سوڈان کی ایک مسجد میں جمعہ کے خطبے میں لوگوں کا جم غفیر خطیب صاحب کی جانب ہمہ تن گوش تھا ... ادهر خطیب صاحب کا جوہر خطابت بهی عروج پر تھا ... کہنے لگے
""مومن جب جنت میں داخل ہوگا اور فرشتے ایک جلو میں اسے اس کے محل کی جانب لے جانے لگیں گے ... تو یکایک اس کی نظر...