الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس میں کوئی شک نہی کہ یزید نے قتل نہی کروایا لیکن اس نے ابن زیاد کو سزا بھی نہی دی.
میرے نزدیک یزید کے متعلق صحیح موقف وہی ہے جسکہ ذکر ابن تیمیہ نے کیا کہ ہم اسے اچھا کہتے ہیں نہ برا وہ مسلم حکمرانوں میں سے ایک حکمران تھا۔ اس میں کوئی شک نہی کہ یزید کو کافر قرار دینا درست نہی اور یہ فکر راو فض...
اصل میں مرحوم دبئی میں کہیں ملازت تھے ان کی کمپنی نے ان کو کئی ماہ تنخواہ نہیں دی جس کی وجہ سے ان پر بہت قرضہ چڑھ گیا اب منکوحہ نے کمپنی کو کہا کہ میری اجازت کے بغیر کسی کو پیسے نہی دینا.بہن بھائی اپنا حصہ چاہتے ہیں تاکہ بھائی کا قرضہ ادا کرسکے
Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ایک صاحب کا نکاح ہوا اور رخصتی سے پہلے ہی ان کی وفات ہوگئی. ان کے والدین بھی فوت ہوگئے ہیں. اب ان کی وراثت میں کس کس کو کتنا کتنا حصہ ملے گا
جس نظام کی بنیاد ہی کفر ہو اس نظام میں رہ کر مسلمان کیا فائدے دے سکتا ہے۔آپ کا کیا خیال ہے کفار اس کو ایسا کرنے دیںگے اگر آپ کی مراد دنیاوی فوائد سے ہے تو وہ تو کافر میئر ہونے کی صورت میں بھی تو مسلمانوں کو مل ہی رہے تھے۔اور ویسے بھی ایک مسلمان اپنے معاملات میں دین کو دیکھتا ہے.
محترم خضر بھائی ویسے مجھے علما سے بحث کرتے ہوے سخت شرم آتی ہے کیونکہ میرا یہ مقام نہی لیکن اگر اگر اپنے اشکالات نہی بیان کروں گا تو میری آپ میری تصحیح نہی کریں گے اور میرا نقصان ہوگا۔
مجبوری کی حالت میں قوانین کی پیروی کرنا ایک بات ہے اور ان قوانین کو نافذ کرنا الگ بات میئر ان قوانین کو نافذ...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میری مامی کی دوست نے ان کے متعلق ایک خواب دیکھا ہے کہ وہ (مامی) کے پاس ایک تسبیح ہوتی وہ اس تسبیح کو اپنی دوست(خواب دیکھ رہی ہے) کوو دیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ یہ تسبیح لے لو اور میرے لیے دعا کرو تو وہ کہتی ہے کہ تسبیح اپنے پاس رکھو میں تمھارے لیے ویسے ہی دعا...